Zaujain

Zaujain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaujain, Bridal shop, .
(1)

05/04/2023

*رِشــــــــــــــــــــــــتے!*
جوڑنے کے لیے کبھی
*اَنــــــــــــــــــــــدھا،*
*کبھی بَہــــــــــــــــرا،*
اور!
*کبھی گُـــــــــــــــونگا ہونا پڑتا ہے•••••••*

31/03/2023

ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ
ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کہ، مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔۔!!

31/03/2023
31/03/2023

ہم کسی کے لیے سیڑھی نہ بن سکیں کہ اسے اوپر تک نہ لے جاسکیں تو اسے کھینچ کر نیچے بھی نہ گرا دیں ہم گڑھے کھودنے والوں میں سے نہ ہوں بلکہ ان گڑھوں کو بھرنے والے ہوں آسانیاں پیدا کرنا ظرف ہے اور یہ بھی نیکی ہے کہ راستے کی رکاوٹ نہ بنا جائے۔

31/03/2023

ہمسفر کی تلاش میں ہمیشہ دین کو مقدم رکھے🤍
نیک ہمسفر اللہ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے ایک مضبوط ایمان کا شخص نہ صرف آپ کی زندگی سنوار سکتا ہے بلکہ آپ کی آخرت بھی سنوار سکتا ہے....!!

شادی آسان ہے: اگر ”کُل جہاں کے مالک“ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شہزادی حضرت سیّدتنا فاطمہ زَہرا رضی اللہ تع...
30/03/2023

شادی آسان ہے: اگر ”کُل جہاں کے مالک“ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شہزادی حضرت سیّدتنا فاطمہ زَہرا رضی اللہ تعالٰی عنہا کے مبارک نکاح اور دیگر صحابَۂ کرام علیہمُ الرِّضوان کی شادیوں کو دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ شادی کرنا آسان ہے کیونکہ ہمارے لئے رہبر و رہنما یہی ہستیاں ہیں جن کی اتباع دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے۔ یاد رکھئے! شادی کے لئے شریعت نے نہ تو کسی شادی ہال کو لازم قرار دیا ہے اور نہ ہی نمود و نمائش، آتش بازی اور فضول خرچیوں کو شادی کا حصہ قرار دیا ہےبلکہ ان میں سے بعض صورتیں تو ناجائز وحرام ہیں۔ نکاح کا اعلانیہ طور پر، مسجد میں اور جمعہ کے دن ہونا مستحب ہے۔(الدرالمختار،ج 4،ص75) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا: اَعْلِنُوْا ہٰذَا النِّکَاحَ وَاجْعَلُوْہٗ فِیْ الْمَسَاجِدِ یعنی نکاح کا اعلان کرو، اسے مساجدمیں منعقد کرو۔(ترمذی،ج 2،ص347،حديث:1091) حضرت مفتی احمدیار خان علیہ رحمۃ الحنَّان اس کے تحت فرماتے ہیں: فقہا فرماتے ہیں کہ مستحب یہ ہے کہ نکاح جمعہ کے دن بعد نمازِ جمعہ جامع مسجد میں تمام نمازیوں کے سامنے ہو تاکہ نکاح کا اعلان بھی ہوجائے اور ساتھ ہی جگہ اور وقت کی برکت بھی حاصل ہوجائے نیز نکاح عبادت ہے اور عبادت کے لئے عبادت خانہ یعنی مسجد موزوں ہے۔(مراٰۃالمناجیح،ج 5،ص39)

29/03/2023

PCSIR G68

1⃣ *PERSONAL INFORMATION:*

1: Gender: Female
2: Name: xyz
3: Age: 22
4: Height: 5'
5: Weight: 50
6: Marital Status: single
7: Colour: Fair

2⃣ *EDUCATION DETAILS:*

1: Qualification: BS Psychology
University: University of South Asia

4⃣ *RELIGION DETAILS:*

1: Religion: Islam
2: Caste: Arain Mehar
3: Sect: Sunni
4: language: Urdu Speaking

5⃣ *HOUSE DETAILS:*

1: Home Own/ Own house in Lahore
Location: Sabzazar

6⃣ *FAMILY DETAILS:*

1: Father's Occupation: Own businesses
2: Mother's Occupation: House wife
3: Brothers: 3
4: Sisters: 3
5: Married: All six married only 1 left

7⃣ *ADDRESS:*

1: Current City: Lahore
2: Contact num:

8⃣ *YOUR REQUIREMENTS:*

1: Age Limit: 25- 30
2: Height: 5' and above
3: City: Priority Lahore or other cities
4: Caste: Arain
5: Qualification: Graduate or masters atleast
6: Business/Job : Any well settled and decent family.

