07/09/2021
کشمیر کالونی لیگ سیزن 2 کا اختتام ہوا میں نہایت مشکور ہوں چوہدری فاروق شیرا (سپورٹس کنوینئر ڈی سی کالونی) کا جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لئے ہمارا بھرپور ساتھ دیا۔
کشمیر کالونی کے براۓ نام لیڈرز کے لئے شرم کا مقام ہے کہ انکی نوجوان نسل کے لئے ایک گراؤنڈ تک موجود نہیں جہاں وہ اپنا کوئی بھی ایونٹ کروا سکیں۔
کشمیر کالونی کا لیڈر وہی ہونا چاہیے جو رہے بھی کشمیر کالونی اور اسکے بچے بھی یہاں رہیں تاکہ وہ اپنے ووٹرز کا درد جانتا ہو۔ جو گورنمنٹ سکول پڑھا نہیں وہ گورنمنٹ سکول کے مسائل سے کیسے آگاہ ہو سکتا ہے؟
امید کرتا ہوں کشمیر کالونی کے لوگ اپنی نوجوان نسل کو دیکھتے ہوۓ اپنے لیڈر کا انتخاب کریں گے۔
والسلام