Vehari Sports

Vehari Sports We Love Cricket
(3)

انتظار ختم ہواوہاڑی لائنز کی دبنگ انٹریخوش آمدید استاد وسیم اختر سپر اسٹار کرکٹر گلریز صدف پرو کھلاڑی زوہیب ارشدعمر عبد ...
04/04/2024

انتظار ختم ہوا
وہاڑی لائنز کی دبنگ انٹری
خوش آمدید استاد وسیم اختر سپر اسٹار کرکٹر گلریز صدف پرو کھلاڑی زوہیب ارشد
عمر عبد اللہ میاں عرفان میاں عبداللہ چاند کی محبتیں

Channu Express🔥🎉💝فخرے میاں چنوں..... چنوں ایکسپریس عمران عاقب میاں چنوں آج آپنا جنم دن منا رہے ہیں...ماشاءاللہ مبارکباد ...
04/04/2024

Channu Express🔥🎉💝
فخرے میاں چنوں..... چنوں ایکسپریس عمران عاقب میاں چنوں آج آپنا جنم دن منا رہے ہیں...
ماشاءاللہ مبارکباد اللہ پاک آپکو لمبی اور مزید کامیابیوں والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🎂🎂🎂💐🎂🎂🎂

عابد مٹھو فرام لڈن سال 2024 سیزن وہاڑی سلطان حافظ عزیز کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے وہاڑی سلطان کے تمام پلیر عابد مٹھو کو ...
04/04/2024

عابد مٹھو فرام لڈن سال 2024 سیزن وہاڑی سلطان حافظ عزیز کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے وہاڑی سلطان کے تمام پلیر عابد مٹھو کو ویلکم کرتے ہیں
Best Of Luck Bro Mithoo Khan

Game On Hai
02/04/2024

Game On Hai

ٹیم انٹر کروانے کے لیے جلد از جلد رابطہ کریںصرف پہلی 16  ٹیم انٹر ہوگی
01/04/2024

ٹیم انٹر کروانے کے لیے جلد از جلد رابطہ کریں
صرف پہلی 16 ٹیم انٹر ہوگی

بریکنگ نیوز.... ٹیم اونر عمران نے اپنے کیپٹن اور پرو پلئیر کا اعلان کردیاسردرن پنجاب کھیلنے والے سپیڈ سٹار امجد کیپٹن او...
01/04/2024

بریکنگ نیوز....
ٹیم اونر عمران نے اپنے کیپٹن اور پرو پلئیر کا اعلان کردیا
سردرن پنجاب کھیلنے والے سپیڈ سٹار امجد کیپٹن اور آل پاکستان کھیلنے والے ہیرو مانو پانڈیا پرو پلئیر کے طور پر اعلان ہوا ہے ❤️❤️❤️💐🇵🇰🇵🇰🇵🇰

🔊🔊🔊بریکنگ نیوز 🔊🔊🔊🔊🔊🔊وہاڑی یونائٹڈ کی جانب سے بہت بڑی تبدیلیسٹائلش بیٹسمین عمیر خان لالہ کیپٹن نامزدسپیڈ سٹار دانش میکن ...
31/03/2024

🔊🔊🔊بریکنگ نیوز 🔊🔊🔊🔊🔊🔊
وہاڑی یونائٹڈ کی جانب سے بہت بڑی تبدیلی
سٹائلش بیٹسمین عمیر خان لالہ کیپٹن نامزد
سپیڈ سٹار دانش میکن پرو پلئیر ہونگے

....... بریکنگ نیوز.....  وہاڑی اسٹالینز نے اپنے کیپٹن اور پرو پلئیر کا اعلان کردیا ہےپاکستان واپڈا کے سپر اسٹار کھلاڑی ...
28/03/2024