29/03/2023

💠 Proposal Male
🔷 *Candidate Info.* 🔷
Good Looking & Decent.
Belongs to Small & Well Educated, Urdu Speaking Syeds Sunni, Family, Lahore.
>-Single / Never Married, Age: 28, Height: 5"10
>-Education: BSc Electrical Engineering
>-Income: Salary 275K, Job at Multinational Comp.
>-Cast/Sect: Syed Bukhari / Sunni
🔷 *Family Details* 🔷
>-Parents Details:
Father is retired from Well Reputed Comp & Mother(Late) (She did Double Masters in 1980s)
>-Siblings Details:
Total 03 (including me)
Bro. 02, Sis: 0
Elder (Married) Engineer in MultiInternational Comp. & Younger is Final Year Engineering Student.
>-Urdu Speaking Family
🔷 *Residence* 🔷
House: Own, Size:5 Marla, Corner Double Story, Facing Park. at Iqbal Town, Lahore
🔷 *Requirements* 🔷
Max.Age 25-26, Educated, Small and religious family.

28/03/2023

1⃣ *PERSONAL INFORMATION*
Gender :female
Name : *Xyz*
Age : 25
Marital Status : *single
Height : 5.6
2⃣ *EDUCATION DETAILS 😗
Qualification : graduation
3⃣ *OCCUPATION DETAIL 😗
Job Business
Income :
4⃣ *RELIGION DETAILS 😗
Religion : Islam
Sect : Sunii
Cast : Awan
5⃣ *RESIDANCE DETAILS 😗
House : own
Size : 7 marla
City : Sargodha
Adress : Minhaj town Sargodha
Nationality : *Pakistani*
6⃣ *FAMILY DETAILS:*
Father's Occupation : died
Mother's Occupation :housewife *Housewife*
Brothers : 1
Sisters :2
Married : all r married
7⃣ *YOUR REQUIREMENTS:*
Age Limit : 25 to 32
Height : should be good
City : Sargodha
Cast : any respectable cast
Sect : sunni
Qualification : decent, noble and qualified man.

Name: zheraaj Ahmed Gender. MaleMartial status. UnmarriedAge. 23 yearsHeight. 5.6 inchesNationality. PakistaniCity. Kara...
28/03/2023

Name: zheraaj Ahmed
Gender. Male
Martial status. Unmarried
Age. 23 years
Height. 5.6 inches
Nationality. Pakistani
City. Karachi
Cast. Dhenli sodagran
Mazhab. Sunni
Education. Matric
Job : Garmin's
Pat tym job brookar
Father death
Mother house wife
Sisters : 0
Brother 2
Salary : 40 35
House : rent

نکاح حضرت سیّدنا آدم علٰی نَبِیِّنَا وعلیہ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام سے شروع ہونے والی عظیم عبادت، نسلِ انسانی کے وجود میں آن...
28/03/2023

نکاح حضرت سیّدنا آدم علٰی نَبِیِّنَا وعلیہ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام سے شروع ہونے والی عظیم عبادت، نسلِ انسانی کے وجود میں آنے اور باقی رہنے کا ذریعہ اور صالحین و عابدین علیہ رحمۃ اللہ المُبِین کی پیدائش کا سبب ہے۔ نکاح اگر شریعت کے مطابق کیا جائے تو شرم و حیا کے حُصُول کے ساتھ ساتھ فراخ دستی اور خوشحالی کا سبب بھی ہے کہ حدیثِ پاک میں ہے:اِلْتَمِسُوا الرِّزْقَ بِالنِّكَاحِ یعنی نکاح (شادی) کے ذریعے رزق تلاش کرو۔(جامع صغیر،ص98،حدیث: 1567) حضرت علامہ عبدالرءُوف مناوی علیہ رحمۃ اللہ الہادِی اس کی شرح میں فرماتے ہیں:جب شادی کی نیت اچھی ہو تو یہ نکاح برکت اور رزق میں وُسعَت کا سبب بنتا ہے۔(فیض القدیر،ج 2،ص198،تحت الحدیث:1567)

‏ #نکاح #نکاحِ #نِکاح #شادی #شادی #دلہا #دلہن #دلہن💃 #دُلہن

قرآن حکیم میں نکاح کو نسلِ انسانی کی بقاء، ترقی اور معاشرتی زندگی کے استحکام کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے اور اس کی فضیل...
28/03/2023

