Bunzah

Bunzah Bunzah is a platform for all type of users who are in search of News, Jobs, Entertainment, Softwares

18/03/2024

🌹روزےکےدوران ہماراجسمانی ردعمل کیاہوتاہے. معلومات🌹*

*(پہلے دو روزے)*

پہلےہی دن بلڈشگرلیول گرتاہےیعنی خون سےچینی کے مضراثرات کادرجہ کم ہوجاتاہے، دھڑکن سست ہوجاتی ہے اور بلڈپریشر کم ہوجاتا۔اعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزادکر دیتے ہیں جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری کااحساس اجاگر ہوجاتا ہے۔ زہریلے مادوں کی صفائی کے پہلےمرحلہ میں نتیجتا سردرد۔ چکرآنا۔ منہ کا بدبودار ہونا اور زبان پرمواد کے جمع ہوتا ہے

*(تیسرےسے7ویں روزے تک)*

جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوتی ہےاور پہلے مرحلہ میں گلوکو زمیں تبدیل ہوجاتی ہے۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنی ہوجاتی ہے۔جسم بھوک کا عادی ہونا شروع ہوتاہےاور اس طرح سال بھر مصرف رہنےوالا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جسکی اسے اشد ضرورت تھی۔خون کےسفید جرثومے اورقوت مدافعت میں اضافہ شروع ہوجاتا ہے۔ہوسکتا ہے روزیدار کے پھیپھڑوں میں معمولی تکلیف ہواسلئے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کاعمل شروع ہوچکاہے۔انتڑیوں اورکولون کی مرمت کاکام شروع ہوجاتاہے۔ انتڑیوں کی دیواروں پرجمع مواد ڈھیلا ہوناشروع ہوجاتاہے۔

*(8ویں سے15ویں روزے تک)*
آپ پہلے سے توانا محسوس کرتے ہیں۔ دماغی طورپرچست اور ہلکا محسوس کرتےہیں۔ہوسکتا ہےپرانی چوٹ اورزخم محسوس ہوناشروع ہوں۔ اسلئےکہ اب آپکا جسم اپنےدفاع کیلئے پہلے سے زیادہ فعال اورمضبوط ہوچکا ہے۔ جسم اپنےمردہ یاکینسر شدہ سیل کوکھانا شروع کردیتا ہے جسے عمومی حالات میں کیمو تھراپی کےساتھ مارنےکی کوشش کیجاتی ہے۔ اسی وجہ سےخلیات سے پرانی تکالیف اور دردکااحساس نسبتا بڑھ جاتاہے۔ اعصاب اور ٹانگوں میں تناؤاس عمل کا قدرتی نتیجہ ہوتاہے۔ یہ قوت مدافعت کےجاری عمل کی نشانی ہے۔ روزانہ نمک کےغرارے اعصابی تناؤ کا بہترین علاج ہے ۔

*(16ویں سے 20ویں روزے تک)*

جسم پوری طرح بھوک پیاس برداشت کاعادی ہوچکا ہے۔ آپ خود کوچست۔چاک وچوبند محسوس کرتےہیں۔ان دنوں آپ کی زبان بالکل صاف اور سرخی مائل ہوجاتی ہے۔سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے۔ جسم کے سارے زہریلے مادوں کاخاتمہ ہو چکاہے۔نظام ہاضمہ کی مرمت ہوچکی ہے،جسم سے فالتوچربی اورفاسد مادوں کااخراج ہوچکاہے۔بدن اپنی پوری طاقت کےساتھ اپنے فرائض اداکرنا شروع کردیتاہے ۔

*(20 سے 30ویں روزے تک)*

20ویں روزےکے بعد دماغ اور یادداشت تیز ہوجاتی ہیں۔ توجہ اورسوچ کومرکوزکرنےکی صلاحیت بڑھ جاتی ہے، بلاشبہ بدن اور روح تیسرے عشرے کی برکات کو بھرپور انداز سے اداکرنے کےقابل ہوجاتاہے۔

یہ توہوے دنیاوی فاوٸد،جو بیشک اللہ نے ہماری ہی بھلائ کیلئے ہم پرفرض کیا۔ مگر دیکھئے رحمت الہی کاانداز کریمانہ کہ اسکے احکام ماننے سے دنیاکےساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنوارنے کا بہترین بندوبست کردیا۔

16/01/2024

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.

سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے.
اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریوں کو دیکر مطمئن ہیں تو بیشک اگلے سو سال اور ذلت میں گزارئیے.
لیکن
اگر آپ چند سالوں میں ہی مضبوط معاشی استحکام اور اپنے بچوں کے لئے پرسکون زندگی دینا چاہتے ہیں تو آج ہی سے تمام بھکاریوں کو خداحافظ کہہ دیجیے. پانچ سال کے بعد آپ اپنے فیصلے پر انشاللہ نادم نہیں ہونگے اور اپنے بچوں کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی محسوس کرینگے.

بنگلہ دیش نے جس دن بھکاری سسٹم کو خدا حافظ کہا تھا، اسکے صرف چار سال بعد اسکے پاس 52 ارب ڈالر کے ذخائر تھے.
کیا ہم اچھی بات اور مستند کام کی تقلید نہیں کرسکتے.

