Ali Rajan Shah Azadari

  • Home
  • Ali Rajan Shah Azadari

Ali Rajan Shah Azadari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Rajan Shah Azadari, Performance & Event Venue, live mjalis page, .

25/02/2024

وسیم بلوچ جب ایک وڑیرے کی خوشامد کرنے لگے تو آگے سے مومنین بولے پڑے

25/02/2024

گلشن شہزاد نے ذاکر سائیں قیصر پر غصہ کیوں کیا آپ خود ویڈیوز دیکھ لیں

24/02/2024

مقبوضہ منبر 😭
منبر رسول منبر حسین ہائے تیری مظلومیت 😭
جس منبر سے فضائل اہل بیت اور اہل بیت کی تعلیمات بتانی تھی اس منبر سے اپنے گھر کی اور لوگوں کی واہ واہ کے لیے قصے سنائے جاتے ہیں پہلی تو بات یہ ہے کہ اس نے سارا جھوٹ من گھڑت واقعہ اپنے پاس سے بنایا ہے
بے شرم لوگ فنکار لوگ منبر پر اگئے ہیں
خدارا منبر کی حفاظت کرو
ورنہ ایک دن پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں رہ جائے گا
ان کا دین سے کوئی تعلق نہیں بس پیسہ چاہیے
@سید ضیضم عباس

24/02/2024

اندھوں کے شہر میں ائینہ بیچنے والا اخر کار مل ہی گیا
جہاں تک میری معلومات ہیں کہ دنیا میں 8 عجوبے پائے جاتے ہیں لیکن شاید دنیا کو معلوم نہیں پاکستان ملت تشیع پنجاب کے اندر 800 عجوبے پائے جاتے ہیں ہر دوسرا عجوبہ پہلے عجوبے سے کمال تر ہے
جہاں دنیا ترقی کی راہ پر گامزن ہے وہی پنجاب کی ذاکر تشیع بھی کسی سے کم نہیں اور دعا ہے یہ ترقی کا سفر جاری و ساری رہے جہاں دنیا انسانی خوراک کے لیے نئی سی نئی ٹیکنالوجی متعارف کروا رہی ہے وہی پنجاب کی تشیع کو فُل کریم والا کیک کِھلا کر شُگر کے تجربات کر رہی ہے

اکثر ایک جملہ سنا ہے,,,,کہ اندھوں کے شہر میں آئینہ بیچنا,,, آج وہ احمق آخر کار مل ہی گیا جو اندھوں کی شہر میں آئینہ بیچتا ہے حالانکہ خود بھی اندھا ہے ایسی انگلش سپیچ لندن امریکہ آسٹریلیا میں بھی نہیں بولی جاتی جیسے یہ تماشا انگلش بول رہا ہے قرآن انہیں نہیں آتا شریعت کے احکامات انہیں نہیں معلوم لیکن ترقی کمال کی کر رہے ہیں اور سامنے بیٹھے سامعین جنہیں پوری پنجابی سمجھ نہیں آتی وہ ایسے بیٹھے ہیں جیسے دن کی روشنی سُن مُن ہو کر اُلو بیٹھا ہوتا ہے,

جیسا کہ آپ جانتے ہیں اللہ کی تمام مخلوق اپنے اپنے رنگ میں اپنی زبان میں اللہ کی حمد کرتی ہے انشاء اللہ بہت جلد یہ عجوبے اُن کی زبان میں بھی حمد باری تعالیٰ کریں گے, گیدڑ کی زبان میں, کوے کی زبان میں, گدھے کی زبان میں, گھوڑے کی زبان میں, اونٹ کی زبان میں, گائے کی آواز میں اور مُرغے کی آواز میں یہ آپ کو حمدِ باری تعالیٰ سنائیں گے پنجاب کے یہ ذاکرترقی کی راہ پر رات دن چل رہیں ہیں انشاء اللہ تھوڑے ہی عرصے بعد آپ کو گدھوں کی آواز میں حمد باری تعالیٰ سنائیں گے,

