Gham Committee, Mohallah Fateh Khan kheil Koz Panr Mingora Swat

Gham Committee, Mohallah Fateh Khan kheil Koz Panr Mingora Swat Home Community Service
Mohallah Fateh Khan kheil Koz Panr Mingora Swat
Whatsapp + Cell : 03449620230
Email : [email protected]

Jumma Mubarak
22/10/2021

Jumma Mubarak

10/09/2021
06/04/2021

*رمضان المبارک خاص تیاریاں,* ۔

۱۔ اپنے کمرہ کی ترتیب کو تھوڑا سا بدل دیں اور اسکو صاف کر لیں ۔
💕
۲۔اپنی نمازوں کے کپڑوں دھو لیں نیز جائے نماز کو بھی دھو کر ان سبکو خوشبو لگا دیں ۔
💕
۳-اپنے کمرہ میں ایک چھوٹا سا کونہ عبادت کیلئے بنا لیں چاھے کمرہ چھوٹا اور تنگ ہی ہو۔
💕
۴- نماز کے کپڑے ،جائے نماز اور قرآن مجید اُس کونہ میں رکھ دیں اور اُسی جگہ میں الله کو پکاریں اور گریہ زاری کریں تاکہ وہ جگہ آپکے حق میں قیامت کے دن گواہی دے۔
💕
۵-رمضان کے ہر ہفتہ میں حج و عمرہ ادا کرنا چاھتی ہیں تو ہفتہ میں ایک دن یا زیادہ مقرر کر کے فجر پڑھکر سورج کے طلوع ہونے تک دعا اور تسبیح و استغفار و قرآن کی تلاوت کرنے سے آپکو مقبول حج و عمرہ کا ثواب ملیگا۔
💕
۶- ایک سی٘وِن٘گ باکس بنا لیں اور اُس پر “ “رمضان سِیوِنگز”لکھ لیں اور اس میں ہر روز پیسہ کی مناسب مقدار ڈالتی جائیں اور اُسے اچھے کاموں جیسے عید کے کپڑے یا یتیموں کو إفطار وغیرہ کرانے میں لگادیں ۔
💕
۷-کوئی سورة جو آپ کو پسند ہو اور آپکو محسوس ہو کہ وہ آپکے دل سے بہت قریب ہے ،آپ اسکے حفظ کیلئے الله سے عہد کر لیں تو آپکو اس فضیلت والے مہینہ میں بہت بڑا أجر ملیگا۔
💕
۸- کثرت سے استغفار کریں اپنی حاجات استغفار سے شمار کر کے مانگیں مثلاً الله آپکو صالح اولاد عطا فرمائے یا آپکی پریشانی کو دور فرمائے یا۔۔۔۔یا۔۔۔۔ اور بہت چیزیں ہیں جنکا حل صرف استغفار ہے۔
💕
۹-تین بھائیوں یا دوستوں کیلئے دعا روزانہ مخصوص کر لیں یعنی روزانہ مثلاً فُلاں ، فُلاں اور فلاں کیلئے دعا کریں اور اُن سے بھی درخواست کریں کہ وہ بھی آپکے لئے دعا کریں تو پھر آپ اسکا اچھا نتیجہ اور اثر آخر رمضان میں خود دیکھ لینگی کہ فرشتے بھی آپکے لئے وُہی اعمال لکھ دینگے۔
💕
۱۰-💕ایک بہت اچھی بات یہ 🙂 کہ اگر آپ ہر روز کسی مفلس خاندان کو اپنے إفطار میں شریک کر لیں ،وہ اس طرح کہ اپنے کھانے کی مقدار کو بڑھا دیں اور انھیں إطلاع کر دیں کہ انکا إفطار آپکی طرف سے ہے ۔
۱۱-قرآن کی خوب تلاوت کیساتھ یہ نیت کرنے سے کہ آپ تین ختم کرینگی تو اگر نہ بھی ہو سکے تو بھی نیت کی وجہ سے قرآن کے ایک ایک حرف پر دس نیکیاں ملیں گی تو رمضان میں تو اجر کتنے گُنا ہوگا لہذا موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
💕
۱۲-ہر روز کچھ رقم رکھ چھوڑیں اور ہر دس دن میں کسی یتیم کو صدقہ و خیرات کر دیں،اچھی مناسب رقم کی مقدار ہر روز اس فضیلت والے مہینہ میں اُن خواہشات کیلئے جوڑ رکھیں جنکو پورا کرنیکی نیت رکھتی ہیں ۔
💕💕💕
اے الله ہمیں رمضان تک پہنچا دیں، رمضان کو ذندگی کا موقع سمجھیں اور اس ماہ خیر کو غنیمت سمجھیں، پس دنیا تو فانی ہے اور ہر چیز فانی ہے اور سوائے أعمال کے ہرگز کچھ باقی رہنے والا نہیں۔
💕💕💕

Share and Join It..
29/03/2021

Share and Join It..

