23/09/2024
ایک قومی مسئلہ !!!
آج بھی گاوں یاشہروں میں بھی اسطرح کے لوگ سر عام گٹار بجاتے ہوئے دیکھنے کو ملتے ہیں ، لہٰذا اب گٹار بجانا بند کریں 2024 ختم ہونے کو ہے کچھ تو خیال کریں اور مناسب طریقے سے پردا داری سے اپنی حاجت پوری کریں یا گھر سے پوری کر کے نکلیں ۔
ایک تو نجاست سے کپڑے ناپاک دوسرا کسی دیوار اڈے یا بس اسٹینڈ کے پاس کھڑا ہونا تو دور سانس لینا بھی دشوار ہو جاتا ہے اور ویسے بھی گر کوئی صاحب شعور دیکھے تو ایک انتہائی گھٹیا کام اور وہ بھی چوکوں چوراہوں میں دیکھنے کو ملتا ہے جہاں خواتین بچے بھی راہگیر ہوتے ہیں ۔
سوائے پاکستان کے آپ کو پوری دنیا میں کہیں بھی ایسے لوگ نہیں ملیں گے جو پیشاب صاف کرنے کا یہ طریقہ استعمال کرتے ہوں۔