اِس کی انگریزی سُن کر میلے اور عرسوں میں موت کے کنویں پر جو کمنٹری کرتا ہے وہ یاد آ گیا ہے اکثر کبڈی کے میچوں میں ایسے عجوبے موجود ہوتے ہیں

خیر سنیں اور چَس لیں

24/02/2024

مجھے ساری زندگی میں اس مجلس پاک کا بڑا لطف آیا جب میں اچانک جا کے حافظ صاحب کا سوزی بنا اسی کی خوشی دیکھ کے لگتا ہے مولا پاک کی رضا ملی
قبرستان میں مجلس پاک ۔ 😍😘❤💗💓

23/02/2024

ماتمی جشن مانتے ہوئے

23/02/2024

حسن صادق صاحب

22/02/2024

سوشل میڈیا کی طاقت پروگرام تو وڑ گیا
اس کا پروگرام بھی وڑ گیا اور سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا

22/02/2024

بلے او ذریت عمران تیری
یہ وہ ہی ذاکر ہے جو منبر پر تبلیغ کرتے ہوئے ہر کسی کے گلے پڑ جاتا ہے جی اویے تیدی تبلیغ

22/02/2024

اویے میانوالی والوں عطا اللّٰہ عیسی خیلوی کو بولا لینا تھا اگر یہی کام کرنا تھا تو
اب تم کہوں گے کے لوگ باتیں کرتے اور وہ لوگ تم کو دینی بھائی کہے کچھ شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے پاکستان کے اکثر جشن کا یہی حال ہے بھکر میں بھی ایک امام بارگاہ میں ڈانس کیاگیاوہ بھی جلد ویڈیو اپلوڈ ہو گی یہ ویڈیو پروف شام تک

22/02/2024

مولا دے زوار میرا ایک پیغام دینا مولا حسین علیہ السلام نوں

21/02/2024


علامہ شہید فاضل حسین علوی صاحب کا بہت ہی پیارا خطاب
ماشاءاللہ⁦ مزید وڈیو کے لیے آئ ڈی کو فولو کر دیں بہت شکریہ
🤲🤲🙏🙏
☝ Follow Me

20/02/2024

شاعر اہلبیت علی عباس عسکری آف جہلم عنوان مولا علی علیہ سلام ذاکر قاضی وسیم ذاکر سید عامر عباس ربانی اور ممبر پر بیٹھے ہوئے سب ذاکرین نے کھڑے ہو کر داد دی کیا بات ہے جیو جلسہ استاد محترم جناب ذاکر سید عامر عباس ربانی بھکر 7 سفر 2018

اب تو لیہ کی سرزمین پر یہ ایوارڈ والا تماشہ بنا ہوا ہے میں خود لیہ سے ہوں اور تقریباً ہر جشن پر حاضری ہوتی ہے ہر جشن پر ...
18/02/2024

اب تو لیہ کی سرزمین پر یہ ایوارڈ والا تماشہ بنا ہوا ہے میں خود لیہ سے ہوں اور تقریباً ہر جشن پر حاضری ہوتی ہے ہر جشن پر ایسا ہی ماحول ہے ایوارڈ ایوارڈ کیا عزاداری کو تم لوگوں نے ایوارڈ سمجھ لیا ہے کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو پہلے رونے والے لے جاتے تھے اب سوزی ذاکر واہ واہ لے جاتے ہیں اب ان کو ہی دیکھ لیں جس کی تصویر اپلوڈ کی ہے اپنے گھر جشن کرا کر اپنے رشتہ داروں کو سامنے بیٹھا کر واہ واہ کروا کر اپنا ہی ایوارڈ اپنے نام کر لیا اور سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اور باقی پڑھنے والوں کو پروگرام میں ہی بے عزت کیا وہاں دل نہیں بھرا پھر سوشل میڈیا پر بھی بھڑاس نکل دی۔لیہ میں بھی ایک ایوارڈ والا بڑا جشن ہوتا ہے اس پر کیا ہوتا جلد بتاؤ گا

چاہ میرن والا خانپور جنوبی کے علاقے میں ہر مجلس پر نیو اور خوبصورت بچے پڑھنے آتے ہیں اس بانی کو کیا صرف خوبصورت بچے ہی ذ...
18/02/2024

