Sami Abid

Sami Abid social and Islamic

زوال اور پستی کا مسلسل سفر پاکستان میں اپنی عورتوں کی ویڈیو بنا کرمعزز اور مشہور ہونا بھی ایک بیماری بن چکی ہے
17/10/2024

زوال اور پستی کا مسلسل سفر
پاکستان میں اپنی عورتوں کی ویڈیو بنا کر
معزز اور مشہور ہونا بھی ایک بیماری بن چکی ہے

01/08/2024

مجھے کوفہ والوں مسافر نہ سمجھو
میں آیا نہیں ہوں بلایا گیا ہوں 💔😭😥

23/07/2024

آج کل سوشل میڈیا کیسے عوام کے جذبات کے ساتھ کھیل رہا ہے؟😂😂😂😂😂

13/07/2024

شاندار عمران

21/06/2024

‏گلوکار ملکو کا نیو نداز میں نک دا کوکا
پاک فوج نے اپنا فرض نبھانا اے
کجھ وی ہو جائے پاکستان بچانا اے نیا ورژن۔

19/06/2024

فیصل اباد مانوالہ کے قریب کوکا کولا کی گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہو گیا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا شہریوں نے پانچ منٹ میں گاڑی کا صفایا کر دیا قربانی کا گوشت کھانے کے بعد شہریوں کی موجیں لگ گیئں اسلامی جمہوریہ پاکستان 🤧🤧🤧🤧

28/01/2024

لاہور دا پاوا اختر لاوہ کرسی کی کمپین کرنے لگا

22/01/2024

منڈی احمد آباد میں ظلم کی انتہا
منڈی احمد آباد کے وڈیرے نے غریب ملازم پر اتنا ظلم کیا کہ اس کی ٹانگیں توڑ کر اس کو لاہور کی سڑک پر پھینک دیا

14/01/2024

این اے 119 کی عوام کا بڑا فیصلہ
اب کی بار خدمات گار
ساری پارٹیوں کو آزما چکے ہیں اب کی بار ہمارا فیصلہ خدمت کی سیاست کرنے والوں کا ہو گا



03/01/2024

ٹی وی اینکر فہد شہباز نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ورکرز کو بہت سخت سوال کیے مرکزی مسلم لیگ کے ورکرز نے ایسا جواب دیا کہ فہد شہباز کی بولتی بند کردی

۔ PMML #

29/12/2023

مردانہ کمزوری کے مریض نے ڈاکٹروں حکیموں سے تنگ آکر 15 کو کال ملا دی😂😂😂🤣🤣🤣😂

28/12/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر اور این اے 130 کے امیدوار خالد مسعود سندھو بغیر پروٹوکول کے اپنے حلقے میں موجود ہیں۔24 نیوز کے پروگرام بنام سرکار کے اینکر پرسن زوہیب بٹ سے گفتگو ملاحظہ فرمائیں !

28/12/2023

دل دہلا دینے والا واقعہ ہماری زندگی کی کوئی امید نہیں ایک شخص نے ہوٹل کے ٹیبل پر کھانے کا آرڈر دیا لیکن موت نے ایک بھی کھانے کا لقمہ نسیب نہ ہوا، سانس ہی اُکھڑ گئی ،دولت، عہدہ، طاقت، دھڑے بندی سب فانی ہے خدا راہ سب کے ساتھ انسان کی طرح محبت سے پیش آئیں....🙏🙏🙏🙏🙏

28/12/2023

دنیا کے رشتوں میں تیرا نعم البدل نہیں ہے "ماں"
میری ماں او پیاری ماں میں تیرا لاڈلا

‏یہ کوئی عام تصویر نہیں...!!بظاہر عام سی نظر آنے والی نیشنل جیوگرافک کی اِس تصویر نے ”سال کی بہترین تصویر“ کا ایوارڈ جیت...
27/12/2023

‏یہ کوئی عام تصویر نہیں...!!

بظاہر عام سی نظر آنے والی نیشنل جیوگرافک کی اِس تصویر نے ”سال کی بہترین تصویر“ کا ایوارڈ جیتا ھے.
کیوں ؟؟

تصویر کو زوم اِن کرکے دیکھیں، وجہ خُود سمجھ میں آجائے گی.

زندگی کے روز مرہ کے معاملات میں بھی ہمیں بارہا ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ھے، ہم دیکھ کُچھ اور رہے ہوتے ہیں، نظر کُچھ اور آرہا ہوتا ھے.

ہر منظر کا ایک پسِ منظر ہوتا ھے، ضروری نہیں وہ جیسا نظر آرہا ہوتا ھے حقیقت میں بھی ویسا ہی ہو.
ظاہری منظر اور پسِ منظر ایک دُوسرے سے یکسر مُختلف اور مُتضاد ہوسکتے ہیں اور اکثر ہوتے بھی ہیں.

سچ کی کھوج کے مُسافر ہر چیز کو، ہر منظر کو ” زوم اِن“ کرکے دیکھتے ہیں.

چیزوں کو ”زوم اِن“ کرکے دیکھنے کی عادت ڈالیں، اصل سچ کو دونوں بانہیں کھولے بھرپور مُسکراہٹ کے ساتھ اپنا استقبال کرتے ہوئے پائیں گے.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Abid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sami Abid:

Videos

Share