D style Media
ظلم کی انتہاء
سیالکوٹ تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ پلوڑا کلاں میں زمین کے تنازعہ پرمعمر خاتون منور پر تشدد اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی فوٹیج نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ,بااثر افراد نے قانون کو جھوتے کی نوک پر رکھ دیا سیالکوٹ میں تبدیلی سرکار کے انصاف آپ کی دہلیز پر کا نعرہ کھوکھلا ثابت ہوا کوٹلی سید امیر کے علاقہ میں معمر خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنےاور تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آگئی انسانیت سوز واقع سے سر بھی شرم سے جھک گیا ہے بااثر افراد قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئےبزرگ خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور تشدد کیا زمین کے تنازعہ پر بزرگ خاتون پر بری طرح تشدد کیا گیا۔
#dstylemedia
Pakistan Railway بہاولپور ریلوے اسٹیشن کے قریب بہاولدین زکریا ایکسپریس کی بوگی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی لایئو ویڈیو منظر عام پر
بہاولپور ریلوے اسٹیشن کے قریب بہاولدین زکریا ایکسپریس کی بوگی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی لایئو ویڈیو منظر عام پر
خطرناک حادثہ ضلع گھوٹکی سکہر سے آگے رحیم یارخان کے قریب
خطرناک حادثہ ضلع گھوٹکی سکہر سے آگے رحیم یارخان کے قریب
I G panjab 2021
آئی جی پنجاب نے
چارج سنبھالنےکےبعداپن ےایک ویڈیوبیان میں کہاکہ ہرملازم کوحق حاصل ھےکہ اسےسٹاف اورفیلڈمیں کام کاموقع ملناچاہئے
اگرکوئی بندہ بالکل ڈیلیورنہیں کرپاتا،تو میری یہ اپروچ نہیں کے اسےٹرانسفرکیاجائےیاکوئی محکمانہ سزادی جائے،یہ کوئی سزانہیں ھےایسےاہلکارکومحمکہ میں رھنےکاکوئی جوازنہیں
میری یہ اپروچ ھےکہ وہ گھرجائے،
اسےکوئی اورکام کرنا چاہیے اسے پولیس میں نہیں رہنا چاہیے
#dstylemedia #PunjabPolice
Sea pack accident today
آج سی پیک پر پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو جو ڈرائیور اس حادثے میں مارا گیا وه گاڑی چلاتے ہوے خود ویڈیو بنا رہا تھا۔
براہ کرم اپنی اور اپنے پیاروں کی قیمتی جانوں کا خیال کریں اور احتیاط کے ساتھ ڈرائیونگ کریں۔
ویڈیو دیکھ کر سبق حاصل کریں۔
اللّه مرحوم کی مغفرت فرماے اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا کرے۔ آمین
Tiktoker عائشہ نے ایف آئی آر میں اپنے گھر کا پتہ بھی غلط لکھوایا،
ٹک ٹاکر لڑکی عائشہ نے ایف آئی آر میں اپنے گھر کا پتہ بھی غلط لکھوایا، جس گھر لوگ ملنے جا رہے ہیں اس گھر میں بزرگ میاں بیوی کے مطابق وہ تو اسے جانتے ہی نہیں، نہ کبھی نام سنا، نہ ہی کبھی دیکھا کسی نے دشمنی کی ہم سے...
غازی
#انوکھاسپاہی
#dstylemedia #400man
ٹ آباد جناح آباد کے قریب خواجہ سرا نے قرآن پاک کو آگ لگا دی
ایبٹ آباد جناح آباد کے قریب خواجہ سرا نے قرآن پاک کو آگ لگا دی ایبٹ آباد پولیس خواجہ سرا کو مشتعل مظاہرین سے چھڑا کر لے گئی حالات کشیدہ
اس پہ کوئی نہیں بولے گا اب کیونکہ ہمیں ہندو اور یہود عزیز ہو گئے وجہ کتے کو ہڈی چاہیے جو دور حاضر یہود ڈالتے نام نہاد مسلمانوں کو
حافظ آباد/باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل،نعش کھیتوں سے برآمد
*حافظ آباد/باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل،نعش کھیتوں سے برآمد*
حافظ آباد : نواحی گاؤں خنجر بنجر میں باپ نے بیٹے کو قتل کرکے نعش کھیتوں میں دبادی۔باپ گرفتار نشاندھی پر نعش برآمد، حافظ آباد کے نواحی گاؤں خنجر بنجر میں گذشتہ رات باپ افتخار احمد نے اپنے بیٹے رب نواز کو قتل کرکے نعش کھیتوں میں دبا دی تھی۔
گمشدگی کے بعد پولیس تھانہ کسوکی نے شک کی بناپر والد افتخار احمد کو حراست میں لیا تو دوران تفتیش اس نے اپنے بیٹے رب نواز کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے نعش کی نشاندھی کی۔رب نواز کی نعش کو پولیس ریسکیو 1122کی مدد سے کھیتوں میں مٹی میں دبائی ہوئی نعش کو نکال لیا اور نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ذرائع کے مطابق رب نواز نشہ کا عادی تھا۔مزہد حقائق مقدمہ کے اندراج کے بعد ہی آمنے آئیں گے
#dstylemedia #panjabpolice
مظفرگڑھ
مظفرگڑھ، تھرمل چوک پر سابق ایم این اے جمشید خان دستی کے بھائی مشتاق خان پہلوان دستی بہاری کالونی کے قریب ایک فیصلہ میں موجود تھے دوسرے فرئق نے فائر کردیا جو مشتاق خان دستی کو جالگا اور موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
#dstylemedia
Kayamat Ki Nishani
کل فیصل آباد میں ایک وحشی مولوی نے مسجد میں ایک چار سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کر ڈالی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں مولویوں کی جانب سے لڑکے لڑکیوں کے ساتھ ذیادتی کا یہ دسواں واقعہ ہے۔ حکومت اگر ایکشن لے تو مولانا فضل الرحمان احتجاج پر اتر آتا ہے۔ اس واقعے کا مقدمہ درج ہوکر وحشی مولوی کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اب آپ کا فرض ہے کہ اس مولوی کو سزا دلوانے کے لیئے بھرپور کوشش کریں کیونکہ سنا ہے کہ کمسن بچی کے والدین بہت غریب و لاچار ہیں جن پر پولیس ہی کی جانب سے کیس واپس لینے کا دباؤ ہے۔
#dstylemedia
نواب شاہ میں کتے والی شکل کی انتہائی خطرناک چمگادڑوں کی ہلغار، فصلوں کے ساتھ ساتھ انسانوں پر بھی حملہ
نواب شاہ میں کتے والی شکل کی انتہائی خطرناک چمگادڑوں کی ہلغار، فصلوں کے ساتھ ساتھ انسانوں پر بھی حملہ