میں رہوں یا نا رہوں
میرا عمران رہے
#NewPTISong
لاہور میں ایک بچی نے گزارش کی
خان صاحب پلیز آپ اپنی سیکورٹی کا خیال رکھیں .😢
جن کو اللہ پاک پر پختہ یقین ہو
وہ ایسا ہی کرتے ہیں..🤲❤️❤️
آج کا دن کیوں اہم؟ ہر طرف لوٹا لوٹا | اعتراف کرنے کا آغاز، اتحادی کیوں بگڑنے لگے؟ ہزاروں جعلی ووٹ، اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق اہم خبر | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ
سینئر اینکر پرسن ارشد شریف کا رجیم چینج کانسفیرینسی سیمینار سے خطاب ۔۔
ارشد شریف کے تاریخی الفاظ
میری بھی نیوٹرلز سے دو ملاقاتیں ہوئی تو مجھےکہا گیا آپ تو آسٹوریاں نکالتے ہو تو آپ عمران خان کی کوئی کرپشن کی اسٹوری نکالو کوئی کرپشن نکالو ہم نے عمران خان کو کرپشن کیس میں بدنام کرنا ہے اپنے زرائع کے ذریعے عمران خان سے متعلق صرف ایک کرپشن نکالو تو میرا جواب تھا کہ جو ادمی پانی کی ادھی بوتل ضائع نہیں کرتا وہ کیسے کرپشن کرے گا اور اج اس امپورٹیڈ حکومت کو دو ماہ ہوگئے لیکن عمران خان کے اوپر اج تک کوئ کرپشن کا کیس نہیں نکال سکے
بلے بلے ھے عمران دی سارے لوٹے ٹرکیے ودن
پاکستانی موجودہ صورتحال کے پیش نظر 100 فیصد سچی باتیں یہ لوگ پراپرٹی ڈیلر ہیں جرنیل نہیں
ماں باپ کی اہمیت ان سے پوچھو جن کو ماں باپ سے ملنے کے لیے قبرستان جانا پڑتا ہے ۔
اللّٰہ پاک ہر کسی کے والدین کو سلامت رکھے..!
عوام کیلئے خوشخبری پٹرول کی کوئی ضرورت نہیں
پیٹرول قوت خرید سے باہر ہورہا ہے
گیس دن میں صرف تین بار ملے گی
پاکستان میں رہنے والے یہ والی کار خرید لیں
ایک مولی کے پراٹھے سے بھی ٹنکی فل.گاڑی سیکھنے کے لئے پوری ویڈیو دیکھنا ضروری ھے۔😂😂😂😂😂
سب اختیار فوج کے پاس ہے
اور سب کی زمےدار فوج ہے
عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباو تھا؟ عمران خان نے کیا جواب دیا؟