Shadi ka bundahn - rista.com

Shadi ka bundahn - rista.com Aslamalikum jo log rishtye ke liye liye baat kerna chatye hain wo inbox mai apni malomaat bhaj sakty hain ta ke hum on se rabta kr saky
(1)

15/06/2024
اس پہ قربان کہ جس نے آپ ﷺ کی آواز سنیصدقے اس آنکھ کے' جس نے آپ کا جلوہ دیکھا اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰ...
03/04/2024

اس پہ قربان کہ جس نے آپ ﷺ کی آواز سنی
صدقے اس آنکھ کے' جس نے آپ کا جلوہ دیکھا

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤

اللہ پاک ہم سب کو رمضان المبارک حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک قدموں میں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
31/03/2023

اللہ پاک ہم سب کو رمضان المبارک حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک قدموں میں نصیب فرمائے آمین ثم آمین

31/03/2023

سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔ بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔ قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔ کیسی جاذبیت ہے۔ کیسا دِلکش اسلوب حیسن بیان ہے۔ کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔ کیسی نصیحتیں ہیں۔ اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں۔۔۔ بےشک -
"ہر مُشکل کے بعد آسانی ہے" (القرآن)

اللہ کریم سب کے دل کی جائز حاجات کو پورا فرمائیں ۔آمین
31/10/2022

اللہ کریم سب کے دل کی جائز حاجات کو پورا فرمائیں ۔آمین

26/10/2022

دوسری شادی/ نکاح کو عام کریں تاکہ کوئی بیٹی اپنے باپ کے گھر بیٹھے بیٹھے بوڑھی نہ ہو، کوئی بیوہ بغیر ہمسفر کے نہ رہے، طلاق یافتہ زمانے کے تانے نہ سنے اور سب سے بڑی بات معاشرے میں ریپ کیسز نہ ہوں
مرد کی فطرت میں ایک عورت پر انحصار نہیں لکھا اور ہر اچھے مرد پر ایک ہی عورت کا حق کہیں نہیں لکھا.

26/10/2022

نکاح کو آسان کیجیے۔اگر لڑکے اور لڑکی والے اپنی ڈیمانڈز کم کریں تو رشتے ہونے میں آسانی ہو۔

13/10/2022

لاہور سے اہل تشیع نان سید فیملی کی ایم بی بی ایس ڈاکٹر بیٹی کے لیے لاہور ہی سے ڈاکٹر لڑکے کی ضرورت ہے۔عمر تیس سال کے قریب ہو۔لڑکی ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہے اور ہاؤس جاب مکمل کر چکی ہے سپیشلائیزیشن کی تیاری کر رہی چھوٹی اور ویل سیٹلڈ فیملی سے ہے ۔

Address

Sabzazar
Lahore
54000

Telephone

+923224837402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shadi ka bundahn - rista.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shadi ka bundahn - rista.com:

Videos

Share

Category


Other Wedding Venues in Lahore

Show All