الحمداللہ اج ایگل باکسینگ اینڈ فیٹنیس اکیڈمی کے فائٹروں کے فائٹ جیت کی خوشی میں پروگرام ھوا ۔ ایک دن پھلے دو روزہ ٹر یل ھوا سارے پشاور ضلعی کے کلبوں کا جس میں 54 کیلو وزن میں بلوچ احمد گولڈ مڈل ھوا۔ 57 کیلو وزن میں امید خان گولڈ مڈل ھوا۔ 60 کیلو میں ٹیم B میں اویس احمد سیلورمڈل سلیکٹ ھوا ۔ انشاءاللہ انے والے وقت میں ایگل اکیڈمی اف باکسینگ مذید اچھے فائٹر سامنے لائنگے۔ اس موقعےپر ایگل اکیڈمی کے چیف کوچ محمد سلیم نے تمام انے والے مھمانوں کی اور فائٹروں کی حوصلہ افزائی کرنے والوں معزز مھمانوں کی تیھے دل سے شکریہ ادا کیا۔مھمان خصوصی جناب
ڈی۔ایس۔پی گلبھار تھانہ ظاھر شاہ خان
ایس۔ایچ۔او۔خزانہ تھانہ سرتاج خان
کے۔پی۔کے۔جنرل سیکٹری اف باکسینگ خیزرجان سر
حاجی ابراھیم خان
قاری شیھذاد خان
صدر ارشید خان
اصمت خان
عبداللہ خان
اسد خان
خالید خان
نثار خان
سپانسر ریفت خان وزیر
سپانسر شیراز خان محسود
اج ایگل باکسینگ اینڈ فیٹنیس اکیڈمی میں فائٹ جیتنے کے خوشی میں کھیلاڑیوں کےلئے پروگرام ھوا ۔ ایبٹ اباد میں پروفیشنل ایونٹ ھوا تھا۔جس میں ایگل باکسینگ اکیڈمی کے سقلین نے نیشنل فائٹ جیت کیا اور امید خان نے انٹرنیشنل فائٹ جیت کیا۔ کےپی بوکسینگ اسوسئیشن کے جنرل سیکٹری خیزر جان کے امد کا شکریا۔
تمام دوستوں اور مھمانوں کا شکریا ادا کرتے ھے۔
سر شاھد
عیداللہ
سپانسر ابراھیم خان
سپانسر ریفت خان
سپانسر شیراز مسعود
عیسئی خان
سلمان خان
سب کا بہت شکریہ
Eagle boxing champion training Time Alhmdo lilah for everything
Eagle Boxing Acadmey team saleem class 8.30pm Alhmdo lilah 10.06.2024
اج 1۔6۔2024 کو ایگل باکسینگ اکیڈمی اور شیر باکسینگ کلب کے درمیان دوستانہ سپیئرینگ ھوا۔ جس میں دونوں کلبوں کے فائیٹرو نے اچھی فایئٹ کی ۔ جس کی ننگرانی سر گل شیر۔ سر سلیم ۔ سر نوید ۔ چمپئین عصمان۔نے کی ۔
ایگل کلب کے سپانسر جناب ۔ ریفت خان وزیر ۔ جناب ابراھیم خان ۔ جناب شیراز مسعود نے شرکت کی شکریہ اور سب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزایئ کی ۔
Eagle Boxing & Fittnes Academy traning time 6 pm class Alhmdo lilah
25.05.2024 At Qayuim staduim R.j corse classis done .
Pakistan Boxing Association younas Pathan .
Eagle Boxing & Fittnes Academy champions traning Time
Saleem Team .
Eagle Boxing & Fittnes Academy champions . Team saleem
Khyber pukhtonkhwa Boxing Association Team .
Eagle Boxing & Fittnes Academy champion All kpk Gold star umaid Boxer
Eagle Boxing & Fittnes Academy National Player ihsan Boxer
Team saleem .
Eagle Boxing & Fittnes Academy champions wening 6 Gold medal
خیبر پختونخوا باکسینگ کے جنرل سیکرٹری جناب خیزرجان سر اور ووشوں جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا جناب نجم سر نے پشاور کے تمام باکسینگ کلب کے کوچز کے ساتھ باکسینگ کے ایونٹ کے بارے میں میٹینگ کیا۔ اور تمام کوچز کا رایے لیا ۔