04/12/2024
سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ /بی ایم پی پی ایس ایم تنویر، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ ، دیگر قائدین بشمول ثاقب فیاض مگوں،ذکی اعجاز، روف مختار سابق وائس چیرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز سینیر رہنما یونائیٹڈ بزنس گروپ نور خان کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا خیر کر رہے ہیں
گزشتہ دنوں نور خان کی والدہ کراچی میں انتقال فرما گئیں تھی