اللّٰه اکبر تحریک سیالکوٹ

اللّٰه اکبر تحریک سیالکوٹ WAJIH TRAVEL & TOURS SIALKOT Inter National Travellers
( Visits )
( UMRAH )
Ticketing 🎟

25/05/2024
ہم ملکر بنائیں گےمحفوظ، متحد، مستحکم پاکستان`چلو چلو کمرشل کالج چوک بہاولنگر چلو....!`Tuesday 28th May 2024 01:00PM پاکس...
24/05/2024

ہم ملکر بنائیں گے
محفوظ، متحد، مستحکم پاکستان
`چلو چلو کمرشل کالج چوک بہاولنگر چلو....!`

Tuesday 28th May 2024
01:00PM



پاکستان مرکزی مسلم لیگ

22/05/2024

#تحریک

💖😎✌️
13/05/2023

💖😎✌️

05/05/2023
  💖
30/04/2023

💖

سوات بم دھماکہ قابل مذمت۔۔۔طارق محمود گجر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر تعلقات عامہ وامیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی140...
28/04/2023

سوات بم دھماکہ قابل مذمت۔۔۔طارق محمود گجر
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر تعلقات عامہ وامیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی140طارق محمود گجر نے کہا ہے کہ سوا ت دھماکہ ملک میں جاری سیا سی تناؤں کا نتیجہ ہو سکتا ہے،دہشتگردو ں کی طر ف سے سکیور ٹی ادارے اور اہلکاروں پر حملہ انتہا ئی افسو سنا ک اور قا بل مذ مت ہے،دہشت گر د کسی صور ت انسان کہلانے کے حق دار نہیں ہیں انہیں چن چن کر نشان عبر ت بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انتخابی مہم کے دوران مختلف کارنرز میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ چند ماہ سے پھر ملک میں دہشتگردو ں نے معصوم شہریو ں اور سکیور ٹی اہلکارو ں پر حملہ کر کے اپنی موجو د گی کا اظہارکیا ہے جو حکومت ہی نہیں ہر پاکستانی کیلئے لمحہ فکر یہ ہے اس مو قع پر سیا ستدان اپنی انا اور ضد چھو ڑ کر پاک فوج کے ہا تھ مضبو ط کر یں اگر پاک فوج کے خلا ف سیا ستدانو ں نے اپنے رو یے میں تبد یلی نہ لا ئی توخدانخوا ستہ ملک میں کو ئی بڑا حادثہ رو نما ہو سکتا ہے۔ انہو ں نے کہاکہ ہم سوا ت حملہ میں شہید ہو نے والے سکیورٹی اہلکارو ں کی در جا ت بلندی کیلئے دعا گو اور لو احقین سے مکمل ہمدردی کااظہا ر کر تے ہیں کہ اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا ء فرما ئے اور حملہ میں زخمی اہلکارو ں کیلئے بھی دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی جلد صحت کاملہ عا جلہ نصیب فرمائے۔پاکستان مرکزی مسلم لیگ عوامی امنگوں کے مطابق عوام کی خدمت کریگی پی ڈی ایم نے عوام کو مایوس کیا ہے

27/04/2023

وہ 3 براعظموں کا حکمران تھا
لیکن درخت کے سائے میں اینٹ رکھ کر سو جایا کرتا تھا۔
حضرت عمرؓ فاروق پر لاکھوں سلام ...❤️

Address

Gohad PurRoad Near PSO Pump Sialkot
Sialkot

Telephone

+923021116070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اللّٰه اکبر تحریک سیالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اللّٰه اکبر تحریک سیالکوٹ:

Videos

Share

Category


Other Ticket Sales in Sialkot

Show All