14/01/2023
سکھر میں حوا کی بیٹی بنی سرکاری ملازم کی ہوس کا نشانہ
بنام اعجاز بروہی سینئر کلرک سول اسپتال سکھر نے کرن فاطمہ نامی لڑکی کو پیسوں کے عیوض نوکری کا جھانسہ دے کر پھنسایا پہلے شوہر سے 2 اگست 2022 کو زبردستی طلاق دلواکر 11 آگست 2022 کو خیرپور کورٹ میں خود نکاح کیا جب بنام کرن فاطمہ اکتوبر میں حاملہ ہوگئ تو سرکاری ملازم اعجاز بروہی نے حمل ضائع کروانے پر دباؤ ڈالا جس کے انکار پر کرن فاطمہ پر تشدد کرکے بچہ ضائع کرنے کی کوشش اپنی دوسری بیوی ثمینہ اعجاز کے ساتھ مل کر محترم عدالت سیشن کورٹ سکھر کے احکامات سے ملزم اعجاز بروہی اور ملزمہ ٹمینہ اعجاز پر FIR داخل کی گئی مگر پولیس ملزمان کو تاحال پکڑنے میں ناکام مظلوم حاملہ لڑکی اپنی داد رسی کے تھانہ عبدالملک کمانگر شہید (اے) سیکشن کے چکر لگانے پر مجبور کیونکہ ملزم حاملہ لڑکی کو جان سے مارنے کی کوشش کرچکا ہے مسلسل دھمکیاں دے رہا ہے
وزیر اعلیٰ سندھ
آئی جی سندھ
ڈی آئی جی سکھر
ایس ایس پی سکھر سے ملزمان کو گرفتار کرنے کی التجا