Nehal Abbasi

Nehal Abbasi its a entertainment channel

14/12/2023

پاکستانی ڈراموں پر 100% صحیح بریفننگ دینے پر اس عورت کو ستارہ امتیاز کی حقدار ہونا چاہئہے

20/09/2023
19/07/2023

*شاید اسے ہم ہلکا سمجھیں مگر بہت اہم بات کرگیا یہ بندہ*

04/07/2023

ریاض سے فوری خبر

ابوظہبی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جو اپنی نئی کار کی صفائی کر رہا تھا۔
اس نے دیکھا کہ اس کا دو سالہ بیٹا ایک کیل لے کر گاڑی کی سائیڈ پر سکریچ لگا رہا ہے۔
باپ غصے میں آ گیا اور اپنے بیٹے کا ہاتھ مارنے لگا یہ سمجھے بغیر کہ وہ اسے ہتھوڑے کے ہینڈل سے مار رہا ہے!!
باپ کو بعد میں سمجھ میں آیا کہ کیا اُس نے کیا حرکت کی تو فوری طور پر بیٹے کو ہسپتال لے گیا، جہاں معلوم ہوا کہ فریکچر کی وجہ سے بیٹے کی انگلی ضائع ہوگئ ہے۔
بیٹے نے اپنے باپ کو دیکھا تو بڑے معصومانہ انداز سے پوچھا:
بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟
یہ سوال باپ پر بجلی کی طرح گرا تو وہ باہر نکل کر گاڑی کی طرف بڑھا اور اسے آگ لگا دی۔
پھر وہ روتا ہوا اس کے سامنے بیٹھ گیا اور اپنے بیٹے کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر افسوس کرنے لگا۔
اس نے گاڑی کے اسکریچ کو دیکھا ، بچے نے لکھا تھا:
“ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں”
اگلے دن باپ سے یہ صدمہ برداشت نہ ہوا تو اس نے خودکشی کر لی؟!!
کہانی ختم

آئیے تھوڑی دیر کے لیے دوبارہ کہانی کی طرف جاتے ہیں:
-کیا کوئی گاڑی کو ہتھوڑے سے صاف کرتا ہے؟
- اور ہتھوڑے کا موضوع سے کیا تعلق ہے؟!
- لڑکا دو سال کا ہے، کیا وہ یہ جملہ لکھ سکتا ہے، کہ
“ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں؟
- اور کیا اتنا چھوٹا بچہ بول کر کہہ سکتا ہے: بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟!!
-ابوظہبی پولیس اور ریاض کے درمیان کیا کنکشن ہے؟!
- خودکشی کرنے والے باپ کو پولیس نے کیسے پکڑا؟!

در اصل
زیادہ تر سیاسی، مذہبی، فرقہ وارانہ اور دینی نوعیت کے واقعات اسی طرح ترتیب دیے جاتے ہیں، اس لیے ہم جذبات کی رو میں بہہ جاتے ہیں اور بغیر سوچے سمجھے ردّ عمل کا شکار ہوجاتے ہیں۔
یوں ہمارا دماغ اور ہماری سوچ ہم سے چوری ہو جاتی ہے اور ہمیں محسوس تک نہیں ہوتا۔

کہانی کا سبق یہ ہے کہ
"ہر بات پر یقین نہ کریں اور ہر سنی سنائی بات کو بلا تحقیق آگے مت پھیلائیں۔"

04/07/2023

شادی شُدگان 😃

اگر آپ نے اب تک لوگوں سے یہ نہیں کہا ہے کہ آپ کا پیر و مرشد کون ہے تو
یہ کیلکُولیشن آپ کو بتائے گی کہ آپ کا پیرومُرشد کون ہے....

نوٹ:- یہ گیم صرف شادی شُدہ حضرات کے لئے ہے ۔

ساتھ ساتھ حل کرتے جائیں...

1-2-3-4-5-6-7-8-9 ان میں سے کوئ ایک ہندسہ چُن لیں

چُن لیا...او کے اب اُس کو تین سے ضرب دے کر اس میں تین کو جمع کر لیں..

اور پھر تین کیساتھ ضرب کریں..

اب آپ کے پاس دو ہندسے والا نمبر بن گیا...

دونوں ہندسوں کو آپس میں جمع کریں...

اب یہ نمبر آپ کے پیر و مرشد کا ہے..

1: والدہ محترمہ
2: استاد محترم
3: پیار
4: کزن
5: اسٹوڈنٹ
6: والد محترم
7: بھائ
8: بہن
9: زوجہ محترمہ

جی !!!

اب میں اور کس طرح ثابت کروں۔۔ !!!🤔🤭

12/06/2023

یار جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ہے اس کو 21 توپوں کی سلامی ہے

اہل عرب بابا جی کو حج پہ بُلا رہے ہیں !!پندرہ سال اس نے اُجرت پر بکریاں چَرائیں۔۔۔۔سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پ...
25/04/2023

اہل عرب بابا جی کو حج پہ بُلا رہے ہیں !!

پندرہ سال اس نے اُجرت پر بکریاں
چَرائیں۔۔۔۔
سالانہ جو کچھ ملتا
وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا
میرے ربّ کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا
پھر پاسپورٹ بنوایا
پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے
"حرمین الشریفین" کے مقدس سفر پر روانہ ھو گئے۔۔۔۔۔۔
نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ،
فکر ایک ہی کہ بس ربّ کے در پر پہنچ جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چَرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسّلام والا کام۔۔۔۔
شکل و صورت صحابہ کرام جیسی بنا کر
جب یہ مدینہ منوّرہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلّم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے؟ رھتا کہاں ھے؟ آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول(ﷺ) کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللّٰہ اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔
جو سچا عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلّم ھے ۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب عشق سچا ھو تو ربّ العالمین خود انتظام فرماتے ہیں ۔۔۔۔
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے ۔۔۔۔۔
یہ صدقہ ھے مدینہ منوّرہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو پھر یہی کہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرّسُول اللّٰہﷺ
جیسی بنا کر انکے عُشّاق صحابہ کرامؓ کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے ۔۔
دنیا اسکی عزّت کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے ۔۔۔
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہؓ کیسے ھوں گے؟؟ ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہؓ ہیں ۔۔۔۔
صحابہ کون ہیں ۔۔۔
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا
رضی اللّٰـــــهُ تعالٰی عنہ۔۔۔۔
میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عُشّاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر(ﷺ)!
آپ کا سب کچھ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم پر قربان
ہمارا سب کچھ آپ پر قربان ۔۔۔۔۔۔

دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر
اصحاب رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلیہ وسلّم کی سچی غلامی نصیب فرمائیں ۔۔۔
آمین یا رب العالمین

Address

Zila Council Chowk Muzaffargarh
Muzaffargarh
34200

Telephone

+923017902679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nehal Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nehal Abbasi:

Videos

Share


Other Party Entertainment Services in Muzaffargarh

Show All

You may also like