Zamaira's Henna Artist

  • Home
  • Zamaira's Henna Artist

Zamaira's Henna Artist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zamaira's Henna Artist, Bridal shop, .

تلخ حقیقت
25/08/2023

تلخ حقیقت

100 ‰ true
24/08/2023

100 ‰ true

24/08/2023

New Vlog Uploaded about electricity plz watch and subscribe my YouTube Chanel...
Search my channel

24/08/2023

کچھ ہلکا پھلکا😀

استاد تو ہوتے ہی استاد ہیں پر استانیاں وی کم نہیں ہوتیں ۔
ایک استانی بتا رہی تھی کہ میری ایک کولیگ نے چھٹیوں سے پہلے مجھ سے کچھ پیسے ادھار لیئے۔ چھٹیوں میں مجھے ضرورت پڑی تو واپسی کا مطالبہ کیا تو کبھی انکار اور کبھی ٹال مٹول، اور پھر میرے فون کا جواب دینا ہی چھوڑ دیا۔
ایک بار تو حد ہی ہو گئی، میرے 15 بار فون کرنے کے جواب میں اس نے ایک بار بھی فون نہیں اُٹھایا۔ اتفاق سے مجھے پتہ تھا اس کا خاوند گھر پر نہیں ہے، میں نے اسے میسیج کیا: بہن، میں پیسوں کیلیئے اتنے فون نہیں کر رہی تھی، میں تو تجھے یہ بتانا چاہ رہی تھی کہ میں نے آج تیرے گھر والے کو اپنی کار میں ایک لڑکی کو بٹھا کر جاتے دیکھا ہے۔
میرے میسیج کے جاتے ہی اس کی کال آگئی، میں نے نظر انداز کیا۔ اگلے آدھے گھنٹے میں اس کی 21 سے زیادہ کالیں آ چکی تھیں۔
میرے فون نہ اٹھانے پر اس نے مجھے لگاتار 3 میسیج کیئے جس میں اس نے پوچھنا کیا تھا کہ کیسی لڑکی تھی، کب کی بات ہے، کدھر دیکھا تھا اور کس طرف جاتے دیکھا تھا۔ میں اس کے کسی میسیج کا جواب نہیں دیا، اس کے فون کالوں کا سلسلہ جاری رہا اور گھنٹے بھر میں اس نے 36 کالیں کر ڈالیں۔
اس بار اس کا میسیج آیا کہ کیا خیال ہے کہیں ملتے ہیں، میں تمہارے پیسے تمہیں واپس کرتی ہوں بس تم مجھے تفصیل سے میرے خاوند اور اس کے ساتھ جاتے لڑکی کے بارے میں بتا دو۔
میں نے جواب بھیجا مجھے ملنے میں کوئی حرج نہیں، لیکن میرے پاس تو کار میں پیٹرول ڈالوانے کے پیسے بھی نہیں ہیں، مجھے پیسے میرے اکاؤنٹ میں بھیج دو میں ابھی آ جاتی ہوں۔
استانی کہتی ہے اگلے 20 منٹ میں میرے سارے پیسے میرے اکاؤنٹ میں آ چکے تھے اور پھر میں نے موبائل ہی آف کر دیا۔

23/08/2023

My new video uploaded plz visit my channel and watch my video..
Jazak Allah

23/08/2023

میں دیکھ رہی ہوں کہ کل سے کچھ لوگ بلا وجہ پاک فوج پر تنقید کر رہے ہیں۔
ارے بھائی ڈولی میں پھنسے لوگوں کو نکالنا فوج کا کام نہیں بلکہ یہ کام ریسکیو ٹیم یا اداروں کا ہے۔

پاک فوج کا کام تو حکومتیں بنانا اور گرانا، جو ان کے خلاف بات کرے اُسے اٹھانا، ہاوسنگ سوسائٹی بنانا، گھی، سیمنٹ، لوہے کی فیکٹریاں چلانا، سڑکوں کے ٹھیکے لینا اور بنک چلانا ہے۔

اپنے علم میں اضافہ کریں اور آئیں مل کر نعرہ لگائیں۔
پاک فوج زندہ باد۔۔ شکریہ

23/08/2023

لندن میں، آپریشن سے دو گھنٹے پہلے مریض کے کمرے میں ایک نرس داخل ھوئی اور وہاں کمرے میں رکھے ھوئے گلدستے کو سنوارنے اور درست کرنے لگ گئی.