اب اپنے بچوں کے لئے فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے.

24/12/2023
06/10/2023

❤️ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ❤️

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘🌹
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘..❤️❤️

03/09/2023
22/04/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے سارے عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔

24/03/2023

چیٹ جی پی ٹی ( ChatGPT) کو ڈیولیپ کرنے والے ماہرین کے مطابق مستقبل میں ChatGPT کی بدولت مندرجہ ذیل پروفیشنز میں جابز یا تو بالکل ختم ہو جائیں گی یا بہت کم رہ جائیں گی۔۔۔
زبانوں کے مترجم، ٹرانسلیٹر، سروے کرنے والے، شاعر، گانے لکھنے والے، ادیب، مصنف، پبلک ریلیشن کے ماہرین، ریاضی دان، ٹیکس کے ماہرین، مالیاتی امور کا تجزیہ کرنے والے، ویب ڈیزائنر، ڈیجیٹل گرافکس کے ماہر، دفتروں میں خط و کتابت کرنے والے کلرک، بلاک چین انجینئرز، عدلیہ کے رپورٹرز، پروف ریڈرز، دستاویزات تیار کرنے والے، اکاونٹنٹس، اکاونٹ آڈیٹرز، خبروں اور رپورٹس کا تجزیہ کرنے والے، عام صحافی، وکیلوں کے سیکریٹری، اسسٹنٹ آفس ایڈمنسٹیرٹرز، کلینیکل ڈیٹا مینیجرز، کلائیمیٹ چینج پالیسیز کا تجزیہ کرنے والے، مارکیٹ سرچ سٹرٹیجسٹس، انوسٹمنٹ فنڈ مینیجرز، انشورنس اپریزرز وغیرہ۔
جن پروفیشنز کو ChatGPT سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔ ان میں سے کچھ یہ ہوں گے۔
کاشتکاری کی مشنیری کے آپریٹرز، پروفیشنل کھلاڑی، بس، ٹرک، کار مکینکس، مستری، بلڈنگز میں شیشہ کا کام کرنے والے، کنکریٹ بچھانے والے، کھانا پکانے والے، ویٹرز، گھاس اور درخت کاٹنے والے، درختوں اور پودوں کو چھانگنے والے، آئل اینڈ گیس کے ورکرز، بارٹینڈرز، ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس میں صفائی کرنے والے، برتن دھونے والے، بندرگاہوں کے کرین آپریٹرز، الیکٹریشنز، لائن مین، کھودائی کرنے والے، فرش کی ٹائلیں لگانے والے، پلمبرز، فاونڈری میں کام کرنے والے، مائئنگ کے ورکرز، ریل کی پٹریاں بچھانے والے، مکانوں کی چھتیں بنانے والے، سامان لانے لیجانے والے، قصائی اور گوشت پیک کرنے والے، پتھروں کی کٹائی کرنے والے، ٹائرز کی مرمت کرنے والے۔۔

09/03/2023
25/02/2023

Medical Technology | میڈیکل ٹیکنالوجی
سیٹی اسکین، ایم آر آئی اور ایکس ریز بند ہو جائیں گے نئی ڈیجییٹل ٹیکنالوجی آچکی ہے اب ڈاکٹرز آپ کے جسم کو براہ راست لائیو دیکھ سکتے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

Meezan Bank is looking to hire highly talented and energetic individuals for its Personal Banking Officer (PBO) Batch 20...
02/12/2022

Meezan Bank is looking to hire highly talented and energetic individuals for its Personal Banking Officer (PBO) Batch 2023.

If you fit the eligibility criteria, PLEASE APPLY online latest by December 12, 2022 through the following link:
https://www.meezanbank.com/careers/

Careers and job opportunities for professionals and graduates at Meezan Bank Limited, Pakistan’s First Islamic and Riba-free Bank!

12/10/2022

آئیے ڈاکٹروں کے بغیر زندہ رھنے کی کوشش کریں مگر کیسے ؟اسلامک میڈیکل سائنس

قران شریف بتاتا ھے

انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں۔۔
انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں
مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:
1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۝۰ۚ (الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔
اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثر ڈاکٹر نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائی ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی ( اہمیت کی حامل ہیں۔
اصل چیز جس سے منع کیا جانا چاہئے، وہ حد سے تجاوز ہے.
2۔ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاۗءِ كُلَّ شَيْءٍ (الانبياء آیت 30) ترجمہ: اور پانی سے ہر زندہ چیز پیدا کی۔ پیاس لگے یا نہ لگے پانی ضرور پیجئے۔ طبی معیار کے مطابق ہر شخص اپنے وزن کے ہر ایک کلو پر 30 ملی گرام پانی پیئے۔ مثلاً اگر کسی کا 70 کلو وزن ہو تو وہ 70 × 30 یعنی 2100 ملی گرام یعنی 2 لیٹر اور 100 گرام (تقریباً) 8 گلاس پانی روزانہ پیئے۔
یہ جگر، گردوں اور دل کی اچھی کاکردگی کے لئے بہت ضروری ہے۔
3) وَّجَعَلْنَا الَّيْلَ لِبَاسًا۝۱۰ۙ وَّجَعَلْنَا النَّہَارَ مَعَاشًا۝۱۱ (النباء آیت 10-11) ترجمہ: اور رات کو پردہ پوش اور دن کو معاش کا وقت بنایا۔
ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ رات کو جلدی سویا جائے اور صبح جلدی اٹھا جائے۔ یہ سب سے بہترین نسخہ ہے جو آپ کو نہ موٹا کرے گا اور نہ بیمار کرے گا!!!!