....... بریکنگ نیوز.....
وہاڑی اسٹالینز نے اپنے کیپٹن اور پرو پلئیر کا اعلان کردیا ہے
پاکستان واپڈا کے سپر اسٹار کھلاڑی ثاقب شاہ
جبکہ سردرن پنجاب نمائندگی کرنے والے بہترین کھلاڑی امیر معاویہ شامل
گڈ لک ٹیم اونر وہاڑی اسٹالینز 🇵🇰😍💐💐💐💐

تو محنت کر محنت دا صلہ جانے خدا جانے اسد عمران خان  احمد علی کو ڈسٹرکٹ وہاڑی انڈر 19  میں سلیکٹ ہونے پر  حبیب اللہ خان  ...
25/03/2024

تو محنت کر محنت دا صلہ جانے خدا جانے

اسد عمران خان احمد علی کو ڈسٹرکٹ وہاڑی انڈر 19 میں سلیکٹ ہونے پر حبیب اللہ خان طاہر گجر اور خورشید انور کرکٹ کلب وہاڑی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی مزید کامیابی عطا فرمائے آمین

بے شک محنت کھبی راہیگاں نہیں جاتی Ahmad Hussain And Ahmad Khan Got Selected in   District Vehari  And Best Of Luck For F...
25/03/2024

بے شک محنت کھبی راہیگاں نہیں جاتی
Ahmad Hussain And Ahmad Khan Got Selected in District Vehari
And Best Of Luck For Future

25/03/2024


Guess Players? یہ پاکستان کے کونسے دو سٹار ہیں
23/03/2024

Guess Players?
یہ پاکستان کے کونسے دو سٹار ہیں

میاں زوہیب ارشد اور ملک ارتضیٰ کو تصدق الیون میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں میاں زوہیب ارشد اور ملک ار...
23/03/2024

میاں زوہیب ارشد اور ملک ارتضیٰ کو تصدق الیون میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں میاں زوہیب ارشد اور ملک ارتضیٰ سال 2024 میں تصدق الیون کی نمائندگی کریں گے
Best Of Luck

22/03/2024
Big News سید ثاقب شاہ امتیاز اکبر عباس لیفٹی اور معظم علی اعوان کو ضیاء الیون وہاڑی میں خوش امدید کہتے ہیں سیزن  2024 می...
21/03/2024

Big News
سید ثاقب شاہ امتیاز اکبر عباس لیفٹی اور معظم علی اعوان کو ضیاء الیون وہاڑی میں خوش امدید کہتے ہیں
سیزن 2024 میں یہ چاروں پلیر ضیاء الیون وہاڑی کی نمائندگی کریں گے
Best Of Luck

خوش آمدید وہاڑی ایکسپریسشکریہ ترک پلاسٹ وہاڑی خوش امدید طاہر گجر بھای خوش آمدید عابد الرحمنخوش آمدید حبیب اللہ بھائیخوش ...
18/03/2024

خوش آمدید وہاڑی ایکسپریس
شکریہ ترک پلاسٹ وہاڑی
خوش امدید طاہر گجر بھای
خوش آمدید عابد الرحمن
خوش آمدید حبیب اللہ بھائی
خوش آمدید حاجی مون

18/03/2024

PSL Final
دوستو بس آخری سوال
ملتان بمقابلہ اسلام آباد
ونر؟

وی ایس ایل کے اب تک کے چھ ایڈیشن میں سے تین ایڈیشن میں چیمپئن بننے والی ٹیم وہاڑی اسٹالینز اور ان کے اونر ایڈووکیٹ شہزاد...
17/03/2024

وی ایس ایل کے اب تک کے چھ ایڈیشن میں سے تین ایڈیشن میں چیمپئن بننے والی ٹیم وہاڑی اسٹالینز اور ان کے اونر ایڈووکیٹ شہزاد خان کو خوش آمدید کہتے ہیں
Well Come Stallion
Well Come Shahzad khan

انتہائی افسوس ناک خبر۔ چھوٹا فانا کے والد محترم اس دنیا فانی کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ اللّه انکی اگلی منزل آسان کرے اور ا...
13/03/2024

