Guess Location ....
Train 25up Bahaudin Zikria Exp....
احتیات ضروری ہے نان۔اسٹاپ ٹرینباسلام آباد ایکسپریس
لاہور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی نان اسٹاپ ٹرین اسلام اباد 107,up ٹرین جو فل سپیڈ سے کالا شاہ کاکو اسٹیشن سے گزرتے ہوئے۔۔۔اور لوگوں کا ہجوم کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے
چلتی ٹرین پر بھاگ کر چھڑنا انتہای خطر ناک گرین لاین لاہور سے روانہ
😲😲
عوام ایکسپریس چھا گئ گرین لاین کو لگایا کھڈے لاین ۔۔۔
Guess Railway station Non Stop Train
ایک ایسا ریلوے اسٹیشن جہاں پر سب گاڑیاں سلام دے کر جاتی ہیں گرین لاین جیسی گاڑی بھی سلو سلو گزرے ۔۔ائیں دیکھتے ہیں ویڈیو کے اندر
لوگوں کو اپنی زندگی کی پرواہ نہیں😡😡 ۔ اللّٰہ پاک انہیں ہدایت عطا فرمائے🧐
کیا سیلفی ضروری ہے جان سے بھی ؟
شالیمار ایکسپریس۔لودھراں جنکشن سے خیبرمیل ایکسپریس کو آورٹیک ۔۔ تھرو پاس کرتے ہوے
رمضان المبارک
اج کا پہلا روزہ
اور ٹرین شالیمار ایکسپریس ایک گھنٹہ لیٹ پاس سمہ۔سٹہ ریلوے اسٹیشن سے
کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا مرکزی ریلوے اسٹیشن ہے۔ اس اسٹیشن کی تعمیر کا آغاز برطانوی دور میں 1896ء میں شروع ہوا اور 1898ء میں 80,000 روپے کی لاگت سے مکمل ہوا۔ ابتدا میں یہ فریر اسٹریٹ ریلوے اسٹیشن کہلاتا تھا۔ اس ریلوے اسٹیشن پر ہسپتال، مسجد اور تھانے سمیت مختلف سہولیات موجود ہیں۔ یہ ڈاکٹر داود پوتا روڈ، صدر کے قریب واقع ہے۔ حکومت سندھ نے کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کی عمارت کو محفوظ ورثہ قرار دے دیا ہے۔
کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس اج 6گھنٹہ کی تاخیر سے سمہ۔سٹہ اسٹیشن سے پاس ہوری ہے
یہ پاکستان مین لاین کی واحد اکانومی کلاس گاڑی ہے ۔
بہاولپور جنکشن ۔۔۔
Bahawalpur Junction...
بہاولپور پاکستان کا گیارھواں بڑا شہر ہے۔ يہ ملتان سے 90 کلوميٹر، لاہور سے 401 کلوميٹر، اسلام آباد سے 700 کلومیٹر اور کراچی سے850 کلوميٹر دور ہے۔بہاولپور برصغیر کی پہلی ریاست تھی جس نے پاکستان میں الحاق کا اعلان کیا تھا اور بطور ریاست بہاولپور صوبائی حیثیت کے ساتھ پاکستان میں الحاق ہوا تھا لیکن ون یونٹ کے اختتام کے بعد اس کی صوبائی حیثیت ختم کر دی گئی اور صوبہ پنجاب میں ضم کر دیا
بہاولپور ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر بہاولپور میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے اور یہاں مرکزی ریلوے لائن سے گزرنے والی کافی ٹرینں روکتیں
یہ نوابوظ کا شہر بہاولپور ہے۔۔
فرید ایکسپریس ٹرین پاکستان کی ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا نام بابا فرید الدین گنج شکر کے نام پر رکھا گیا جو ایک مشہور صوفی بزرگ اور شاعر تھے۔ یہ ٹرین بزنس کلاس اے سی سٹینڈرڈ اور ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے لاہور تک کا 1,248 کلومیٹر (775 میل) فاصلہ 23 گھنٹوں اور 30 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