02/07/2024
چیچیاں ہاؤس : وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین سے چیچیاں ہاؤس میں ممبر ضلع کونسل چوہدری نصرت عباس ٹھاکر، چیئرمین املاک حسین اور مختلف وفود کی ملاقات۔ وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے عوامی مسائل سنے اور عوام کے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی