11/04/2024
ہم آپ کو امریکہ میں دنیا کے بہترین تجارتی شوز اور ایکسپوز میں شرکت کے لیے اپنی اعلیٰ خدمات فراہم کرنے، ہلتھ کیئرکے شعبہ جات کے ساتھ ساتھ پاکستان میں دیگر دوسری صنعتوں کی ترقی کے لیے خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
اگر آپ میڈیکل اور ہیلتھ کیئر آئٹمز، جراحی کے آلات، سازوسامان اور ٹولز وغیرہ کے مینوفیکچرر اور ایکسپورٹر ہیں تو ہم آپ کوامریکی سفارت خانے کے آپریشنل طریقہ کار کو پورا کرنے اور سفارت خانے کے انٹرویو میں حاضر ہونے اور آخر میں شو میں شرکت کرنے کے لیے مناسب رہنمائی فراہم کرتے ہیں اور ایکسپو کا صحیح پلیٹ فارم پیش کر سکتے ہیں۔آپ 5 سال کا ملٹیپل بزنس ویزا حاصل کرنے کے بعد بطور ٹریڈ وزیٹر یا نمائش کنندہ شرکت کر سکتے ہیں۔
اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو ضروری کارروائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
شکریہ،
S. Azhar
Bridge Events & Expos
Liaison Office PIA Road Johar Town Lahore Pakistan