Yummy Feast

Yummy Feast Our moto is provide home made hygenic high quality frozen , fresh&Dite food at your door step.
(7)

Contact us:
03183461522

Yummy Feast is a leading Catering Company & Events
Management in Sialkot Pakistan

💜 purple silver🩶.Bridal shower Decoration.Dm for details...               bridal shower ideas.
19/11/2023

💜 purple silver🩶.
Bridal shower Decoration.
Dm for details.
..

bridal shower ideas.

معیار ہمیشہ کی طرح کمالقیمت ہمیشہ کیطرح مناسب دیسی گھی اور بہترین غذائی اشیاء سے بنایا گیا مقّوی مفرّح لذیذ خالصتاً دیسی...
11/11/2023

معیار ہمیشہ کی طرح کمال
قیمت ہمیشہ کیطرح مناسب


دیسی گھی اور بہترین غذائی اشیاء سے بنایا گیا مقّوی مفرّح لذیذ خالصتاً دیسی فوڈ سپلیمنٹ ہے جس میں کوئی کیمیکل یا ادویاتی جز شامل نہیں

یہ مرکب دماغی تھکاوٹ اور امراضِ معدہ کو ختم کرتا ہے صالح خون پیدا کرتا ہے عام جسمانی کمزوری دور کرنے کے ساتھ ساتھ اعصابی قوت بہتر کرتا ہے ا دودھ پلانی والی خواتین کیلئے چھوٹے بچوں بزرگوں کیلئے نیز محنت مشقت کا کام کرنے والے خواتین و حضرات اور سٹڈی کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے بھی فائدہ مند ہے المختصر یہ ایک فیملی پیکج ہے جسے گھر کا ہر فرد کھا سکتا ہے

• صبح شام دن رات کھانے سے پہلے یا بعد میں کسی بھی وقت چمچ بھر کے کھائیں

• پنجیری صبح شام نیم گرم پھیکے دودھ کے چسکی چسکی پی لیں

ابتدائی طور پہ واقعی محدود مقدار تیار ہوگی ایڈوانس بکنگ جاری ہے چنانچہ پہلے آئیں پہلے پائیں (کہیں دیر نہ ہو جائے)
Call 03183461522
WhatsApp link https://wa.me/message/W3FWQQDZUZCPE1

🪃Out Jungle Theme Birthday Party Event ! 🔰Today at Sialkot📩Dm for details🌵Whatsapp Avaliable Best event management in si...
04/10/2023

🪃Out Jungle Theme Birthday Party Event !
🔰Today at Sialkot
📩Dm for details
🌵Whatsapp Avaliable

Best event management in sialkot
Best Event management company in sialkot
To decor burthday
Birthday party events
Eventive by yummy feast

Happy Independence Day. Pakistan. We are very happy to announce our collaboration with well-known company Nizam Alam Gro...
13/08/2023

Happy Independence Day. Pakistan. We are very happy to announce our collaboration with well-known company Nizam Alam Group ltd.

Another Birthday party theme. DM for details.
08/08/2023

Another Birthday party theme. DM for details.

🎉🎈🌟 𝐄𝐕𝐄𝐍𝐓 𝐒𝐏𝐎𝐓𝐋𝐈𝐆𝐇𝐓 🌟🎈🎉⠀We had a blast creating a mesmerizing birthday celebration for our client's special day! 🎂✨ The ...
04/08/2023

🎉🎈🌟 𝐄𝐕𝐄𝐍𝐓 𝐒𝐏𝐎𝐓𝐋𝐈𝐆𝐇𝐓 🌟🎈🎉

We had a blast creating a mesmerizing birthday celebration for our client's special day! 🎂✨ The "BLACK GOLD BALLOON DECORATION" was an absolute stunner, and we're thrilled to share the magic with all of you! 🤩🎉

Our team had poured heart and soul into making this event unforgettable. From the elegant black and gold balloon arrangements to the jaw-dropping centerpieces, every detail was crafted with love and creativity. 🎈💖

We're so grateful to our amazing client for trusting us to bring their vision to life! 🙏🏼✨

📍Venue: City Housing Sialkot

Celebrating in Style! Yesterday, we had the pleasure of creating a mesmerizing birthday decor with the theme of red, bla...
02/08/2023

Celebrating in Style! Yesterday, we had the pleasure of creating a mesmerizing birthday decor with the theme of red, black, and golden! The venue was transformed into a magical wonderland that left everyone in awe!



