Gilgit-Baltistan Football Association-GBFA

  • Home
  • Gilgit-Baltistan Football Association-GBFA

Gilgit-Baltistan Football Association-GBFA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit-Baltistan Football Association-GBFA, Sports Promoter, .

24/03/2024
Congratulation  to Mr,shah Muhammad on your well deserved promotion Assistant director(Technical) (BS-17) To the Directo...
23/03/2024

Congratulation to Mr,shah Muhammad on your well deserved promotion Assistant director(Technical) (BS-17) To the Director Sports Board(BS-18).....

Mubarak ho Nisar Ahmad  . football coach gilgit baltistna sports board. ...Nisar Ahmad AFC  C  certified Coach Pakistan
02/01/2024

Mubarak ho Nisar Ahmad . football coach gilgit baltistna sports board. ...Nisar Ahmad AFC C certified Coach Pakistan

Shah muhammad.sab Mubarak ho director gilgit baltistan sports board.
01/01/2024

Shah muhammad.sab Mubarak ho director gilgit baltistan sports board.

01/06/2023



پاکستان فٹبال فیڈریشن گلگت بلتستان میں اسماعیل انڈسٹریز کے اشتراک سے انڈر 16 پاکستان نیشنل بوائز ٹیم کے ٹرائلز کا انعقاد کرنے جارہے ہے۔

گلگت بلتستان بھر سے 2008 اور 2009 کے فارم ب کے حامل کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 06 جون 2023 کو ٹھیک 03 بجے گلگت سٹی پارک اور 07 جون 2023 کو ٹھیک 03 بجے عثمان اسٹیڈیم گاہکوچ میں ٹرائلز کا انعقاد ہوگا. تمام خواہشمند کھلاڑی اپنے اوریجنل فارم ب کے ہمراہ پابندی وقت کے ساتھ ٹرائلز کا حصہ بنے اور پاکستان ٹیم میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کرنے کے نادر موقع سے فائدہ حاصل کرے 🇵🇰

یکم مارچ سے گلگت میں انٹر ڈسٹرکٹ لیگ فٹبال ٹورنامنٹ 2023 شروع ہو گاچیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے منظور...
15/02/2023

یکم مارچ سے گلگت میں انٹر ڈسٹرکٹ لیگ فٹبال ٹورنامنٹ 2023 شروع ہو گا
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے منظوری دے دی

پاکستان اور ارجنٹائن نے کھیلوں بالخصوص فٹ بال میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر لیوپولڈو فرانسسک...
13/01/2023

پاکستان اور ارجنٹائن نے کھیلوں بالخصوص فٹ بال میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر لیوپولڈو فرانسسکو سہورس نے منگل کو وزیر بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) احسان الرحمان مزاری سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان کھیلوں بالخصوص فٹ بال، پولو، اسکواش کے شعبوں میں تعاون کے دائرہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔
ایک پریس ریلیز کے مطابق، وزیر نے فٹ بال ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی حالیہ فتح پر سفیر کو مبارکباد دی۔
وزیر مزاری نے کہا کہ پاکستان نوجوانوں کی بڑی آبادی کا گھر ہے، اور یہ کھیلوں کے میدان میں ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ایک بڑی سرمایہ کاری ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان فٹ بال کوچنگ اور تربیت میں ارجنٹائن کے تجربے اور مہارت سے سیکھ سکتا ہے

12/01/2023

گلگت بلتستان کی بیٹی انمول نے شاندار سکور قومی ٹیم کو کوموروس کے خلاف برتری دلا دی

اطلاع عام خوشخبریپاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے گلگت بلتستان انڈر 16 کا ایک روزہ ٹرائل کیمپ 7 نومبر 2022 کو دن 11 بجے ...
26/10/2022

اطلاع عام
خوشخبری
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے گلگت بلتستان انڈر 16 کا ایک روزہ ٹرائل کیمپ 7 نومبر 2022 کو دن 11 بجے لالک جان اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہا ہے ٹرائل کیمپ سے پاکستان قومی ٹیم انڈر 16 فٹبال کے لیئے گلگت بلتستان سے کھلاڑیوں کا چناو کیا جاے گا تمام خواہمشمند کھلاڑی جنکی تاریخ پیدائش 2008 اور 2009 کے درمیان ہوں فارم ,ب , بھی ساتھ ہمراہ لائیں اور مکمل کٹ کیساتھ لالک جان اسٹیڈیم میں تشریف لائیں
منجانب
امتیاز احمد آرگنائزر سیکرٹری گلگت بلتستان
رابطہ نمبر
03009332424

Pakistan football federation PFF is planning to hold selection trails for boys . U16 national football team 7 November 2...
25/10/2022

Pakistan football federation PFF is planning to hold selection trails for boys . U16 national football team 7 November 2022 Monday lalak jan stadium gilgit from 12 pm to 6 pm. Tryouts are being held by Pakistan football federation PFF male players born in 2008 & 2009 . player only to participate will be allowed to participate. Players must carry their original B form and a photocopy to tha tryouts ..

Address


Telephone

+923009332424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit-Baltistan Football Association-GBFA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit-Baltistan Football Association-GBFA:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share