23/03/2021

💙💜💙💜💙💜💙💜💙
┄┅════❁﷽❁════┅┄
*​اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌*

💜 *TMQ-SMS CALANDER* 💙

*08 شعبان 1442ھ* 💜
*10 چیتر 2077 ب* 💙
*23 مارچ 2021ء* 💜
*بروز منگل Tuesday* 💙

💝 *سب لوگ گھبرا جائیں گے* 💝

*اور جس دن صُور پھونکا جائے گا تو*
*وہ (سب لوگ) گھبرا جائیں گے*
*جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں*
*مگر جنہیں اللہ چاہے گا (نہیں گھبرائیں گے)*
*اور سب اس کی بارگاہ میں عاجزی کرتے ہوئے حاضر ہوں گے۔*

*(النَّمْل #27:87)*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙

31/01/2021

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *17 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *31 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *18 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
🍂 *دین کا مسئلہ چھپانا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس سے کوئی دین کا مسئلہ پوچھا گیا اور اس نے اسے چھپا لیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائے گا ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3658»
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

28/01/2021

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *14 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *28 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *15 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅

🌺 *رکوع سے پہلے اور بعد میں ہاتھوں کا اٹھانا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے، اسی طرح جب رکوع کے لیے «الله اكبر» کہتے اور جب اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو دونوں ہاتھ بھی اٹھاتے ( رفع یدین کرتے ) اور رکوع سے سر مبارک اٹھاتے ہوئے «سمع الله لمن حمده،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ربنا ولك الحمد» کہتے تھے۔ سجدہ میں جاتے وقت رفع یدین نہیں کرتے تھے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-735

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

New Updated list of Gham Committee Koz Panr ✍
27/01/2021

New Updated list of Gham Committee Koz Panr ✍

﷽  🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *13  جمادی الثانی 1442ھ* 💎🔖 *27 جنوری 2021ء*  💎🔖 *14 ماگھ 2077ب* 💎🌄 *بروز بدھ  Wednesday* 🌅🌺...
27/01/2021

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *13 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *27 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *14 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅

🌺 *رکوع سے پہلے اور بعد میں ہاتھوں کا اٹھانا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے، اسی طرح جب رکوع کے لیے «الله اكبر» کہتے اور جب اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو دونوں ہاتھ بھی اٹھاتے ( رفع یدین کرتے ) اور رکوع سے سر مبارک اٹھاتے ہوئے «سمع الله لمن حمده،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ربنا ولك الحمد» کہتے تھے۔ سجدہ میں جاتے وقت رفع یدین نہیں کرتے تھے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-735
https://youtu.be/KcPvD92ptJg
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

7 your Islamic Knowledge.Please Learn About Islam In Quizاپنے اسلامی علم ...

26/01/2021

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *12 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *26 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *13 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅

🍂 *قبروں کو مساجد بنانے والے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، یہودیوں پر اللہ کی لعنت ہو انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔*🔹
📗«صحیح بخاری-437
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

﷽ 🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *09  جمادی الثانی 1442ھ* 💎🔖 *23 جنوری 2021ء*  💎🔖 *10 ماگھ   2077ب* 💎🌄 *بروز ہفتہ  Saturday* 🌅...
23/01/2021

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *09 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *23 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *10 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🔥 *رات کو جلتی آگ چھوڑنا!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم سونے لگو تو اپنے گھروں میں ( جلتی ہوئی ) آگ مت چھوڑو ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3769»
https://youtu.be/aMelc34TC7E
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

5 your Islamic Knowledge.Please Learn About Islam In Quizاپنے اسلامی علم ...

20/01/2021


‎ _*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹​*_

_*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

_*🌙 06 جمادی الثانی 1442 ھِجْرِی🕌ْ​*_

_*🧾20 جنوری 2021 عِیسوَی*_

_*☀ 07 ماگھ 2077 بِکرمی​*_

_*🌍 بروز بدھ*_ ‎

_*👈🌹یہ فانی جسم خواہ کتنا ہی حسین و جمیل اور باعظمت کیوں نہ ہو ایک دن قبر کی آغوش میں سلا دیا جائے گا..... 🌹👉*_

_*🎑 صَبَّاحُ الْخَیْر🌄​*_

﷽  🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *05  جمادی الثانی 1442ھ* 💎🔖 *19 جنوری  2021ء*  💎🔖 *06 ماگھ  2077ب* 💎🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅🌸...
19/01/2021

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *05 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *19 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *06 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅

🌸 *کام کا آغاز دائیں طرف سے !*
🔹 *حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر ممکن حد تک دائیں طرف سے ابتدا فرماتے تھے۔ وضو میں ،جوتا پہنتے وقت اور کنگھی فرماتے وقت ۔*🔹
📗«سنــن النسائی-5242
https://youtu.be/aMelc34TC7E
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

5 your Islamic Knowledge.Please Learn About Islam In Quizاپنے اسلامی علم ...

