06/09/2023
·
لبیک یا حسین ع
ہر سال کی طرح اس سال بھی قائم پکوان کی طرف سے نیاز امام حسین ع کا احتمام کیا گیا ہے.
تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے
وقت: دوپہر 12 بجے
جگہ: قائم پکوان اینڈ ٹینٹ سروسز
گلستان ٹاون. قیوم پاپا اسٹیڈیم
مورخہ: 7 ستمبر 2023 بہ روز جمعرات
لنگر حسینی زندہ باد