چاہ میرن والا خانپور جنوبی کے علاقے میں ہر مجلس پر نیو اور خوبصورت بچے پڑھنے آتے ہیں اس بانی کو کیا صرف خوبصورت بچے ہی ذاکر لگتے ہیں باقی کسی کو وہ ذاکر ہی نہیں سمجھتا
کون ہے یہاں کا بانی جو صرف بچوں کو پڑھتا ہے

15/02/2024

آپ نے لازمی منوانا ہے کے میں بھی ملک کا نامور قصیدہ خواں ذاکر ہوں جب آپ اس طریقے سے قصیدے پڑھو گے تو لاہور کے ذاکرین تم پر باتیں تو کریں گے لازمی نہیں ہے کے ہر طرف ہاتھ مارے جائیں اب اگر لاہوری ذاکر بات کریں گے تو آپ ان کے گلے پڑ جاؤ گے

13/02/2024

اہلسنت والجماعت شیعوں کے بارے میں کیا کہتی ہے

11/02/2024

توبہ میرے اللّٰہ پتہ نہیں یہ ذاکر اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہیں اب اس ویڈیو میں کیسے کمسن ذاکر کی توہین کی جا رہی ہے بلکہ یہ نامور ذاکر اس کمسن ذاکر کو تو ذاکر ہی نہیں سمجھا مومنین اس کو بار بار پڑھنے پر مجبور کر رہے ہیں اور اس ذاکر نے درمیان میں کھڑے ہو کر اپنی مجلس شروع کر دی

09/02/2024
04/02/2024

جان رب دی ووٹ عمران خان دا

02/02/2024

اگر مجھے سیرت امیر المومنین علیہ السلام مجبور نہ کرتی تو میں ایسے شخص کو شرعام گالیاں دیتا اور اسے برا بھلا کہتا لیکن کیا کریں فقہ ہمارا جہل ذاکرین اور بانیان کے ہتھ چڑھ گیا ہے خدارا خوف خدا کرے یہ دنیا فانی ہے اس دنیا کو چھوڑ کر بھی جانا ہے کتنے نازیبہ الفاظ کو منبر حسین علیہ السلام پر بیان کیے جا رہا ہے ہمارے ذاکرین کو اج کل جو بھی گند گالی گلوچ جو معاشرے میں مشہور ہو جائے اس پر قصائد بنا لیتے ہیں کیا ان لوگوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ایسے لوگوں کا ہمارا فقہ اہل تشیع سے کوئی تعلق نہیں ہے میں ایسے لوگوں سے بیزاری کا سرعام اعلان کرتا ہوں

31/01/2024

آج کل #علامہ بننا کتنا آسان ہو گیا ہے۔
پہلے لوگ کئی کئی سال کر علامہ بنتے تھے ۔
آج کل تو علامہ بننا بالکل #آسان ہے۔
علم کی ہی ختم ہو گئی ۔
خوبصورت تفصیلی بیان انتہائی واجب القدر مولانا .
اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے ۔

29/01/2024

ملتان مجلس واقعہ
ذاکر جناب غلام عباس جپہ صاحب کا وضاحتی بیان
Zakir Zain JeWan Zakir Waseem Abbas Baloch Fans Zakir Syed Najam Ul Hassan Notak OfficialZakir Khan Waseem Abbas BalochZakir Zaigham Abbas sandilazakir Muhammad Hussain shah

29/01/2024

معذرت کیساتھ....
ممبر پاک پہ بیٹھے ذاکرین عظام اس مقدس مقام کا خیال رکھا کریں، پلیز‍‍
(ممبر کوئی وگتی مذاق کی جگہ نہیں )

29/01/2024

یہ کیا ہو رہا ہے آج کل منبر پر ذاکرین ذاتی دشمنیاں اپنے تک رکھیں منبر سے ایسی باتیں نہ کی جائیں مومنین کمنٹ میں جواب دیں ان کو تاکہ ان کی عقل ٹھیکانے آئے

Address

Live Mjalis Page

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Rajan Shah Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share