25/10/2023
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جن بچوں کا دماغ کمزور ہے ان کے لیے ایک بہترین عمل
جن کے بچوں کا دماغ کمزور ہے اور وہ لوگ بہت پریشان ہیں کہ بچے کو نہ پڑھائی میں کچھ یاد رہتا ہے نہ کوئی چیز یاد رہتی ہے ہر چیز وہ بھول جاتے ہیں ان بچوں کے ماں باپ کے لیے ایک بہترین عمل کہ وہ ماں باپ پریشان نہ ہوں کیونکہ میں اپ کے لیے ایک بہت ہی اسان اور بہترین عمل لے کر ایا ہوں۔
یہ وظائف اپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے اسی مصلے پہ بیٹھ کر 11 مرتبہ درود ابراہیم پڑھنا ہے اور 786 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پھر اخر میں 11 مرتبہ درود ابراہیم
کسی بھی میٹھی چیز پر دم کر دے یا پانی پہ دم کر کے روز بچے کو پلائے یہ عمل 41 دن کا ہے
والد کے لیے یہ عمل 41 دن کا ہے اور والدہ کے لیے 21 دن کا عمل ہے اجازت لینا ضروری ہے۔
روحانی عامل
وسیم علی مولائی