ایسے میں جبکہ وہ اپنے پورے انہماک کے ساتھ اپنے اس کام میں مشغول تھی، اس نے اچانک ھی مریض سے پوچھ لیا:
سر،کونسا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کر رہا ھے؟مریض نے نقاہت کی حالت میں، نرس کو دیکھے بغیر ھی اچاٹ سے لہجے میں کہا: ڈاکٹر جِبسن۔
*
نرس نے حیرت کے ساتھ ڈاکٹر کا نام سنا اور اپنا کام چھوڑتے ھوئے، مریض سے قریب ھو کر پوچھا: سر، کیا واقعی ڈاکٹر جِبسن نے آپ کا آپریشن کرنا قبول کر لیا ھے؟
مریض نے کہا: جی، میرا آپریشن وہ ھی کر رھے ہیں۔
*
نرس نے کہا: بہت ھی عجیب بات ھے، مجھے یقین نہیں آ رہا۔
مریض نے پریشان ھوتے ھوئے پوچھا: مگر اس میں ایسی کونسی عجیب بات ھے؟
نرس نے کہا: دراصل اس ڈاکٹر نے اب تک ہزاروں آپریشن کیئے ہیں۔ان کے آپریشن میں کامیابی کا تناسب سو فیصد ھے۔ ان کی شدید مصروفیت کی بناء پر، ان سے وقت لینا انتہائی دشوار کام ھوتا ھے۔ میں اسی لیئے حیران ھو رھی ھوں کہ آپ کو کس طرح ان سے وقت مل گیا ھے؟.
*
مریض نے ایک طمانیت کے ساتھ نرس سے کہا بہرحال، یہ میری خوش قسمتی ھے کہ مجھے ڈاکٹر جِبسن سے وقت ملا ھے اور وہ ھی میرا آپریشن کر رھے ہیں۔
نرس نے ایک بار اپنی بات دہراتے ھوئے کہا کہ: یقین جانیئے میری حیرت ابھی تک برقرار ھے کہ اس دنیا کا سب سے اچھا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کرے گا!!
اس گفگتگو کے بعدمریض کو آپریشن تھیٹر پہنچایا گیا، مریض کا کامیاب آپریشن ھوا اور اب مریض بخیروعافیت ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہا ھے۔۔۔۔
**
ایک بات جو بتانے والی ھے وہ یہ کہ مریض کے کمرے میں آنے والی عورت کوئی عام نرس نہیں بلکہ اسی ہسپتال کی ایک ماہر نفسیات لیڈی ڈاکٹر تھی جس کا کام مریضوں کو ذہنی اور نفسیاتی طور پر آپریشن کیلیئے، کچھ ایسے طریقے سے تیار اور مطمیئن کرنا تھا جس کی طرف مریض کا شک بھی نہ جا سکے.
**
اور اس بار اس لیڈی ڈاکٹر نے اپنا کام نرس کی یونیفارم میں مریض کے کمرے میں رکھے گلدستے کو سنوارتے سنوارتے کر دیا تھا۔ اور مریض کے دل و دماغ میں یہ بات بہت ھی خوبصورتی سے بٹھا دی تھی کہ جو ڈاکٹر اس کا آپریشن کرے گا وہ دنیا کا مشہور اور کامیاب ترین ڈاکٹر ھے جس کا ہر آپریشن ایک کامیاب آپریشن ھوتا ھے۔ اور ان سب باتوں سے مریض بذات خود ایک مثبت انداز میں بہتری کی طرف لوٹ آیا۔
***
امید اور اچھا احساس دلانا اور مثبت سوچنے پر مجبور کرنے کیلئے آپ کا ماہر نفسیات ھونا ضروری نہیں
*
کسی مایوس شخص کو تسلی اور خوش امیدی کے دو بول جادوئی اثر اور وہ توانائی دیتے ہیں جو کسی دوا میں نہیں اس لیئے ہمیشہ اچھا بولیئے۔ دوسروں کو نئی امید دلائیے۔۔۔
*
شاید آپکے چند خوبصورت الفاظ کسی کو دوبارہ زندگی کی طرف لوٹا دیں..

