PK Entertainment

PK Entertainment Public

اوغوز خان کی اولادیں اور ترکمانوں کے 24 قبائل: (بوزوقلر , اوچوقلر)اوغوز خان کو دنیا بھر کے ترکمان اقوام کا باپ مانا جاتا...
21/05/2023

اوغوز خان کی اولادیں اور ترکمانوں کے 24
قبائل: (بوزوقلر , اوچوقلر)

اوغوز خان کو دنیا بھر کے ترکمان اقوام کا باپ مانا جاتا ہے اور ترکوں کی اکثریت نسل اسی سے پھیلی, اوغوز خان ترکوں میں پہلا بادشاہ تھا جس نے توحید کا درس دیا اور اس کا زمانہ تقریبا چار ہزار سال پہلے کا ہے. خیر ہمارا

موضوع اوغوز ترکوں کے چوبیس قبائل ہیں.
اوغوز خان کے چھے بیٹے تھے جو درج زیل ہیں
1: گون خان
2: آی خان
3: یلدیز خان
4: گوک خان
5: داغ خان
6: دنگیز خان

ہر بیٹے سے چار اولادیں ہوئیں جن میں سے ہر ایک آج بڑے قبائل کی شکل میں موجود ہے.
واضع رہے کہ چھے بیٹوں اور ان کی اولادوں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے .. بوزوقلر اور اوچوق لر.

بوزوق لر:
اوغوز خان کے پہلے تین بیٹے (گون خان, آی خان , یلدیز خان) اور ان کی نسل کو بوزوقلر کہا جاتا ہے.
گون (آفتاب)
آی (ماہتاب)
یلدیز (ستارے)
ان تین بیٹوں سے جو نسل آگے چلی ان میں سے مشہور سلطنتیں درج زیل ہیں

1:قایی ترک (سلطنت عثمانیہ)
2:شام و عراق کے ترک
3: افشاری ترک (ایران و ماوراء النہر)
4: بیات: افغانستان و ترکستان
5: قزاقستان کے ترک

اوچوقلر:

اوچوقلر والا گروپ اوغوز خان کی باقی تین اولادوں کو کہتے ہیں.
دنگیز خان
داغ خان
گوک خان

دنگیز (سمندر)
داغ(پہاڑ)
گوک(آسمان)

ان سے جو مشہور قبائل پیدا ہوئے وہ درج زیل ہیں:

سلطنت سلجوقیہ
آق قوینلی ترکمان
کرمانیہ ترک
قرا قوینلی ترکمان
قینیق
سالور
تکہ (ترکمنستان)

وغیرہ

درج زیل ممالک اوغوز ترکوں پر مشتمل ہیں:
ترکی
ترکمنستان
آزربائیجان
قزاقستان
کرغیزستان

درج زیل ممالک میں اوغوز ترکوں کی بڑی آبادی موجود ہے:
چین: ساڑھے پانچ کروڑ
افغانستان: پچاس لاکھ
ایران: دو کروڑ
عراق: دس ملین
سوریا: چار ملین
لیبیا: آٹھ لاکھ
امریکا: ڈھائی لاکھ
بلغاریہ
پاکستان
جرمنی
یمن
مصر
مراکش
وغیرہ

18/05/2023

Allahu Akbar

بے حیائی کے Brands سے حیا کا پیوند بہتر ہے_
06/05/2023

بے حیائی کے Brands سے حیا کا پیوند بہتر ہے_

Incredibly unique Hamidiye Camii (Mosque) in the Turkish city of Kırşehir is nothing like you’ve ever seen before.      ...
05/05/2023

Incredibly unique Hamidiye Camii (Mosque) in the Turkish city of Kırşehir is nothing like you’ve ever seen before.

𝗛𝗼𝘄 𝗺𝗶𝘀𝗴𝘂𝗶𝗱𝗲𝗱 𝗮𝗿𝗲 𝘁𝗵𝗼𝘀𝗲 𝗽𝗲𝗼𝗽𝗹𝗲 𝘄𝗵𝗼 𝗵𝗮𝘃𝗲 𝘁𝗵𝗲 𝗮𝘂𝗱𝗮𝗰𝗶𝘁𝘆 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗶𝗻𝗸 𝘁𝗵𝗲𝗿𝗲’𝘀 𝗻𝗼 𝗖𝗿𝗲𝗮𝘁𝗼𝗿 𝗳𝗼𝗿 𝘀𝘂𝗰𝗵 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘅 𝗮𝗻𝗱 𝗱𝗶𝘃𝗶𝗻𝗲 𝘀𝘆𝘀𝘁𝗲𝗺. 𝗜𝗻𝗱...
05/05/2023

