ASIF RAZA

ASIF RAZA TRAFIC ROLES

سٹی ٹریفک پولیس پشاور اور خیبر پختونخواہ پولیس سے بہت پیار ھے مجھے اور اللہ پاک محنت کا صلہ ضرور دیتا ھے  عوام کی خوشی ا...
15/08/2023

سٹی ٹریفک پولیس پشاور اور خیبر پختونخواہ پولیس سے بہت پیار ھے مجھے اور اللہ پاک محنت کا صلہ ضرور دیتا ھے عوام کی خوشی اور زندگی بچانے کیلٸے میری یہ محنت جاری رہے گی آج اپنی محنت کی وجہ سے چیف ٹریفک آفیسر پشاور قمر حیات خان سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام دے رہے ھے۔شکریہ

آج چیف ٹریفک آفیسر پشاور قمر حیات خان نے بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکیٹ اور کیش ریوارڈ سے نوازہ۔
08/08/2023

آج چیف ٹریفک آفیسر پشاور قمر حیات خان نے بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکیٹ اور کیش ریوارڈ سے نوازہ۔

07/08/2023

آپ سب سے درخواست ھے 14 اگست جشن آزادی
آزادی اللہ کی بہت بڑی نعمت ھے دوسروں کو تکلیف دینے کے بجاۓ ثواب حاصل کریں ہم سب کا پاکستان

05/08/2023

صفاٸی نصف ایمان ھے

22/07/2023

یوم شہداء پولیس 4 اگست کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے شہید اے ایس آٸی محمد آیاز خان کی ننھی بیٹی کا ٹریفک ہیڈ کوارٹر کا دورہ پلیز دیکھے اور شیٸر کریں۔شکریہ

21/06/2023

ڈسٹرک خیبر کے تحصیل باڑہ میں سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی طرف سے ٹریفک اگاہی پروگرام باڑہ مشران کی طرف سے پگڑی پہناٸی گیٸ جو میرے لٸے عزت کی بات ھے۔شکریہ

میری زندگی پر بنی چھوٹی سی کہانی ضروردیکھے۔آصف رضا
06/06/2023

میری زندگی پر بنی چھوٹی سی کہانی ضروردیکھے۔آصف رضا

28/05/2023

زندگی بہت پیاری ھے اس کی قدر کرنا سیکو اور اللہ کا شکر ادا کرو چھوٹی سی غلطی بڑی نقصان کا باعث بن سکتی ھے

24/05/2023

بس الفاظ ختم ھو گٸے یہاں پر میرے ساتھ۔

03/05/2023

فری ہلمٹ عوام کیلے ںٹی ٹریفک پولیس پشاور کی طرف سے۔

16/04/2023
14/04/2023

غریب مزدور بابا روزے کی حالت میں مزدوری نا ملنے پر خالی ہاتھ گھر واپس روانہ آگے کیا ھوا دیکھے 🙏

11/04/2023

آج روڈ پر غریب یتیموں اور مزدوروں میں افطاری جوس اور پانی کی بوتلے تقسیم کٸے مزید جاری رکھونگا انشاءاللہ

10/04/2023

یتیم بچہ اللہ مدد فرماٸیں

09/04/2023

اللہ مدد فرماٸیں

09/04/2023

ٹریفک قوانین پر پلیز عمل کریں

09/04/2023

زندگی میں اچھے کام کروگے تو عزت ملے گی

08/04/2023

پیارے بچے کی پیاری باتیں

08/04/2023

اللہ کے بندوں سے پیار کروگے اللہ آپکو عزت دے گا

یاسر خان آفریدی بہت ہی پیارا بھائی دوست آفیسر ایک بات کہی عزت چاہتے ھو تو کام ڈیپارٹمینٹ کی عزت کیلئے کرو غریبوں کی مدد ...
01/01/2023

یاسر خان آفریدی بہت ہی پیارا بھائی دوست آفیسر ایک بات کہی عزت چاہتے ھو تو کام ڈیپارٹمینٹ کی عزت کیلئے کرو غریبوں کی مدد کیا کرو یتیموں سے پیار کرو لو یو پیارے بھائی ۔۔۔۔۔

13/08/2022

14 اگست کے حوالے سے میسج ضرور سنٸے شکریہ

05/08/2022

ایک کوشیش شروع کی ھے 14 اگست سے پہلے دیکھے

22/07/2022

یتیم کم عمر غریب مزدور بچہ کیا کہتا ھے سنئے۔۔۔۔۔

06/07/2022

عید الاضحیٰ کے حوالے سے غریب ڈرائیورں میں عید پیکج تقسیم کئے خوش ھوئے اور دعائیں دی۔۔۔

30/06/2022

دوپہر 3 بجے سخت گرمی اور یہ بچہ بغیر چپل کے اوففف

20/06/2022

آج پشاور اٸیر پورٹ پر آٸے مہمانوں میں سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی طرف سے ٹھنڈا شربت اور پانی کی ٹھنڈی بوتل تقسیم کیے۔۔۔دھوپ اور سخت گرمی میں

17/06/2022

یتیم بچے کی ماصومیت اور پیار دیکھو عید الحضی کیلے گفٹ اور کیش دیا

15/06/2022

پبلک سروس میسج

11/06/2022

یوسف جان بھائی کا پیار آصف رضا کیلئے پیارے الفاظ۔۔۔۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASIF RAZA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Performance & Event Venues in Peshawar

Show All