02/05/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😪😪
ہمارے منہاج القرآن کے سینئر تحریکی ساتھی محمد منشاد گوندل صاحب کے والد گرامی (ہارون منشاد گوندل)کے دادا جان انتقال فرما گے ہیں۔ان کی نماز جنازہ 3 بجے ان کے ڈیرہ نزد آہدی تحصیل منڈی بہاوالدین میں ادا کی جائے گی۔۔شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔۔۔۔