𝗛𝗼𝘄 𝗺𝗶𝘀𝗴𝘂𝗶𝗱𝗲𝗱 𝗮𝗿𝗲 𝘁𝗵𝗼𝘀𝗲 𝗽𝗲𝗼𝗽𝗹𝗲 𝘄𝗵𝗼 𝗵𝗮𝘃𝗲 𝘁𝗵𝗲 𝗮𝘂𝗱𝗮𝗰𝗶𝘁𝘆 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗶𝗻𝗸 𝘁𝗵𝗲𝗿𝗲’𝘀 𝗻𝗼 𝗖𝗿𝗲𝗮𝘁𝗼𝗿 𝗳𝗼𝗿 𝘀𝘂𝗰𝗵 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘅 𝗮𝗻𝗱 𝗱𝗶𝘃𝗶𝗻𝗲 𝘀𝘆𝘀𝘁𝗲𝗺.

𝗜𝗻𝗱𝗲𝗲𝗱, 𝗶𝘁’𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗵𝗲𝗮𝗿𝘁𝘀 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗮𝗿𝗲 𝗯𝗹𝗶𝗻𝗱.

𝗟𝗮 𝗶𝗹𝗮𝗵𝗮 𝗶𝗹𝗮𝗹𝗹𝗮𝗵. 𝗢𝗵 𝗔𝗹-𝗞𝗵𝗮𝗹𝗶𝗾, 𝗶𝗻𝗱𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗛𝘂 𝗔𝗸𝗯𝗮𝗿.

04/05/2023

اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے، آمین

04/05/2023

04/05/2023

Pakistan population crossed 24Crore.  updates as of 4th May 2023
04/05/2023

Pakistan population crossed 24Crore.

updates as of 4th May 2023

Subah Bakhair
03/05/2023

Subah Bakhair

Late Night Hunger 🥴😵‍💫
02/05/2023

Late Night Hunger 🥴😵‍💫

02/05/2023

یہ ہے پاکستانیو! کامیابی کا راز

Great 👍
30/04/2023

Great 👍

😂😂
30/04/2023

😂😂

Angry Guy
30/04/2023

Angry Guy

Our Education system.
30/04/2023

Our Education system.

30/04/2023

Watching       Drama with translation 🤪
30/04/2023

Watching Drama with translation 🤪

30/04/2023

30/04/2023

Juma Mubarak
28/04/2023

Juma Mubarak

Giethoorn De Wieden, Netherland, extremely beautiful as Heaven 🥰🥰.
27/04/2023

Giethoorn De Wieden, Netherland, extremely beautiful as Heaven 🥰🥰.

SubhanAllah so beautiful
27/04/2023

SubhanAllah so beautiful

The Picture of the Century. Nature defeats Technology.
27/04/2023

The Picture of the Century. Nature defeats Technology.

دنیا کے کسی بھی ملک میں چلے جائیں بنک میں سٹاف کیلئے چھوٹے چھوٹے کیبن بنے ہوں گے اور باقی پورے ہال میں کسٹمر ز کیلئے وی ...
27/04/2023

دنیا کے کسی بھی ملک میں چلے جائیں بنک میں سٹاف کیلئے چھوٹے چھوٹے کیبن بنے ہوں گے اور باقی پورے ہال میں کسٹمر ز کیلئے وی آئی پی قسم کی نشستیں بنی ہو گی کافی مشینیں اور ٹھنڈے گرم پانی کے ڈسپنسرز لگے ہوں گے کام کے اوقات میں آپ اگر کام والے کپڑوں میں جائیں گے تو عملہ پہلے آپ کو ترجیع دے گا آپ اپنا لین دین منٹوں میں سرانجام دے کر فارغ ہوں جائیں گے
ایک ہمارا ملک پاکستان ہے جہاں ہمارے ہی پیسوں پر چلنے والے بنکوں کا عملہ کسٹمرز کو سارا سارا دن نہ صرف دھوپ میں لائنوں میں کھڑا رکھتا ہے بلکہ خود اے سی کمروں میں بیٹھ کر خوش گپیاں کر رہے ہوتے ہیں اور کام ایسا کر رہے ہوتے جیسے یہ ان کی ڈیوٹی نہیں بلکہ عوام پر احسان عظیم کر رہے ہیں
پاکستانی بنکوں کے سروس چارجز دوسروں ملکوں کے مقابلے میں ڈبل ہوتے ہیں لیکن کسٹمرز کیلئے کوئی سہولت نہیں۔

Nature.
26/04/2023

Nature.

Pakistan
25/04/2023

Pakistan

Address

Rajshahi Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share