قرآن حکیم میں نکاح کو نسلِ انسانی کی بقاء، ترقی اور معاشرتی زندگی کے استحکام کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے اور اس کی فضیلت و اہمیت بیان کی گئی ہے۔ مرد و عورت کے اس فطرتی، قانونی اور جائز ملاپ سے دنیا میں انسانوں کی نسل کا آغاز ہوا۔ جیسا کہ قرآن فرماتا ہے:

یٰٓـاَیُّھَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وَّخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً کَثِیْرًا وَّنِسَآء۔

النساء، 4:1

اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہاری پیدائش (کی ابتدائ) ایک جان سے کی پھر اسی سے اس کا جوڑ پیدا فرمایا پھر ان دونوں میں سے بکثرت مردوں اور عورتوں (کی تخلیق) کو پھیلا دیا۔

قرآن حکیم میں مرد کے لیے بیوی کا ہونا اور بیوی کے لیے شوہر کا ہونا اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں شمار کیا گیا ہے۔ ارشاد ہوتا ہے:

وَمِنْ اٰیٰـتِہٖٓ اَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِّنْ اَنْفُسِکُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْکُنُوْٓا اِلَیْھَا وَجَعَلَ بَیْنَکُمْ مَّوَدَّةً وَّرَحْمَةً ط اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَکَّرُوْنَo

الروم، 35:21

اور یہ (بھی) اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے جوڑے پیدا کیے تاکہ تم ان کی طرف سکون پاؤ اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کر دی، بے شک اس (نظامِ تخلیق) میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کرتے ہیںo

گویا نکاح کا عمل ’قانونِ فطرت‘ کے عین مطابق اور فطری تقاضوں کو ملحوظ رکھنے کابہترین ذریعہ ہے۔ قرآن حکیم میں نکاح کا مقصد معاشرے اور افراد معاشرہ میں تسکینِ جذبات کے ساتھ ساتھ ذہنی اور فکری پاکیزگی پیدا کرنا ہے۔

وَالْمُحْصَنٰتُ مِنَ الْمُوْمِنٰتِ وَالْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ مِنْ قَبْلِکُمْ اِذَآ اٰتَیْتُمُوْھُنَّ اُجُوْرَھُنَّ مُحْصِنِیْنَ غَیْرَ مُسٰفِحِیْنَ وَلَا مُتَّخِذِیْٓ اَخْدَانٍ ط وَمَنْ یَّکْفُرْ بِالْاِیْمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُہٗ ز وَھُوَ فِی الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخٰسِرِیْنَo

المائدۃ، 5:5

اور (اسی طرح) پاک دامن مسلمان عورتیں اور ان لوگوں میں سے پاک دامن عورتیں جنہیں تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی (تمہارے لیے حلال ہیں) جب کہ تم انہیں ان کے مَہر ادا کر دو، (مگر شرط) یہ کہ تم (انہیں) قید نکاح میں لانے والے (عفت شعار) بنو نہ کہ (محض ہوس رانی کی خاطر) اعلانیہ بدکاری کرنے والے اور نہ خفیہ آشنائی کرنے والے، اور جو شخص (احکامِ الٰہی پر) ایمان (لانے) سے انکار کرے تو اس کا سارا عمل برباد ہوگیا اور وہ آخرت میں (بھی) نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگاo

قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے نکاح کا حکم دیتے ہوئے فرمایا:

فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِّنَ النِّسَآء۔

النساء، 4:3

تو ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہارے لیے پسندیدہ اور حلال ہوں۔
#نکاح #نکاحِ #نِکاح #شادی #شادی #دلہا #دلہن #دلہن💃 #دُلہن

27/03/2023

Register yourself right now
Our simple Standardised Process :
1. Registration (No Any fee)
Note : Ask your parents or guardian to contact with us we strongly dislike when girl or boy himself contact us. So, don’t waste your and our time
2. Verification ( Representative will visit your house and will verify the information and family)
Note : Our representative Travel expenses have to pay by Family It’s normal 1000 to 2000 depends on Distance and Location
3. After satisfaction we will recommend our verified families to you according to your standards and expectations

Both families will meet each other in all this process we are with you until you get married

نوٹ : ہم محلے کی ماسی نہیں ہم اس وقت پورے پاکستان اور فورن مما لک کے رشتے بھی دیکھ رہے ۔ آپ اپنی زندگی کسی کو دینے جا رہے ہے اسکے لئے تھوڑا صبر اور ہمیں ٹائم دے تا کہ ہم آپکی اس زندگی کے فیصلے کو اپنی طرف سے بہتر بنا سکے۔ خانہ پری کیلۓ ہم آپکو 10000 رشتے ایک دن میں دکھا سکتے ہے کیو کہ ہما را ان باکس ہر وقت رشتوں سے بھرا ہو ہے لیکن ہم معیاری ہے اور ہما را معیار ہے جس پر ہم کبھی بھی کمپرو ما ئز نہیں کر سکتے۔
جزاک اللہ ۔ اللہ آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں بانٹنے کے توفیق عطا کرے۔ آمین ۔