Start ur new life 👍👍👍😍😍😍
23/08/2023

Start ur new life 👍👍👍😍😍😍

22/08/2023

واردات کا طریقہ چیک کیجئے گا۔
کراچی کے علاقے ۔۔۔۔۔۔سے 4 روز قبل 15 سالہ طالبعلم بچہ اغوا ہوا۔اغوا کاروں نے رہائی کیلئے 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ والدین غریب تھے۔ پیسے ادا نہیں کر سکتے تھے۔ بچہ جہاں پڑھتا تھا اسی اسکول کے ہیڈ ماسٹر نے خدا ترسی کی ٹھانی۔ تاوان کی رقم اس نے دینے کا اعلان کر دیا کہ غریب والدین کو ان کا بیٹا واپس ملے جائے اس سے بڑی نیکی کیا ہو گی دنیا میں۔ والدین خوشی سے نہال ہو گئے کہ ہیڈماسٹر کو خدا نے فرشتہ بنا کر بھیجا ہے۔ وہ اس کی نیکی کا بدلہ کبھی بھی نہیں چکا سکیں گے۔
یہ معاملہ کسی طرح پولیس تک بھی پہنچ چکا تھا۔ والدین اغوا کی درخواست دے چکے تھے لیکن اب اس پر کارروائی نہیں کروانا چاہتے تھے کہ ہیڈماسٹر صاحب کی وجہ سے انہیں ان کا بیٹا واپس مل رہا ہے تو پولیس کی مداخلت سے کہیں معاملہ بگڑ ہی نہ جائے۔ان کے بیٹے کی زندگی کو ہی خطرہ نہ لاحق ہو جائے۔ ہیڈ ماسٹر صاحب کی صائب رائے بھی یہی تھی کہ اگر وہ خود پیسے دے رہے ہیں اور والدین کو ان کا بیٹا بھی واپس مل رہا ہے تو بہتر یہی ہے کہ پولیس کو انوالو نہ کریں۔ آج کل کے حالات کا تو پتہ ہی ہے۔ یہ نہ ہو اغوا کاروں کو اس کی بھنک پڑے اور وہ غصے میں کوئی انتہائی قدم نہ اٹھا لیں۔ والدین نے پولیس کو منع کر دیا۔
درخواست واپس ہونے کے باوجود پولیس نے اپنے طور پر کارروائی جاری رکھی۔ اینٹی وائلنٹ کرائم سیل اور سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو دن قبل ہیڈ ماسٹر کو ہی گرفتار کر لیا۔
کہانی کیا تھی؟
ہیڈ ماسٹر صاحب اپنے اسکول کے اس طالبعلم بچے کی بہن سے شادی کے خواہاں تھے۔ بچے کو اپنے ایک ساتھی کی مدد سے اغوا کروایا۔ خود ہی تاوان کا مطالبہ کیا اور خود ہی خود کو تاوان کی رقم ادا کرنے پر بھی تیار ہو گئے۔
رشتہ بھجوانے سے پہلے اپنے سسرال والوں کے دل میں اپنے لئے نرم گوشہ اور نیک جذبات پیدا کرنا چاہتے تھے۔ یہ طریقہ سوجھا۔
ہیرو کا رشتہ آیا ہے۔
ماسٹر مائنڈ ہیڈ اور انکے دوست اب پولیس کے مہمان ہیں۔

22/08/2023

Alhamdolillah tamam afrad ko bachalia gya he... Batgaram news today..

Dear All,My new vlog uploaded on my YouTube channel.. Plz watch and subscribe and get a chance of win a month weightloss...
22/08/2023

Dear All,
My new vlog uploaded on my YouTube channel.. Plz watch and subscribe and get a chance of win a month weightloss Phakki absolutely free..
https://youtube.com/

My YouTube handle is

Vlogs/ plz subscribe, watch and like videos 😘For PR Pakages and collaboration Dm me on Face book...[email protected] https://www.facebook.com/...

