T10 Studio

T10 Studio Photography And Videography Service.

اسلام علیکم!شادی، بیاہ اور دیگر تقریبات کے فوٹو اور ویڈیو شوٹ کے لئے انتہائی مناسب ریٹ پر ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔T10 Stud...
25/02/2023

اسلام علیکم!
شادی، بیاہ اور دیگر تقریبات کے فوٹو اور ویڈیو شوٹ کے لئے انتہائی مناسب ریٹ پر ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔
T10 Studio Shabqadar Bazar, WhatsApp 03409880637

I loved this project ❤️
22/02/2023

I loved this project ❤️

Shahzad Aziz Khan Music ChannelFor More Pashto Songs Click On---------- Subscribe | Like | Share & Enjoy Na Di Sa Yum | پشتو | Shahzad aziz khan | ✨ i hope y...

آخر ایسے حالات کیوں پیدا ہوئے؟ کسی کے پاس کوئی جواب ہے؟ کل ایک مزدور بھیک مانگ رہا تھا 🥲😢
04/06/2022

آخر ایسے حالات کیوں پیدا ہوئے؟ کسی کے پاس کوئی جواب ہے؟ کل ایک مزدور بھیک مانگ رہا تھا 🥲😢

😂😂😂Jab acha hasa Generalist wahiyat sawal poochay 😂😂😂
19/05/2022

😂😂😂
Jab acha hasa Generalist wahiyat sawal poochay
😂😂😂

08/05/2022

‏شہبازشریف کی چند دنوں کی پرفارمنس

ڈالر 176 سے 188
چینی 85 سے 110
گھی 20روپے مہنگا
آٹا 400روپے مہنگا
چاول 300روپے مہنگے
دالیں 10-20 روپے مہنگی
مرغی 300 سے 550 روپے کلو
اسٹاک مارکیٹ نیچے
کھاد 1000 روپے مہنگی
لوڈ شیڈنگ، نا اہلی۔۔۔ میڈیا خاموش۔۔۔

شکریہ کس کا اب ادا کرنا ہے.

08/05/2022

یہ ناشکر قوم شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر کی قدر نہیں کر رہی
یا اللّه تو اس قوم کو شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر سے محروم فرما
آمین😭

Jindabad Jindabad..
05/05/2022

Jindabad Jindabad..

زرا غور کرو۔
01/05/2022

زرا غور کرو۔

پاکستان میں ایک ایسی پارٹی بھی پائی جاتی ہے جن کے اکابرین نے پاکستان کو اب تک سِرے سے تسلیم ہی نہیں کیا ہے۔۔۔!!  اس پارٹ...
01/05/2022

پاکستان میں ایک ایسی پارٹی بھی پائی جاتی ہے جن کے اکابرین نے پاکستان کو اب تک سِرے سے تسلیم ہی نہیں کیا ہے۔۔۔!!

اس پارٹی کے سربراہ نے اپنی تقریر میں ببانگ دہل یہ بات کی تھی کہ شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے۔۔““

جی ہاں۔۔! یہ وہی پارٹی ہے جس نے ذوالفقار علی بھٹو کو امریکی رجیم چینج کے ذریعے اقتدار سے ہٹانے اور پھانسی تک پہنچانے میں صف اول کا کردار ادا کیا تھا۔۔“

یہ وہی پارٹی ہے جس کے سربراہ وقتاً فوقتاً قومی دن چودہ اگست منانے سے بھی انکار کرتی ہے۔۔“ اور پاکستان زندہ اباد کے نعرے سے بھی کتراتی رہتی ہے۔۔۔“

صرف یہی نہیں بلکہ اس پارٹی کے لیڈرز قائداعظم سے بھی سخت نفرت کا اظہار کرتے ہیں اور انہیں برا بھلا کہنے میں ہندوستانی لوگوں سے بھی آگے جاتے ہیں۔۔“

زیر نظر تصویر میں اس پارٹی کے ایک سینئر رہمنا نے حالیہ دنوں وزارت کا قلمدان سنمبھالنے کے بعد اپنے آفس میں موجود قائد اعظم کی تصویر کے اوپر پٹی لگا کر دوسری دیوار پہ اپنی پارٹی سربراہ کی تصویر لگا دی ہے۔۔۔!!

ہر جگہ ذلیل ہونے والے لوگ پھر بھی باز نہیں آتے۔
30/04/2022

ہر جگہ ذلیل ہونے والے لوگ پھر بھی باز نہیں آتے۔

29/04/2022

چوروں پر اسلام کا چادر ڈالنا منع ہے۔
چوروں کے ہاتھ کاٹے جاتے ہیں اسلام میں۔

خود بھی ذلیل اور ملک کو بھی ذلیل کر رہا ہے نا لائق۔اب یہاں سے پاکستان کا جھنڈا کدھر گیا؟وہ بھی چوری ہو گئ!
28/04/2022

خود بھی ذلیل اور ملک کو بھی ذلیل کر رہا ہے نا لائق۔
اب یہاں سے پاکستان کا جھنڈا کدھر گیا؟
وہ بھی چوری ہو گئ!