27/03/2023

👉🏻Gender. Male
👉🏻. Full Name.
👉🏻. Cast: Kazmi Syed
👉🏻. Age: 25
👉🏻. Job: Bank Employee
👉🏻.Height: 5.4 Ft
👉🏻. Weight: 60kg
👉🏻. Marital Status: Devorsed
👉🏻. Maslak: Suni
👉🏻. Nationality: Pk
👉🏻. Language Urdu
👉🏻.Area: Kamoke, Gujranwala
👉🏻. Education: M.A Urdu
👉🏻. House ( Rent Or Own ): Own
3 House ( 2 on rent + 2 shops on rent)
👉🏻. Sister's: 01 Married
👉🏻. Brother's: 02 (1 brother married)
👉🏻.Father occupation: Business man
👉🏻.Mother occupation: House wife

27/03/2023

Gender: Male
2)Age: 34
3)Marital Status: single
4)Height: 5.6
5)Disability: nil
6)Qualification: M.A English and B.ed
7)JOB DETAIL:* Govt. job in air force.
Current Location: Pakistan aeronautical complex kamra attock
8)Caste: malik
9)Maslak: Ahl e sunnat (deo band)
10)Home Town: mian channu 11)FAMILY DETAILS:*
Father alive alhmdulillah
Mother deceased
Brothers: 3
Sisters: 4
Married Brothers: nil
Married Sisters: nil
12)*REQUIREMENTS:*
akhlaq achy hon. Educated hon.
City any city

27/03/2023

Name: Khizar Sheraz
City Living in: Riyadh, Saudi Arabia
Originally from: Lahore
Nationality: Pakistani
Height: 5’11
Age: 29yr
Education: Bs Hons Electronics Engineering
Profession: Cybersecurity Engineer / Ethical Hacker , Working in a Ministry of Saudi Arabia
Current status : Single / Never married.
Short introduction of family :
Cast: Malik Awan
Father occupation : Retired Electrical & Instrumentation Manager, currently doing construction business.
Siblings: 3
1 sis(Doctor) Married ,
2nd sis (Fashion designer) Married,
1 brother(Engineer) Married.
Mother : house wife
House: own 10 murla college road township Lahore and 2 houses in DHA on rent.
Family values: Moderate.
Requirements:
Age : Around 25
City: Native Lahore Cast: open
Marital status: single never married.
Religion: Muslim
Height: plus 5'.4"
Education: at least bachelors
Father (Malik Sheraz Awan)

27/03/2023

PCSIR G68

1⃣ *PERSONAL INFORMATION:*

1: Gender: Female
2: Name: xyz
3: Age: 22
4: Height: 5'
5: Weight: 50
6: Marital Status: single
7: Colour: Fair

2⃣ *EDUCATION DETAILS:*

1: Qualification: BS Psychology
University: University of South Asia

4⃣ *RELIGION DETAILS:*

1: Religion: Islam
2: Caste: Arain Mehar
3: Sect: Sunni
4: language: Urdu Speaking

5⃣ *HOUSE DETAILS:*

1: Home Own/ Own house in Lahore
Location: Sabzazar

6⃣ *FAMILY DETAILS:*

1: Father's Occupation: Own businesses
2: Mother's Occupation: House wife
3: Brothers: 3
4: Sisters: 3
5: Married: All six married only 1 left

7⃣ *ADDRESS:*

1: Current City: Lahore
2: Contact num: +92 03030440444

8⃣ *YOUR REQUIREMENTS:*

1: Age Limit: 25- 30
2: Height: 5' and above
3: City: Priority Lahore or other cities
4: Caste: Arain
5: Qualification: Graduate or masters atleast
6: Business/Job : Any well settled and decent family.