20/08/2023

Baat to sach he magar bat he ruswai ki 😭😭😭😭

*اندھے کو جب نظر آنے لگ جائےتو وہ پہلے اس چھڑی کو پھینکتا ہے جو اس کا سہارا بنی تھی💔😥*

Izzat hi to nai dety 😔
20/08/2023

Izzat hi to nai dety 😔

20/08/2023

Assalam u alekum dear All,
Today's gift for all cooks, chefs and cookery items sellers.
I will do free promotion on my YouTube channel.. Come inbox for free collaboration ❤️❤️❤️❤️

سیکھنا مت چھوڑو.... ❤️❤️❤️❤️
19/08/2023

سیکھنا مت چھوڑو.... ❤️❤️❤️❤️

Bilkul theek
19/08/2023

Bilkul theek

⚠️Competition Alerts⚠️Add more and more people on this group and subscribe my channel.. Proof send me in inbox. The more...
18/08/2023

⚠️Competition Alerts⚠️
Add more and more people on this group and subscribe my channel.. Proof send me in inbox. The more u add and subscribe, more chance to win Rs. 500 cash ❤️❤️❤️.. Winner can be 2 if I get more entries 😍😍😍.. Competition starts from now. I will announce result date very soon ❤️❤️❤️❤️

Village series episode 3| Boht logon se milny gai| Next shotout goes ‎ ‎ 03036407096https://youtube.com/ #...

Assalam u alekum dear All..Jumma MubarakAaj vlog nai aega. Bas choti si video he dekh k subscribe karden..
18/08/2023

Assalam u alekum dear All..
Jumma Mubarak
Aaj vlog nai aega. Bas choti si video he dekh k subscribe karden..

Gussa karne se kya nuksan hota hai|| Gussa karna haram hai|| Bachon ki tarbiyat ‎ ...

Asslam u alekum guys new video uploaded.. Show some love
16/08/2023

Asslam u alekum guys new video uploaded.. Show some love

Assalam u alekum aaj apk sath share karengy bachon ki 14th August 2023 school function ki tayari. Hope ap log enjoy karhy hongy Mery vlogs..School function 1...

Exactly
16/08/2023

Exactly

New Vlog Uploaded
15/08/2023

New Vlog Uploaded

Assalam u alekum aaj k vlog me ap dekhengy ek Masti bhara din bachon k sath..Bachon k sath guzra behtreen din-- Allah mery ghar ki ronaq qaim rakhy ameen 😍 ...

Yupppy raining here
14/08/2023

Yupppy raining here

Assalam u alekum dear All.. Islamabad me tez barish shru hochuki he. ❤️❤️❤️Azadi k din Allah b hua khash Alhamdolillah 😇|| Islamabad Me tez barish mausam ch...

Dear All happy independence day
14/08/2023

Dear All happy independence day

Assalam u alekum My YouTube Family.. Happy Independence Day 🇵🇰 --14th August 2023--zairamaira ...

Watch and subscribe my YouTube Chanel
14/08/2023

Watch and subscribe my YouTube Chanel

Assalam u alekum meri youtube family. Is vlog me apko me bataongi 14 august 2023 me hamari society me kia preparation horhi he or bachon k sath mera din kesa...

13/08/2023

اسلام وعلیکم __
میں بلاوجہ کسی کو بھی میسیج نہیں کرتی نا کسی کے انباکس جا جا کے یہ کہتی ہوں کے آپ لڑکی ہیں یا لڑکا__؟ مجھے شک ہوتا ہے میں انفرینڈ کر دیتی ہوں بات ختم __اگر کسی کو بھی مسلہ ہے مجھ سے وہ انفرینڈ کر سکتے ہیں..مگر انباکس آ آ کر میسیج کر کر تنگ نا کیا کریں فضول سوالات پوچھ پوچھ کے
کوئی کام ہے ڈائریکٹ بولیں میری طبیعت پوچھنا..میں کہاں سے ہوں..میں میریڈ ہوں نہیں ہوں ان سب سے آپ کا کچھ لینا دینا نہیں ہے جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہے وہ سب پروفائل میں موجود ہے __😊😊

13/08/2023
Assalam u alekum dear All.. This is free promotional video plz like comment and subscribe
13/08/2023

Assalam u alekum dear All.. This is free promotional video plz like comment and subscribe

Asslam u alekum guys I am here to promote Khan Collection online business.. Please check her collection and order her.. She is very trustworthy lady. Her con...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamaira's Henna Artist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zamaira's Henna Artist:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share