Maghal Cricket

  • Home
  • Maghal Cricket

Maghal Cricket wellcome to maghal Cricket

18/01/2024

🔥🔥❤️
Abdullah Saeed

ایک بات سمجھ میں نہیں آتی یہ جو آج کل ٹی وی پر بیٹھے سٹارز جنہوں نے ساری زندگی کرکٹ کھیلی سوائے عمران خان کے کسی کے پاس ...
25/10/2023

ایک بات سمجھ میں نہیں آتی
یہ جو آج کل ٹی وی پر بیٹھے سٹارز جنہوں نے ساری زندگی کرکٹ کھیلی سوائے عمران خان کے کسی کے پاس بڑا ریکارڈ نہیں ہے سب کے سب ہم جانتے ہیں وہ کل کا بچہ ہے جس نے شمار کے میچز کھیلے ہیں پھر بھی 10 پلیئرز کو ملاکر اسکی سینچریوں تک نہیں پہنچتے باسط علی کامران اکمل سکندر بخت جیسے لوگ صرف نفرت پھیلاتے ہیں حالانکہ گوگل کرکے دیکھ لیں انکے پاس کون سا ریکارڈ ہے کیا کارنامہ ہے آج تک انکے نام
2007 کا ورلڈکپ ہمیں آج بھی یاد ہے جب ہمارے سپر سٹار کی بنی ہوئی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف 132 پر آوٹ ہوگئی تھی اور وہ میچ پاکستان ہار گیا تھا حالانکہ اسکے مقابلے میں آج کی افغان ٹیم بہت مضبوط ہے وسیم اکرم کی کپتانی میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دی تھی 2010 میں ایک غدار انسان سلمان بٹ کو کیپٹن بنایا گیا اس نے پاکستان کو ہی بیچ دیا آج وہ ٹی وی پر بیٹھ کر بابر اعظم کو بھاشن دے رہا ہے کامران اکمل جسکی وجہ سے پاکستان بے تحاشا میچز میں شکست کھا چکا ہے ان میں دو بڑی شکستیں ایک مائک ہسی کا کیچ چھوڑا تھا دوسرا روس ٹیلر کا باقی جہاں تک بیٹنگ ریکارڈز کی بات ہے تو وہ بھی ہمیں پتا ہے جب دور دور تک آئی سی سی لسٹ میں کسی پاکستانی کا نام تک نہیں ہوتا تھا
اور آپ ایگریشن کی بات کرتے ہو آپ کی ٹیم شاہد آفریدی عبدالرزاق جیسے پلیئرز کے ہوتے ہوئے بھی آپ کا سکور مشکل سے +250 جاتا تھا کیونکہ آپ لوگوں نے اتنا گند کیا ہوتا تھا جب وہ بچارے صاف کرنے آتے تو انکو بھی کافی مشکل پیش آتی

تیسرا جشن ازادی  خان بابا کرکٹ ٹورنامنٹ چوآسیدن شاہ        مگھال الیون 🏏پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کر فائنل میں اپن...
18/08/2023

تیسرا جشن ازادی خان بابا کرکٹ ٹورنامنٹ چوآسیدن شاہ
مگھال الیون 🏏
پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کر فائنل میں اپنی جگہ بنائی مگر بدقسمتی سے اس فائنل کا تاج 👑 اپنے سر نہ سجا سکی
فائنل تک رسائی حاصل کرنے کا مرد بحران؛ ون مین ارمی کا سہرا تمام میچز میں تن تنہا لڑنے والا نوجوان بلے باز #حسرت _لیفٹی کو جاتا ہیں
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کیا 🏏
اور بلے بازی میں خوب ساتھ دیا 🏏
ٹیم کے باقی کھلاڑیوں نے بھی بیٹنگ اور باولنگ میں خوب ساتھ دیا 💜
پہلا انعام 100000 کیش
دوسرا انعام 50000 کیش

16/08/2023
 ❤️✌🏻🏆آل پاکستان دو اوپن  پیر سید برہان الدین شاہ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھریالہ کہون تحصیل چوآ ضلع چکوال❤️  کی ٹیم ایونٹ ک...
16/08/2023

❤️✌🏻🏆
آل پاکستان دو اوپن پیر سید برہان الدین شاہ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھریالہ کہون تحصیل چوآ ضلع چکوال❤️
کی ٹیم ایونٹ کی رنر اپ ٹیم قرار پائی۔۔۔!!
پورے ایونٹ میں حسرت لیفٹی مگھال عامر بھگوال حنان پنوال ملازم مگھال اور افراسیاب کی لاجواب کارکردگی۔۔۔!!
اپنی زبردست کارکردگی سے ٹیم کو فائنل تک رسائی دلائی مگر افسوس فائنل جیتنے میں ناکام رہے۔ ۔۔!!
حسرت لیفٹی ایونٹ کے بیسٹ بیٹس مین جبکہ ملازم حسین ایونٹ کے بیسٹ بولر قرار پائے۔۔😍🌺
luck
played ❤️

Good luck Maghal 11 & Hasrat Bilal
14/08/2023

Good luck Maghal 11 & Hasrat Bilal

14/08/2023
Good luck Maghal 11..
13/08/2023

Good luck Maghal 11..

     نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور فائنل میں کوالیفائی کر لیا اسامہ خان عدیل محبتی قمر مگھال حسرت لیفٹی ،ملازم مگھال ...
11/08/2023

نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور فائنل میں کوالیفائی کر لیا اسامہ خان عدیل محبتی قمر مگھال حسرت لیفٹی ،ملازم مگھال کی بہترین پرفارمنس باقی بھی تمام لڑکوں نے پورا ساتھ دیا اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا 💝🧡💚
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

""Best of luck Malik Afrasiyab Ali and All team""
11/08/2023

""Best of luck Malik Afrasiyab Ali and All team""

چوآ آل پاکستان دو اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مگھال کی ٹیم نے نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کولیفائی کر لیا قمر اور کمیل  کی زبردست بولن...
03/08/2023

چوآ آل پاکستان دو اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مگھال کی ٹیم نے نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کولیفائی کر لیا قمر اور کمیل کی زبردست بولنگ۔۔
ملازم کی زبردست بیٹنگ۔۔
Well played all team
Good luck for next round

 🏆❤️حضرت پیر والی ولایت حسین شاہ ہاشمی 2 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ خیرپور 🏏🏏🏏🏏مگھال الیون ایونٹ کی رنر اپ ٹیم قرار پائیصغیر پٹھ...
05/06/2023

🏆❤️

حضرت پیر والی ولایت حسین شاہ ہاشمی 2 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ خیرپور 🏏🏏🏏🏏
مگھال الیون ایونٹ کی رنر اپ ٹیم قرار پائی
صغیر پٹھان اسامہ چکوال کی بہترین بلے بازی
اور بالنگ میں قمری مگھال اور افراسیاب کی بہترین پرفارمنس 💜

 🏆آج کی خوش نصیب ٹیم   جس نے آج شاندار پرفارمنس دکھائی اور اگلے راونڈ کے لئیے کوالیفائی کیا۔Well played ❤️
18/09/2022

🏆
آج کی خوش نصیب ٹیم جس نے آج شاندار پرفارمنس دکھائی اور اگلے راونڈ کے لئیے کوالیفائی کیا۔
Well played ❤️

31/07/2022

Match No. 2

31/07/2022

چیلنج میچ.

Good luck Maghal 11 🏏🏏
05/07/2022

Good luck Maghal 11 🏏🏏

08/06/2022

حسرت لیفٹی... 🏏🏏

"" انٹرویلج کرکٹ ٹورنامنٹ  بولے ہجیال""🏏🏏مگھال ٹیم نے اپنے میچز جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا... پورا دن حسر...
07/05/2022

"" انٹرویلج کرکٹ ٹورنامنٹ بولے ہجیال""🏏🏏
مگھال ٹیم نے اپنے میچز جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا...
پورا دن حسرت لیفٹی کی شاندار آلراؤنڈر پرفارمنس جبکہ ملازم اور اقراف کی جانب سے ذبردست بیٹنگ کا مظاہرہ اور باولنگ میں میں قمری مگھال چھائے رہے... 🏏🏏🏏

    اینڈ   #چوآ کی سرزمین کے بہترین کھلاڑی۔۔۔!! #گھوکل کی سرزمین پر ہونے والے ایونٹ میں  #تینوں کھلاڑیوں کی لاجواب کارکر...
06/05/2022

اینڈ
#چوآ کی سرزمین کے بہترین کھلاڑی۔۔۔!!
#گھوکل کی سرزمین پر ہونے والے ایونٹ میں #تینوں کھلاڑیوں کی لاجواب کارکردگی۔۔۔!!
پورے ایونٹ میں #حسرت اور نے شاندار بیٹنگ پرفارمنس شو کی۔۔۔!!
جبکہ باولنگ میں #قمری چھائے رہے مگر افسوس ہار گئے اور ایونٹ سے باہر ہوگئے مگر تینوں کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے شائقین کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔۔۔!!
❤️

09/04/2022

Speed gun Qamri maghal🔥🔥

Best of luck Maghal 11.Hasi Malik Malik Saad Shakil Esa Ijaz
03/04/2022

Best of luck Maghal 11.
Hasi Malik Malik Saad Shakil Esa Ijaz

فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ڈھڈیال میں مگھال ایکشن میں ہو گیBest of luck Hasi Malik Esa Ijaz
21/03/2022

فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ڈھڈیال میں مگھال ایکشن میں ہو گی
Best of luck Hasi Malik Esa Ijaz

19/03/2022

حسرت لیفٹی کی مری ٹورنامنٹ میں لاجواب پرفارمنس__
اللہ تعالیٰ مزید عزت عطا فرمائے آمین....
Hasi Malik Karuli Cricket Kc Sports

Champion 🏏🏏
27/02/2022

Champion 🏏🏏

17/02/2022

MAGHAL V CHOA SAIDAN SHAH

11/02/2022

MAGHAL V DULMIAL

Address


Telephone

+923475100346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maghal Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share