انتہائی افسوس ناک خبر۔
چھوٹا فانا کے والد محترم اس دنیا فانی کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔
اللّه انکی اگلی منزل آسان کرے اور اہل خانہ کو صبر عطاء کرے۔
آمین۔

13/03/2024



12/03/2024

اسلام وعلیکم وی ایس ایل کی ڈرافٹنگ کے لیے
ضلع وہاڑی کے کھلاڑی اندراج کے لیے
03075908480
وٹس ایپ پر رابطہ کیجیے

گرینڈ فاہنل میچ573  بمقابلہ 535 پہلے کھیلتے ہوئے 573 نے مقررہ 15 آورز میں 230 رنز بناے جس میں کمال کی بلہ بازی کی سرفراز...
10/03/2024

گرینڈ فاہنل میچ

573 بمقابلہ 535

پہلے کھیلتے ہوئے 573 نے مقررہ 15 آورز میں 230 رنز بناے جس میں کمال کی بلہ بازی کی سرفراز پنوں نے 117 رنز کی شاندار اننگز اور ان کے ساتھ استاد وسیم 50 رنز بنانے میں کامیاب ہوے

بعد میں کھیلتے ہوئے 535 مقررہ آورز میں 140 رنز بنانے میں کامیاب ہوے

شاندار کارکردگی پر سرفراز پنوں میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پاے
اور استاد وسیم اختر ٹورنامنٹ کے بہترین پلیر قرار پاے

10/03/2024

پہلا دین میڈیکل کمپلیکس ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ

زیر سرپرستی BTM کرکٹ کلب بوریوالا

خصوصی تعاون
محمد عمیر فرام سعودی عرب
دین میڈیکل کمپلیکس
اپیل موبائل
صوفی سویٹس
Final

BTM Cricket Club Burewala

VS

Friends Cricket Club Burewala

Venue
Quaid_e_Azam Cricket Stadium Burewala

Grand FinalBTM Cricket Club Burewala Won The Toss Chose To Bat 1st Against Friends CC
10/03/2024

Grand Final
BTM Cricket Club Burewala Won The Toss Chose To Bat 1st Against Friends CC

10/03/2024

پہلا دین میڈیکل کمپلیکس ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ

زیر سرپرستی BTM کرکٹ کلب بوریوالا

خصوصی تعاون
محمد عمیر فرام سعودی عرب
دین میڈیکل کمپلیکس
اپیل موبائل
صوفی سویٹس
Semi Final

BTM Cricket Club Burewala

VS

SYED ANWAR ALI SHAH Cricket Club Burewala

Venue Quaid_e_Azam Cricket Stadium Burewala

10/03/2024

پہلا دین میڈیکل کمپلیکس ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ

زیر سرپرستی BTM کرکٹ کلب بوریوالا

خصوصی تعاون
محمد عمیر فرام سعودی عرب
دین میڈیکل کمپلیکس
اپیل موبائل
صوفی سویٹس
Semi Final

Cricket Club Burewala

VS

SYED ANWAR ALI SHAH Cricket Club Burewala

Venue
Quaid_e_Azam Cricket Stadium Burewala

2nd Semi FinalSyed Anwar Ali Shah Won The Toss Chose To Bowled 1st Against BTM CC
10/03/2024

2nd Semi Final
Syed Anwar Ali Shah Won The Toss Chose To Bowled 1st Against BTM CC

09/03/2024

کاشف منشاء اولڈ از گولڈ کی دین میڈیکل کمپلیکس ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شاندار سینچری

حافظ محمد شانی کی UAE میں کمال کی آل راونڈ پرفارمنس پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 34 بال پر 4 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 70 ر...
09/03/2024

حافظ محمد شانی کی UAE میں کمال کی آل راونڈ پرفارمنس پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 34 بال پر 4 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 70 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور بولنگ کی بات کی جاے تو بولنگ میں بھی 2 آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوے اور اپنی ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا

Address

Vehari

Telephone

+923492836653

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vehari Sports:

Videos

Share