27/03/2023

Personal information
Gender: male
Name: Abdullah
Age: 24
Marital status: single
Hight:5.9
Education details
Qualification: BA continue
Occupation detail
Job: fabrication commercial field
Income: alhamdullah
Religion detail
Religion: Islam
Sect: deobandi
Cast: arain
Residence detail
City : Faisalabad
Address: jhang road gulfsha colony
Nationality: Pakistan
Family detail
Father: retired job purchases
Mother: house wife
Brother: 0
Sister: 3
Married: 1 sis
Your requirements
Age limit: 20to 26
Hight: any
City: any
Tamez izat Sy bat Karny wali ho shukriya

27/03/2023

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
S # 874
1⃣ *PERSONAL INFORMATION*
1: Gender: Male
2: Name: Fakhar Abbas
3: Age: 27 years
4: Mother Tongue: Punjabi
5: Marital Status: single
(If married) reson of 2nd married: no
(If married) children: no
6: Height: 5.9 inches
7: Weight: 60
8: Disability ♿:no
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
2⃣ *EDUCATION DETAILS*
1: Qualification: Ba + 3years Dae diploma mechanical engineering
2: College: Sadiq ejartn college Bwp
3: University islamiya uni bwp
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
3⃣ *JOB DETAIL*
1: Rank/Position: assistant Injeniar
2: Income: 58000 + over time
3: Nature of Job: private
4: Future Plans: enjenir
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
4⃣ *RELIGION DETAILS*
1: Religion: Muslim
2: Cast: arain
3: Maslak: Shia (Fiqa jafriya)
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
5⃣ *PROPERTY DETAILS*
1: Home: apna ghr hy
2: Size: 8 Marla 3: Location: Bahawl pur
4: Other Properties If Any:8 acr agriculture field
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
6⃣ *FAMILY DETAILS*
1: Father's Occupation: Shop
2:Mother's:Ocupation: house wife
3: Brothers: 3
4: Sisters: 2
5: Married:1 sis and 2 brother
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
7⃣ *ADDRESS*
1: Current City: Karachi
2: Belong to: Bahawl pur
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*Requirements*
1: Marital status: single
2: Age Limit: same
3: Height:any
4: City: any
5: Caste: any but arain ho jay to bhtr hy
6: Mother Tongue:any Punjabi ho jay to bhtr hy
7: Qualification: any
8: Residence: nothing
9: Any Other Demand: No
10: Remarks if some: dean dar ho smjhdar ho cute ho
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*I HOLD WITNESS TO ALLAH ALMIGHTY THAT ABOVE INFORMATION IS CORRECT TO MY KNOWLEDGE*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

27/03/2023

Gender: Male
2)Age: 34
3)Marital Status: single
4)Height: 5.6
5)Disability: nil
6)Qualification: M.A English and B.ed
7)JOB DETAIL:* Govt. job in air force.
8)Caste: malik
9)Maslak: Ahl e sunnat (deo band)
10)Home Town: mian channu (own home in mian channu city 6 Marla) also in village too
Property: 3 Acer on father's name
11)FAMILY Status ( middle class)
Family DETAILS:*
Father alive alhmdulillah
Mother deceased
Brothers: 3
1=m.phil chemistry m.ed(SST)
2=f.a(mobile shop)
3=f.sc(1 year dispenser course)
Sisters: 4
1=m.phil islamiat m.ed(serving as AEO)
2=Alma course(M.a Arabic, m.a islamiat b ed)
3=msc chemistry m.ed
4=msc zoology m.ed
Married Brothers: nil
Engaged=1
Married Sisters: nil
Engaged= 1
12)*REQUIREMENTS:*
akhlaq achy hon. Education at least master degree
City any city

27/03/2023

*Personal Information*
〰▪〰▪〰▪〰
*▪Gender:* Male
*▪Marital Status:* single
*▪Age:* 29
*▪Height:* Approx 5.9
*▪Weight:* Approx 72 kg
*▪Sect/Maslak:* sunni(Offer meelad , durood)
*▪Cast:*Bhutta

▪Qualification:* MPhil zoology, B.ed, M.ed, B.phrmsy ( LLB Continue)
International Schooler
Status on Goggle Scholar
*▪Job:* own Academy set-up
University lecturer (AIOU)
Own academy set-up
But now want to relocate Lahore

*_FAMILY DETAILS_*
〰▪〰▪〰▪〰
*▪Family Status:* High Middle class
*▪Father occupation:*LANDLORD
*▪Mother occupation:* house wife

*_RESIDENCE_*
〰▪〰▪〰▪〰
*▪️Current City:* Muzaffar garh
Own houses Park facing 10 murla double corner

*▪ Siblings
Elders bro DVM doctor govt job bps 16 married
Bhabhi govt job 15
Younger bro
MBBS final year student
Sharif medical college Lahore

*_REQUIREMENTS_*
〰▪〰▪〰▪〰
*▪Marital status:* single
*▪Cast:* Any
*▪Sect/Maslak:* sunni(offer khatm, durood)

27/03/2023

Daughters profile:
26-4-89
height: 5 '1"
complexion: fair
sect: Sunni
education: PhD Scholar Punjab University, Lahore
Job: Lecturer at University; grade 17
Religious inclination: observes pardah
Soft, kind hearted, well mannered girl with high morals
Father: Civil engineer (retd from army)
Mother: General Physician (retired in grade 20)

Residence: Own 1 canal house in Cantt, Askari colony

Spouse requirements:
Age: 32-37
proffesionally, educationally , religiously compatible.
Location: In Lahore preferably.
God Fearing partner having a good and secure job with halal income, also desirous of a pardah observing wife.

