پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف All informative videos islamic news all ober the world

15/08/2023

حقیقی آزادی غلام نہیں آزاد پاکستان

05/11/2021

ناصر مدنی اہلسنت کے جلسے میں یا نبی یا نبی کے نعرے لگاتے ہوئے

13/10/2021

یہ کلپ آپ کی زندگی بدل دے گا

13/10/2021

Indian actress
انڈین ایکٹریس قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے میڈیا کے سامنے

05/10/2021

Very beautiful

01/10/2021

Very emotional پوری دنیا میں سب سے زیادہ سنا جانے والا کلام

24/09/2021

پین دی سری اردو دی وی اردو وی کی یاد کرے گی اس بندے نے تو اردو کو رول کے رکھ دیا

24/09/2021

Veey emotional قاری آصف نذیر محمدی

23/09/2021

ٹر گئی ماں تے فیر ماں نہیں لبنی very emotional

23/09/2021

مولانا عبدالہنان صدیقی صاحبvery emotional

22/09/2021

قاری آصف نذیر محمدی دنیا تے مزاق بنائے گی تماشا بنائے گی تو رب ول آ نا رب تے تیریاں عزتاں ودھائے گا

21/09/2021

Inamul haq farooqi sahab new clip very emotional 2021

15/09/2021

یہ غریب آدمی اس بچے کا ٹیچر ہے اس کا صرف اتنا قصور تھا کہ اس نے اس بے غیرت امیر کے بچے کو ڈانٹا اور ایک تھپڑ مارا
اللہ تعالیٰ میری توبہ

14/09/2021

Very funy ہنسی روک کے دکھاؤ
ہنسی کا طوفان

02/09/2021

موت تو سب کو آنی ہے لیکن عظمت صحابہ فضائل صحابہ بیان کرتے ہوئے
قرآن لوگوں کو سناتے ہوئے دنیا سے جانا کتنی خوبصورت موت ہے
اللہ قاری عبدالمتین اصغر صاحب کو انبیاء صدیقین شہداء اور صالحین کے ساتھ جگہ نصیب فرمائے
آمین

01/09/2021

*بڑا ظلم دیکھا زمانے میں ھم نے*

*تصویروں میں نظر آنے والی ایک 10 سالہ لڑکی ہے جو کسی سکول کی طلباء ہے . اللہ تعالی نے بچی کو حسن وجمال کیساتھ ساتھ عقل و شعور سے بھی نوازا تھا جس نےاپنے والدین سے وعدہ کیا تھا کہ میں پڑھ لکھ کر جج بنوں گی اور معاشرے میں غریب لوگوں پر ہونے والے بااثر افراد کے ظلم کے خلاف فیصلے کروں گی معلومات کے مطابق تصویروں میں ایک وڈیرے کی تصویر ہے جو شکل سے ہی بدکردار بدمعاش اورغنڈہ لگتا ہے اس ظالم نے اپنے آدمیوں کو مطلوبہ لڑکی کے گھر بھیجا اور لڑکی کے والدین سے لڑکی کا رشتہ مانگا لڑکی چھوٹی ہونے کی وجہ سے لڑکی کے والدین نے انکار کر دیا تو اس ظالم سردار نے اپنے آدمیوں کو حکم دیا کہ اس لڑکی کو کسی بھی طرع بدنام کرکے میرے سامنے پیش کیا جائے لڑکی کو سکول سے واپسی پر ان درندوں نے اٹھاکر.اسکے ساتھ زبردستی اجتماعی زیاتی کی اور پھر لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں اسکے گھر لاکر چھوڑ دیا درندوں نے لڑکی کے والدین سے کہا جب یہ ہوش میں آجاٸے تو سارا معاملہ اس سے خود پوچھ لینا ، لڑکی ہوش میں آنے کے بعد زار و زار رونے لگی اور غریب و لاچار والدین سے واقعے کی دردناک کہانی بیان کی جس پر والدین نے اپنی بچی کو خاموش رہنے کو کہا دوسرے دن سرداروں نے انکے گھر دستک دی اور لڑکی کی ویڈیو سرعام چلائی جو انہوں نے بذات خود بنائی ہوٸی تھی اور لڑکی اور اسکے والدین کی مجبوراََ خاموشی سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کو بدچلن اور دیگر گھناؤنے الزامات لگا کر پنجائیت لگادی جس پر تصویروں میں نظر آنے والے درندے نے معصوم لڑکی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا اور لڑکی کو سردار کے گارڈز جنہوں نے اس لڑکی سے خود ہی زیاتی کی تھی انہوں نے ہی سنگسار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا . کیا یہاں کوٸی قانون نہیں ہے اور نہ ہی کوئی مدینہ کی ریاست کا کوئی عالم اور مفتی بھول بیٹھے کے کہاں لکھا ہے ، قرآن کریم میں ایک نابالغ بچی کو سنگسار کرنا تمام دوستوں سے میری گزارش ہے کہ معصوم بچی تو جج بنے کا ارمان اپنی آنکھوں میں سجائے اس دنیا سے رخصت ھوگٸی ہے . کیا ہم سوشل میڈیا ‌پر بیٹھے جج اور عدالتوں میں بیٹھے معزز جج صاحبان جن کی ایک دن کی تنخوا ایک لاکھ روپے ہے ہم سب کو مل کر ان سے اس بچی کو اور اسکے والدین کو انصاف دیلانا چاہیٸے
...!!!
Share as much as you can...!!!
...!!!

⚔️جہاد فی سبیل اللّٰہ ⚔️

21/08/2021

سانحہ مینار پاکستان لاہور عائشہ بیگ پر تشدد کا واقعہ ناصر مدنی صاحب کا موقف سامنے آگیا کسی کو بھی نہ چھوڑا

20/08/2021

ماتم کرتے ہوئے شلوار اتر گئی

19/08/2021

فائزہ بیوٹی کریم کا کمال مولانا ناصر مدنی صاحب very funny

19/08/2021

مارکیٹ میں نیا ماتم آگیا گولی والا ماتم

19/08/2021

14اگست کو مینار پاکستان میں ٹک ٹاک گرل عائشہ بیگ کے ساتھ اجتماعی تشدد ویڈیو وائرل

17/08/2021

یہ کیا چیز تھی کسی کو پتہ ہے

16/08/2021

باقی ساری باتیں چھوڑو اس کو امپائر کس نے بنایا

16/08/2021

شان عمر رضی اللہ عنہ بہت پیارے اشعار سن کر شئیر لازمی کریں Qari Anas Imran sahab قاری انس عمران صاحب آف فیروزوٹواں

16/08/2021

شاہد آفریدی کا اتنا لمبا چھکا گیند سمندر میں جا گری Afridi best

16/08/2021
16/08/2021
16/08/2021

سندھ ترقی کرتے ہوئے ایک مریض کو ایمبولینس میں ہسپتال لے جاتے ہوئے ویڈیو وائرل plzz share this video

Address

Near Abdullah Captain Masjid Ferozewattwan
Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاکستان تحریک انصاف:

Videos

Share


Other Party Entertainment Services in Sheikhupura

Show All