﷽🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *04  جمادی الثانی 1442ھ* 💎🔖 *18 جنوری 2021ء*  💎🔖 *05 ماگھ  2077ب* 💎🌄 *بروز سوموار  Monday* 🌅🌹 ...
18/01/2021

﷽🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *04 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *18 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *05 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
🌹 *ہمارے رسولﷺ، پیارے رسولﷺ!*
🔹 *حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم درمیانے قد کے آدمی تھے ۔ کندھوں کا درمیانی فاصلہ زیادہ تھا ۔ داڑھی گھنی تھی ۔آپ کے سفید رنگ میں سرخی جھلکتی تھی ۔آپ کے سر کے لمبے لمبے بال کانوں کی کونپلوں تک پہنچتے تھے ۔ میں نے آپ کو سرخ جوڑے میں دیکھا ۔اللہ کی قسم ! میں نے آپ سے بڑھ کر خوبصورت نہیں دیکھا ۔*🔹
📗«سنــن النسائی-5234
https://youtu.be/iq5WRaAN32w
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Urdu your Islamic Knowledge.Please Learn About Islam In Quizاپنے اسلامی علم میں اضافہ کریں۔بر...

17/01/2021

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *03 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *17 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *04 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
🍁 *توبہ کا دروازہ !*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’زانی جب زنا کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا ۔ چور جب چوری کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا ۔ اور شرابی جب شراب پیتا ہے تو مومن نہیں ہوتا ۔ البتہ توبہ پھر بھی ہو سکتی ہے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-4875
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

﷽ 🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤🔖 *02  جمادی الثانی 1442ھ* 💎🔖 *16 جنوری 2021ء*  💎🔖 *03 ماگھ  2077ب* 💎🌄 *بروز ہفتہ  Saturday* 🌅🌸...
16/01/2021

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *02 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *16 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *03 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅

🌸 *آنکھوں کی ٹھنڈک !*
🔹 *حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’دنیوی چیزوں میں سے بیوی اور خوشبو مجھے بہت پسند ہیں ۔ اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھ دی گئی ہے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-3391
https://youtu.be/iq5WRaAN32w
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Urdu your Islamic Knowledge.Please Learn About Islam In Quizاپنے اسلامی علم میں اضافہ کریں۔بر...

15/01/2021

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*
🔖 *یکم جمادی الثانی 1442ھ* 💎🔖 *15 جنوری 2021ء* 💎🔖 *02 ماگھ 2077ب* 💎🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅🌺 *بہترین دن!*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوا ہے ، جمعہ کا دن ہے ۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا ہوئے ، اسی دن جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن جنت سے نکالے گئے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-1374

09/01/2021

Mohallah koz main Fazal wahed orfee khan ( Naeem ,Karam, and afreen ka Bahi ) wafat pa chuka hai. Namaz-e-janaza 2: 00 Bajee Ada ki jaeger. Duaoo main yaad rakay....😥😥🤲🤲🤲

11/12/2020

*جـمـعـہ کـے دن مسنون کـام کی یاددہانی*

*👈مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣)

*👈غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣)

*👈صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧)

*👈خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣)

*👈جمعہ کے لئے امام سے پہلے اور پیدل چل کرجانا*

*👈خطیب( امام ) کے قریب بیٹھنا خطبہ غور سے اورخاموشی سے سننا اور دوران خطبہ کوئی بات/ کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*👈تحیةالمسجدکی دورکعت پڑھ کربیٹھنا* *( چاھے امام خطبہ دے رھا ھو)*
(مسلم-٩٣٠)

*👈زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنا (جو نماز میں پڑھتے ہیں)* (مسلم-٩١٢)

*👈سورة الکہف پڑھنا*
(صحیح الجامع-٦٤٧٠)

- *|[ جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنا ]|*

👈سيدنا ابو سعید الخدري رضي الله تعالى عنه سے روایت ھے کہ نبی كريم صلی ‌اللہ ‌علیه ‌وآله ‌وسلم نے فرمایا :

❐ *”من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين.“*

"جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکهف پڑھتا ہے تو اس کے لیے دو جمعوں کی درمیانی مدت کے لیے نور چمکتا رہتا ھے۔"

❐ اسی طرح فرمایا: *”من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له النور ما بينَه و بين البيتِ العتيق.“*

"جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکهف پڑھتا ہے تو اس کے لیے اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نور کی روشنی ہوجاتی ھے۔" - *(صحيح الجامع)

*جمعہ کے روز ایک گھڑی ایسی قبولیت کی ہے کہ جس میں ہر دعا قبول ہوتی ہے ۔ اس گھڑی کو تلاش کرنا چاہیے۔

11/12/2020

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *25 ربیع الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *11 دسمبر 2020ء* 💎
🔖 *26 مگھر 2077ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅

🍂 *قبولیت کی گھڑی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت ( گھڑی ) کا ہے، اس میں ایک ساعت ( گھڑی ) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت ( گھڑی ) میں تلاش کرو ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-1048»
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

SUBHA BAKHAIR from Gham Committee Community
30/11/2020

SUBHA BAKHAIR from Gham Committee Community

From   Committee.
30/11/2020

From Committee.

Address

Https://goo. Gl/maps/ikbo8K1LGmqU6nPR 6
Mingora
1930

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gham Committee, Mohallah Fateh Khan kheil Koz Panr Mingora Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gham Committee, Mohallah Fateh Khan kheil Koz Panr Mingora Swat:

Share


Other Mingora event planning services

Show All