نکاح کی اہمیتاسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے۔ اسلام نے نکاح کے ‎تعلق سے جو فکرِ اعتدال اور نظریہ توازن پیش کیا ہے وہ نہای...
22/08/2021

نکاح کی اہمیت
اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے۔ اسلام نے نکاح کے ‎تعلق سے جو فکرِ اعتدال اور نظریہ توازن پیش کیا ہے وہ نہایت جامع اور بے نظیر ہے۔ اسلام کی نظر میں نکاح محض انسانی خواہشات کی تکمیل اور فطری جذبات کی تسکین کا نام نہیں ہے۔انسان کی جس طرح بہت ساری فطری ضروریات ہیں، بس اسی طرح نکاح بھی انسان کی ایک اہم فطری ضرورت ہے، اس لیے اسلام میں انسان کو اپنی اس فطری ضرورت کو جائزاور مہذب طریقے کے ساتھ پوراکرنے کی اجازت ہے اور اسلام نے نکاح کو انسانی بقا وتحفظ کے لیے ضروری بتایا ہے۔۔۔

اسلام نے تو نکاح کو احساسِ بندگی اور شعورِ زندگی کے لیے عبادت سے تعبیر فرمایا ہے۔ قرآن کریم میں ارشاد ربانی ہے کہ! اے لوگو ، اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی میں سے اس کا جوڑا پیدا کیا اور ان دونوں سے کثرت سے مرد و عورت پھیلا دیئے۔ (سورت نسآء)‏‎متعدد احادیث میں نکاح کرنے کا حکم مذکور ہے، ایک حدیث مبارکہ میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: اے جوانو کی جماعت! تم میں جو شخص خانہ داری (نان ونفقہ) کا بوجھ اٹھانے کی قدرت رکھتا ہو اس کو نکاح کرلینا چاہیے، کیونکہ نکاح کو نگاہ کے پست ہونے اور شرمگاہ کے محفوظ رہنے میں خاص دخل ہے اور جو شخص قدرت نہ رکھتا ہو اس کو روزہ رکھنا چاہیے،(مسلم شریف) دوسری حدیث مبارکہ میں ہے کہ حضور نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا کہ جب بندہ نکاح کرلیتا ہے تو آدھا دین مکمل کر لیتا ہے، اب اس کو چاہیے کہ نصف دین میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا رہے (ترغیب) اس طرح مختلف احادیث میں شادی نہ کرنے پر وعید آئی ہے، ایک حدیث میں مذکور ہے کہ جو شخص باوجود تقاضائے نفس وقدرت کے نکاح نہ کرے وہ ہمارے طریقہ سے خارج ہے (کیونکہ یہ طریقہ نصاری کا ہے کہ وہ نفس نکاح کو وصول الی اللہ سے مانع سمجھ کر اس کے ترک کو (نکاح نہ کرنے کو) عبادت سمجھتے ہیں۔

22/08/2021

خطبہ نکاح

خطبہ نکاح کا میں بہتر طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنے کے بعد سورہ آلِ عمران کی آیت نمبر: ۱۰۲ ، سورہ نساء کی آیت نمبر: ۱ ، اور سورہ احزاب کی آیت نمبر : ۷۰ ،۷۱ پڑھی جائے، اس کے بعد نکاح سے متعلق چند احادیث پڑھ لی جائیں۔ ذیل میں نمونہ کے طور پر ایک خطبہ لکھا جارہا ہے:

" اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِیْنُه وَنَسْتَغْفِرُه وَنُؤْمِنُ بِه وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْهِ وَنَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسِنَا وَمِنْ سَیِّئاٰتِ اَعْمَالِنَا مَن یَّهْدِهِ اللهُ فَلاَ مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ یُّضْلِلْهُ فَلاَ هَادِیَ لَهُ۞ونشْهَدُ أَنْ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْکَ لَهٗ۞وَنشْهَدُ اَنَّ سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُه، أَمَّا بَعْدُ فأَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم ۞ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِِْ۞ { يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ} [آل عمران: 102] {يَاأَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا} [النساء: 1] {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا (70) يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا (71)} [الأحزاب: 70، 71] قال النبيﷺ : «يَا مَعْشَرَ الشَّبَابِ مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمُ الْبَاءَةَ فَلْيَتَزَوَّجْ فَإِنَّهُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَعَلَيْهِ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَهُ وِجَاءٌ». و قال عليه الصلاة والسلام : " تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا وَلِحَسَبِهَا وَلِجَمَالِهَا وَلِدِينِهَا فَاظْفَرْ بِذَات الدّين تربت يداك". وقالﷺ : «الدُّنْيَا كُلُّهَا مَتَاعٌ، وَخَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا الْمَرْأَة الصَّالِحَة». وقال عليه الصلاة والسلام : ’’ النكاح من سنتي ‘‘. و في رواية : ’’ فمن رغب عن سنتي فليس مني ‘‘ أو كما قال عليه الصلاة والسلام".

حوالہ جات:

مشكاة المصابيح (2/ 941):

"عن عبد الله بن مسعود قال: علمنا رسول الله صلى الله عليه وسلم التشهد في الصلاة والتشهد في الحاجة قال: التشهد في الصلاة: «التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمداً عبده ورسوله» . [ص:942] والتشهد في الحاجة: «إن الحمد لله نستعينه ونستغفره ونعوذ بالله من شرور أنفسنا من يهد الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له وأشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمداً عبده ورسوله» . ويقرأ ثلاث آيات: {يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله حق تقاته ولاتموتن إلا وأنتم مسلمون} {يا أيها الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجها وبث منهما رجالاً كثيراً ونساءً واتقوا الله الذي تساءلون والأرحام إن الله كان عليكم رقيباً} {يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وقولوا قولاً سديداً يصلح لكم أعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم ومن يطع الله ورسوله فقد فاز فوزاً عظيماً}. رواه أحمد والترمذي وأبو داود والنسائي وابن ماجه والدارمي.

وفي جامع الترمذي فسر الآيات الثلاث سفيان الثوري، وزاد ابن ماجه بعد قوله: «إن الحمد لله نحمده» وبعد قوله: «من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا»، والدارمي بعد قوله: «عظيماً»: ثم يتكلم بحاجته. وروى في شرح السنة عن ابن مسعود في خطبة الحاجة من النكاح وغيره".

مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح (5/ 2069):

"«عن عبد الله بن مسعود قال: علمنا رسول الله صلى الله عليه وسلم التشهد في الصلاة والتشهد في الحاجة»، أي: من النكاح وغيره، والتشهد إظهار الشهادة بالإيقان أو طلب التشهد، وهو حلاوة الإيمان أو طلب الشهود وهو الحضور والعرفان في مقام الإحسان ... (ويقرأ ثلاث آيات) قال الطيبي - رحمه الله -: " هذا في رواية النسائي، وهو يقتضي معطوفاً عليه، فالتقدير يقول: الحمد لله ويقرأ أي النبي صلى الله عليه وسلم:" {يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله حق تقاته} [آل عمران: 102]". فقط واللہ اعلم

Happy Independence Day to all the Pakistani nation
14/08/2021

Happy Independence Day to all the Pakistani nation

02/08/2021

۔۔⁦1️⃣⁩نام: محمد لقمان
2️⃣عمر:28
⁦3️⃣⁩دینی تعلیم⁦:الحمداللہ
⁦4️⃣⁩دنیاوی تعلیم:الیکٹریکل انجئینیرنگ(چائینہ)
⁦5️⃣⁩مسلک⁦:اہلسنت حنفی بریلوی
⁦6️⃣⁩ضلع/اور گھر مکمل پتہ:علی پور روڈ محلہ قذافی پورہ حافظ آباد
⁦7️⃣⁩زات: کمبوہ
⁦8️⃣⁩بہن:4
⁦9️⃣⁩بھائی:6
⁦0️⃣⁩⁦1️⃣⁩شادی شدہ کتنے:2 بھائ اور 2 بہنیں
⁦1️⃣⁩⁦1️⃣⁩جاب:(چائینہ میں ہی جاب کرتے ہیں...انجئینیر ہیں وہاں)
⁦2️⃣⁩⁦1️⃣⁩آمدنی تنخوا:چار لاکھ
⁦3️⃣⁩⁦1️⃣⁩سب بھائی ایک ساتھ رہتے ہو:جی ہاں
⁦4️⃣⁩⁦1️⃣⁩قد،/رنگ: 5فٹ 8انچ
⁦5️⃣⁩⁦1️⃣⁩شادی پہلی یادوسری:پہلی
⁦6️⃣⁩⁦1️⃣⁩گھراپنایاکرایہ کا/ کتنے مرلے کا: اپنا ہے...7 مرلہ⁩
⁦7️⃣⁩⁦1️⃣⁩ گھر کے علاوہ کوئئ زمین یا جانور: 1 کروڑ کی پراپرٹی ہے....
⁦⁦⁦⁦1️⃣⁩8️⃣⁩🗣️⁩⁩آپ کی شرائط: کمبوہ برادری سے ہو اچھی اور نیک فیملی ہو....کم از کم ایم بی بی ایس ہو....
⁦9️⃣⁩⁦1️⃣⁩ شادی شدہ قبول: نہی
⁦0️⃣⁩⁦2️⃣⁩کوئی جسمانی معزوری: نہی
⁦1️⃣⁩⁦2️⃣⁩ والدین حیات ہے: والدہ اللہ کو پیاری ہو گئیں ہیں والد صاحب حیات ہیں...
⁦2️⃣⁩⁦2️⃣⁩زبان⁦اردو, انگلش, پنجابی:
🗣️🌻⁦⁦3️⃣⁩⁩⁦2️⃣⁩جنس: مرد
24 والدین کا نام : غلام رسول کمبوہ

