کرکٹ کا تو مجھے کوئی شوق نہیں اور نہ ہی ان کرکٹی سیلبریٹیز سے کوئی دلچسپی ہے تاہم اتنی بات ضرور ہے کہ اس رنگین دنیا میں "آفریدی لالا"نے جس انداز میں اپنی شناخت کو برقرار رکھا وہ ان ہی کا طرہ امتیاز ہے
نہ وہ عیاش اور فحاش ہے-----
نہ اس پر کوئی جنسی اسکینڈل ہے-------
نہ وہ شراب کا عادی ہے نہ کوکین پیتا ہے-----
باوجود پٹھان ہونے کے وہ کرکٹ کی دنیامیں اول فول بکنے کا عادی نہیں----
وہ ایک بہترین خاندانی بیک گراؤنڈ رکھتا ہے
مذھب سے انکو کوئی رسمی لگاؤ نہیں بلکہ اسکے دلدادہ نظر آتے ہے ----
خدمت خلق کے میدان میں بھی وہ ہمیشہ سرگرم نظر آتے ہے ----
فلمی تتلیاں ہوں یا کسی نواب زادوں کی بیٹیاں وہ انکی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتا----
بسسس
ایک دینی ذھن کے ساتھ ساتھ وہ ایک بہترین اور جائز خاندان کے جائز مربی بھی اپنے کو تسلیم کرچکے ہے
باقی اگر اس نے نیازی جیسے بدکردار شخص کے پلستر پر کوئی تبصرہ کرلیا تو کونسا آسمان ٹوٹ گیا ؟؟؟؟
کہ اس معمولی بات کو بنیاد بناکر اسکو اور اسکی بیٹیوں کوذلیل کرنا شروع کردیا ----افسوس صد افسوس
شائد لالا کوبھی اندازہ نہیں کہ یہ کس قماش کے لوگوں سے واسطہ پڑھ چکا ہے؟
دوسری طرف عمران نیازی بھی ایک بہترین کرکٹر رہ چکے ہے لیکن اسکی رنگین شامیں تو کتا بوں کی زینت بھی بن چکی ہے
بحرحال ----
کہاں نیازی اور کہاں لالا آفریدی ----؟
فیصلہ آپ پر-----!
Sheheryar_javed #
Be the first to know and let us send you an email when Janjaal Puraa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.