جزاک اللہ

29/08/2022

I dont know ke sach hai ya nahi just received on whatsapp. Lekin yahan sab hosakta hai,

Allah hamaray mulk dusmano ko tabah karey, aur afiat wala mamla karey hum per Rehem farmaye..

مجھے شک نہیں بلکہ یقین ہے کہ موجودہ برسات کے سسٹم آرٹیفشل ہیں جو کلائوڈ سیڈنگ/ ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے سندھ بلوچستان اور سرائیکی بیلٹ کے خلاف عالمی قوتوں کی سازش ہے۔
پروفيسر ساجد سومرو محکمہ موسمیات.....

میں کافی عرصہ سے اپنی پوسٹس کے ذریعے ان حوالوں سے اپنے خیالات کا اظہار کرتا رہا ہوں۔
میں محکمہ موسمیات کا ملازم ہوں جنرل مشرف دور میں ہمارا محکمہ سائنسی طور پر ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے بارش برسانے کا کامیاب تجربہ کر چکا ہے اور اس کا ریکارڈ بھی موجود ہے۔
موجودہ برسات سے متعلق میرے ذہن میں کچھ سوالات ہیں جو آپ لوگوں سے شئیر کررہا ہوں۔
*اس سسٹم کے آنے سے چند روز قبل امریکی حکومت نے سندھ گورنمنٹ کو ایڈوانس دس لاکھ ڈالر امداد کیوں دی۔*
*برسات دو ہی سمت سے بار بار کیوں آرہی ہے*؟
*کیا حکومت اور امریکا نے مشترکہ طور پر خود ساختہ تجربہ کیا ہے*
اور
*اگر یہ برسات کا قدرتی روٹ ہے تو سرائيکی بيلٹ، تھر، حيدرآباد اور سندھ کے دیگر علاقوں میں ہی یہ چھ اسپیل کیوں گزرے* ؟
*ایران پہلے ہی خود ساختہ بارش برسانے کا الزام امریکہ پر لگا چکا ہے*


*کراچی عالمی سرمایہ داروں اور پاکستان کا معاشی حب ہے اگر یہ برسات قدرتی ہے تو دیہی سندھ میں شدت سے برسنے کے بعد کراچی میں کمزور کیوں ہوجاتی ہے۔*

*کیا امريکا نے واقعی ہارپ ٹیکنالاجی کا کامیاب تجربہ پاکستان کے صوبوں سندھ اور بلوچستان میں کیا ہے*

*میں ان خود ساختہ بارشوں کے سلسلوں کو بالکل بھی رد نہیں کرسکتا*

پروفیسر ساجد سومرو
محکمہ موسمیات

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعما...
04/08/2022

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

03/05/2022

بُنذہ طرف سے سارے عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔

Jobs in Faysal Bank Limited | فیصل بینک لمیٹڈ میں آسامیاں , ,
12/04/2022

Jobs in Faysal Bank Limited | فیصل بینک لمیٹڈ میں آسامیاں
, ,

YOUR DESCRIPTION HERE

Jobs in MCB Bank Limited  |  ایم سی بی بینک لمیٹڈ میں آسامیاں , ,
11/04/2022

Jobs in MCB Bank Limited | ایم سی بی بینک لمیٹڈ میں آسامیاں
, ,

YOUR DESCRIPTION HERE

Jobs in Allied Bank Limited | الائیڈ بینک لمیٹڈ میں آسامیاں
25/03/2022

Jobs in Allied Bank Limited | الائیڈ بینک لمیٹڈ میں آسامیاں

YOUR DESCRIPTION HERE

Jobs in MCB Bank Limited | ایم سی بی بینک لمیٹڈ میں نوکریاں
20/02/2022

Jobs in MCB Bank Limited | ایم سی بی بینک لمیٹڈ میں نوکریاں

YOUR DESCRIPTION HERE

Jobs in Bank Al Habib Bank Limited | بینک الحبیب بینک لمیٹڈ میں نوکریاں
20/02/2022

Jobs in Bank Al Habib Bank Limited | بینک الحبیب بینک لمیٹڈ میں نوکریاں

YOUR DESCRIPTION HERE

Jobs in MCB Bank Limited | ایم سی بی بینک لمیٹڈ میں آسامیاں
16/02/2022

Jobs in MCB Bank Limited | ایم سی بی بینک لمیٹڈ میں آسامیاں

YOUR DESCRIPTION HERE

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bunzah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bunzah:

Videos

Share


Other Party Entertainment Services in Quetta

Show All