02/08/2021

۔۔⁦1️⃣⁩نام: محمد عثمان
2️⃣عمر:25
⁦3️⃣⁩دینی تعلیم⁦:الحمداللہ
⁦4️⃣⁩دنیاوی تعلیم:سول انجئینیر
⁦5️⃣⁩مسلک⁦:اہلسنت حنفی بریلوی
⁦6️⃣⁩ضلع/اور گھر مکمل پتہ:علی پور روڈ محلہ قذافی پورہ حافظ آباد
⁦7️⃣⁩زات: کمبوہ
⁦8️⃣⁩بہن:4
⁦9️⃣⁩بھائی:6
⁦0️⃣⁩⁦1️⃣⁩شادی شدہ کتنے:2 بھائ اور 2 بہنیں
⁦1️⃣⁩⁦1️⃣⁩جاب:(ملٹی نیشنل کمپنی لاہور)
⁦2️⃣⁩⁦1️⃣⁩آمدنی تنخوا:70000
⁦3️⃣⁩⁦1️⃣⁩سب بھائی ایک ساتھ رہتے ہو:جی ہاں
⁦4️⃣⁩⁦1️⃣⁩قد،/رنگ: 5فٹ 4 انچ
⁦5️⃣⁩⁦1️⃣⁩شادی پہلی یادوسری:پہلی
⁦6️⃣⁩⁦1️⃣⁩گھراپنایاکرایہ کا/ کتنے مرلے کا: اپنا ہے...7 مرلہ⁩
⁦7️⃣⁩⁦1️⃣⁩ گھر کے علاوہ کوئئ زمین یا جانور: 1 کروڑ کی پراپرٹی ہے....
⁦⁦⁦⁦1️⃣⁩8️⃣⁩🗣️⁩⁩آپ کی شرائط: کمبوہ برادری سے ہو اچھی اور نیک فیملی ہو....کم از کم لکچرار ہو یا گورنمنٹ ٹیچر ہو
⁦9️⃣⁩⁦1️⃣⁩ شادی شدہ قبول: نہی
⁦0️⃣⁩⁦2️⃣⁩کوئی جسمانی معزوری: نہی
⁦1️⃣⁩⁦2️⃣⁩ والدین حیات ہے: والدہ اللہ کو پیاری ہو گئیں ہیں والد صاحب حیات ہیں...
⁦2️⃣⁩⁦2️⃣⁩زبان⁦اردو, انگلش, پنجابی:
🗣️🌻⁦⁦3️⃣⁩⁩⁦2️⃣⁩جنس: مرد
24 والدین کا نام : غلام رسول کمبوہ

02/08/2021

Need a rishta for Male

Name : Muhammad ishaq malik
Cast : Awan
Age :32
Education: BA , B.ed
City: Multan
Business / Job : Contractor

02/08/2021

Need a rishta for Male
👨‍👧Gender:male
✍️Name: abc
👤Age: 27
🕴️Hight: 5.7
🏋️Weight . 50
👨‍💻Education: metric
👑Cast. sheikh
🕌Maslak: Sunni
💞Marital Status: single
🎅 Father: late
🤦 Mother: house wife
👬Brothers: no
👭Sisters: 6
👨‍👦Married Brothers:
👩‍👧Married Sisters: 6
💌 Province:
⚪District:
⚪City, Islamabad
✒️Job: sales man
💵Income good
🏘️Own House: own
👅Language: Urdu

Address


Telephone

+923347001949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaujain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share