Swipe to see the magic unfold!

‏بیوی غصّے پر کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہہ رہی تھی ‏اگر تم مرد ہو تو مجھےطلاق دو میں ایک سیکنڈ بھی اب تمہارے سات...
26/06/2023

‏بیوی غصّے پر کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہہ رہی تھی ‏اگر تم مرد ہو تو مجھےطلاق دو میں ایک سیکنڈ بھی اب تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی۔
‏اس کا شوہر خاموشی سے اس کی بات کو نظر انداز کر رہا تھا۔ ‏بیوی نے پھر کہا تم مرد نہیں، اگر ہو تو مجھے طلاق دو۔
‏بالآخر شوہر اٹھا اور کاغذ میں چند سطریں لکھ کر لفافے کے اندر رکھ کر اس کے ہاتھ میں پکڑاتے ہوئے کہا:
‏جاؤ! فی امان اللّٰہ
‏عورت نے جھٹ پٹ اپنا سامان اٹھایا اور میکے چل دی۔
‏ادھر میکے میں بیوی کو چند ہی دن گزرے تھے کہ اس کا دل گھبرانے لگا۔ ایک دن اس نے شوہر کو فون کیا اور رونے لگی کہ میں غلط تھی میں ایک ناقص العقل عورت ہوں مجھے معاف کر دو۔
‏شوہر نے جب دیکھا کہ عورت اس کے سامنے اپنی بے بسی اور دکھ کا اظہار کر رہی ہے تو اس نے کہا اچھا جاؤ، وہ لفافہ کھول کر دیکھو۔
‏وہ فوراً اٹھ کر دوڑی اور لفافہ کھول کر اس میں موجود کاغذ کے ٹکڑے کو دیکھا۔ اس میں لکھا ہوا تھا:
‏"اے میری پیاری بیگم زمیں پھٹ جائے یا آسمان ٹوٹ پڑے لیکن میں تمہیں کبھی طلاق نہیں دوں گا۔ تمہارے اور میرے درمیان جو بھی معاملات ہیں اس کا حل طلاق نہیں بلکہ حل صرف
"تم عید اور باقی عام دنوں میں گھر کھانا مت پکاو میں Yummy Feast سے گھر کا بنا صاف ستھرا مزیدار کھانا ڈیلی آڈر کر لوں گا. تم بس گرمی میں a. C میں آرام کرو"۔

منقول کے ساتھ چھیڑ چھاڑ 🤪🤪🤪

For booking and more detail
Whatsapp
03183461522
https://wa.me/message/W3FWQQDZUZCPE1

Har kisam k functions, shop opening, birthday, shadi, nikah, mayo, mehndi ki decoration aur catering k leya rabta karen ...
23/06/2023

Har kisam k functions, shop opening, birthday, shadi, nikah, mayo, mehndi ki decoration aur catering k leya rabta karen call 03183461522
WhatsApp link
https://wa.me/message/W3FWQQDZUZCPE1

19/06/2023

مزیدار مصالحہ دار اچارٹھنڈا بادام شربت لاہور Shahzad Ch Pti کو روانہFor more details call 03183461522WhatsApp linkhttps:...
14/06/2023

مزیدار مصالحہ دار اچار
ٹھنڈا بادام شربت
لاہور Shahzad Ch Pti کو روانہ

For more details call 03183461522
WhatsApp link
https://wa.me/message/W3FWQQDZUZCPE1

02/06/2023
Aj sialkot k haalaat🤣🤣🤣🤣🤣🤣
01/06/2023

Aj sialkot k haalaat🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Barish aur pakory r best comboWhat is ur combo with barish
31/05/2023

Barish aur pakory r best combo
What is ur combo with barish

30/05/2023

Tag ur sweet lover frnd

Allhumdulillah dinnwr order dispatchedbeef qeema karahiChicken karahiBadami chicken qormaFor more details call 031834615...
29/05/2023