28/04/2022

‏حکومت کو یہ کیوں لگتا ہےکہ چور سے نفرت کرنے والا بندہ کسی مخالف سیاسی جماعت کا سپورٹر ہے؟ خدا کا واسطہ ھے حقیقت سمجھو۔ آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو! آئیں اللہ سے معافی مانگیں۔ اعمال کو درست کریں۔ پاکستان سے بددیانتی نہ کریں۔اے اللہ دین اور وطن فروش کرپٹ لوگوں کو عبرت کا نشان بنا۔

28/04/2022

یہ فرق ہوتا ہے اہل اور نا اہل انسان میں،
ایک انسان جا کر عزت کماتا ہے، اور دوسرا جاکر ملک و قوم کو بھی ذلیل کرتا ہے اور خود کو بھی ذلیل کرکے لوٹتا ہے۔

28/04/2022

‏مدینہ کی ریاست کا مذاق بنایا تھا اللہ تعالیٰ نے مدینہ میں ذلیل کردیا

28/04/2022

سعودی عرب میں بہت زلیل و رسوا ہو گئے

بال کھینچے گئے چور چور لوٹے کے نعرے

اللہ تعالیٰ ایسی اقتدار کسی دشمن کو بھی ناں دیں

نیوٹرل والوں ابھی بھی وقت ہے اپنی غلطی سُدارو الیکشن کراؤں

28/04/2022

توبہ توبہ
‏مسجد نبوی میں رسوائی۔ ظالمو اللہ سے ڈرو اور مخلوق کی آواز سنو۔ ضد چھوڑ دو۔
اتنی بے عزتی کے بعد بھی اگر تم لوگ مستعفی نہ ہوئے تو تمہارے بے شرمی کی کوئی حد نہ ہوگی۔
شرم سے ڈوب مرو۔

27/04/2022

خیبرپختونخوا حکومت نے تاریخ رقم کردی

صحت کارڈ پلس کا ایکٹ کابینہ نے منظور کرلیا، اب مستقبل میں کوئی حکومت اس پروگرام کو ختم نہیں کرسکے گی.

27/04/2022

بے غیرتوں سرکاری پیسوں سے عمرہ ادا کر رہے ہو!
اگر عمرے کی سعادت حاصل کرنی ہے تو اپنے جیب سے خرچ کرو۔

25/04/2022

Beggers Can't Be Choosers
Le Beggers Polished By Americans
Before 😂 After 😂

اوس یے خوند اوکو کیا وہاں کا حکمران ملک کا سب سے بڑا مسافر طیارہ لے کر عمرے کیلۓ جاسکتا ہے؟‏ایک طرف چیئرمین عمران خان نے...
25/04/2022

اوس یے خوند اوکو
کیا وہاں کا حکمران ملک کا سب سے بڑا مسافر طیارہ لے کر عمرے کیلۓ جاسکتا ہے؟
‏ایک طرف چیئرمین عمران خان نے بطور وزیراعظم اپنے بین الاقوامی دوروں پر ملکی خزانے سے کروڑوں روپے بچائے تو دوسری طرف کرائم منسٹر کے پہلے دورے کے لیے ہی پی آئی اے بوئنگ 777 مانگ لیا گیا جس سے نہ صرف آپریشنز میں خلل بلکہ خطیر مالی نقصان بھی اٹھانا پڑے گا۔

کیا آپ کو چور بگھانے میں مزا آتا ہے؟ اگر ہاں! تو پھر ملکر ہمارے ساتھ اسلام آباد مارچ جآؤ اور چوروں کو امریکہ تک بگھانے ک...
23/04/2022

کیا آپ کو چور بگھانے میں مزا آتا ہے؟ اگر ہاں! تو پھر ملکر ہمارے ساتھ اسلام آباد مارچ جآؤ اور چوروں کو امریکہ تک بگھانے کا مزہ لو۔

23/04/2022

کچھ لوگ اسلئے عمران خان کے حلاف ہے کہ اس نے نواز شریف اور زرداری انجام تک نہیں پہنچھایا، ووٹ دو اس بار اکثریت سے جتواؤ، تاکہ اپوزیشن کچھ نآ کر سکے۔

23/04/2022

سمجھدار کے لئے اشارہ 😛😂🤣😂🤣
23/04/2022

سمجھدار کے لئے اشارہ 😛😂🤣😂🤣

میں تیار ہوں! کیا آپ تیار کیں؟
23/04/2022

میں تیار ہوں! کیا آپ تیار کیں؟

پاکستان کا عدالتی نظام تباہ ہونے کے کگار پر ہے۔ ایسا لگتا ہے دو قومی نظریا پیش کرکے ہمیں ان سے اب نیا ملک لینا ہوگا۔ورنہ...
23/04/2022

پاکستان کا عدالتی نظام تباہ ہونے کے کگار پر ہے۔
ایسا لگتا ہے دو قومی نظریا پیش کرکے ہمیں ان سے اب نیا ملک لینا ہوگا۔
ورنہ سراسر زیادتی کا نشانہ بنے گے غریب اور دیانت دار لوگ۔

سن لو پٹواری خضرات۔ کبھی ہماری بھی سن لیا کرو۔ دشمن نہیں دوست ہے ہم۔
23/04/2022

سن لو پٹواری خضرات۔ کبھی ہماری بھی سن لیا کرو۔ دشمن نہیں دوست ہے ہم۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T10 Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to T10 Studio:

Videos

Share