Allhumdulillah dinnwr order dispatched
beef qeema karahi
Chicken karahi
Badami chicken qorma
For more details call 03183461522
WhatsApp link
https://wa.me/message/W3FWQQDZUZCPE1

Happy Eid to all our Muslim friends and followers! May this joyous occasion bring you and your loved ones peace, prosper...
21/04/2023

Happy Eid to all our Muslim friends and followers! May this joyous occasion bring you and your loved ones peace, prosperity, and happiness. , we're honoured to help you celebrate your special occasions with our top-notch event management services. Let's make this Eid even more memorable with a beautifully curated event that reflects your style and preferences. Contact us today to plan your next event!

22/03/2023

18/03/2023

Attention Plz.
رمضان میں اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کے وقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے نہیں کھا پاتے دوسرا یہ کہ پھر ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے۔

اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس شربت پی لیا جاۓ اور ساتھ میں ایک ایک دو دو پلیٹ فروٹ چاٹ، دہی بھلے، چنا چاٹ وغیرہ کی لے لی جاۓ۔ سموسے پکوڑے وغیرہ بھی حسب توفیق کھا لیں لیکن کھانا ساتھ ہی مت کھائیں۔

ایک آدھ گھنٹہ گزر جاۓ تو دو پلیٹ پلاؤ یا بریانی تناول فرما لیں ، جبکہ کھانا تراویح کے بعد کھائیں.

کھانے میں آپ سالن کی ایک یا دو پلیٹ کے ساتھ تین چار چپاتی کھا لیں لیکن میٹھا اسی وقت کھانے کے ساتھ ہر گز مت کھائیں.

تقریبا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد میٹھا کھا کر کچھ دیر چہل قدمی کر لیں جس کے بعد آدھ پون گھنٹے کا وقفہ دے کر دو تین گلاس ملک شیک پی لیں۔

سحری کے وقت سحری کرنے سے پہلے میٹھی لسّی کا ایک جگ پی لیں تو بہتر ہے ورنہ دہی کا ایک بڑا پیالہ چینی ملا کر کھا لیں.

سحری بہت ہلکی پھلکی سی کریں جس میں آپ دو انڈوں کے ساتھ تین چار سلائیس یا دو پراٹھے کھا کر چاۓ پی لیں۔ اور اذان سے قبل چار گلاس پانی پی کر روزے کی نیت کر لیں۔

انشاء اللہ ایسا کرنے سے طبیعت بوجھل محسوس نہیں ہو گی.
یاد رکھیں ہلکی غذا ، شفا ہی شفا

07/03/2023

‏میرا دماغ ،میری سوچ ،میرے ارادے ،میرے فیصلے ،میری زندگی ،میرا حق، سب اللہ کی مرضی ۔

بہت سال پہلے  قوی خان صاھب کا ایک انٹرویو سنا تھا ۔۔۔ سوال اولاد کے حوالے سے تھا اور جواب میں قوی خان صاھب  نے ایسا اصول...
06/03/2023

بہت سال پہلے قوی خان صاھب کا ایک انٹرویو سنا تھا ۔۔۔ سوال اولاد کے حوالے سے تھا اور جواب میں قوی خان صاھب نے ایسا اصول دیا کے ہمیشہ یاد رہتا ہے ۔۔۔

اولاد کے لئے کبھی غلط راستہ نہ لیں ۔۔۔ انکے لئے بہت کچھ جمع کرنے کی کوشش بھی نہ کریں ۔۔۔ اولاد اچھی ہوگی تو اپنے لئے خود سب کچھ کر لے گی ۔۔۔ اور اگر بری ہوی تو آپ جتنا کچھ جمع کر جائیں وہ سب مٹی میں ملا دے گی ۔۔۔

آپ بس اپنی فکر کریں ۔۔ اپنے صیح غلط کا جواب آپ نے ہی دینا ہے اولاد نے نہیں .

آج انکے انتقال کی خبر سن کر یہ بات پھر یاد آگئ ۔۔۔

اللّه ان سے راضی ہو آمین

Address

Nasir Road
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yummy Feast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yummy Feast:

Videos

Share

Category


Other Event Planners in Sialkot

Show All