District Sports Office Swat.

  • Home
  • District Sports Office Swat.

District Sports Office Swat. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Sports Office Swat., Sports Promoter, .

13/11/2024
ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات  کے پی انٹر سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 2024(ڈویژنل لیول)آج سمئ فائنل میچ بونیر اور ملاکنڈ کی درمیان کھیل...
13/11/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات
کے پی انٹر سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 2024
(ڈویژنل لیول)
آج سمئ فائنل میچ بونیر اور ملاکنڈ کی درمیان کھیلا گیا ملاکنڈ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 12 اور میں 136 رنز بنائے جواب میں بونیر ٹم مقرر ٹارگٹ 10 وی اورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کیا۔ بونیر ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

12/11/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات
انٹر ہائ سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 2024
(ڈویژنل لیول)
آج دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں ضلع بونیر نے ضلع شانگلہ کو 3 وکٹس سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

12/11/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔
انٹر ہائ سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 2024
(ڈویژنل لیول)
آج کے کوارٹر فائنل میچ میں ضلع ملاکنڈ کی ٹیم نے ضلع سوات کی ٹیم کو 35 رنز سے ہرایا ۔

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔انٹر ہائ سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 2024(ڈویژنل لیول)آج کے کوارٹر فائنل میچز میں ضلع ملاکنڈ کی ٹیم نے...
12/11/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔
انٹر ہائ سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 2024
(ڈویژنل لیول)
آج کے کوارٹر فائنل میچز میں ضلع ملاکنڈ کی ٹیم نے ضلع سوات کی ٹیم کو 35 رنز سے ہرایا ۔ جبکہ ضلع بونیر نے ضلع شانگلہ کو 3 وکٹس سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
دونوں فاتح ٹیموں کے درمیان کل 13-11-2024 کو کبل گراؤنڈ سوات پر سیمی فائنل کھیلا جائیگا ۔

09/11/2024

The night is alive with music, laughter, and fun at the Horse and Cattle Show 2024! Enjoy the vibrant family festival with live music performances, delicious food stalls, and endless entertainment for all ages.

01/11/2024

District Sports Office Swat.....
Directorate General Of Sports KP proudly announces an action-packed weekend at Sher Khan Shaheed Stadium (Army Stadium) Peshawar, from November 8-10, 2024!

Enjoy the grand Horse and Cattle Show, Tent Pe***ng Competition, captivating music, magic show, a pet extravaganza, traditional games, and endless family fun.

27/10/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈا کے تحت انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب علی امین گنڈاپور، سپورٹس منسٹر خیبرپختونخوا، ڈایریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا ، ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ اور ریجنل سپورٹس آفیسر ملاکنڈ طارق محمد کے ہدایات کی روشنی میں ملاکنڈ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جناب عبیداللہ صاحب کے زیرنگرانی انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول نمبر 1 اور گورنمنٹ سینٹیریل ماڈل ہائی سیکنڈری سکول ودودیہ کی درمیان کھیلا گیا جس میں گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول نمبر 1 نے 60 رنز سے جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کردیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی کیپٹن کالیم لالا نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافی تقسیم کی۔۔۔

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈا کے تحت انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو...
27/10/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈا کے تحت انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب علی امین گنڈاپور، سپورٹس منسٹر خیبرپختونخوا، ڈایریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا ، ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ اور ریجنل سپورٹس آفیسر ملاکنڈ طارق محمد کے ہدایات کی روشنی میں ملاکنڈ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جناب عبیداللہ صاحب کے زیرنگرانی انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول نمبر 1 اور گورنمنٹ سینٹیریل ماڈل ہائی سیکنڈری سکول ودودیہ کی درمیان کھیلا گیا جس میں گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول نمبر 1 نے 60 رنز سے جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کردیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی کیپٹن کالیم لالا نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافی تقسیم کی۔۔۔

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا کی ہدایات کے مطابق سوات میں انٹرا ڈسٹرکٹ سکول کرکٹ ٹورنامنٹ ...
25/10/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا کی ہدایات کے مطابق سوات میں انٹرا ڈسٹرکٹ سکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں اج دو سمئ فائنل کھلے گی پہلے سمئ فائنل میچ گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول نمبر 3 اور گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول نمبر 1 کی درمیان کھیلا گیا جس منگورہ ہائی سیکنڈری سکول نمبر 1 فائنل کیلئے کوالیفائی کیا اور دوسرے سمئ فائنل میچ گورنمنٹ ہائی سکول کانجو اور گورنمنٹ سینٹیریل ماڈل ہائی سیکنڈری سکول ودودیہ کے درمیان کھیلا گیا جس میں ودودیہ سکول نے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔۔۔۔

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا کی ہدایات کے مطابق سوات میں انٹرا ڈسٹرکٹ سکول کرکٹ ٹورنامنٹ ...
23/10/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا کی ہدایات کے مطابق سوات میں انٹرا ڈسٹرکٹ سکول کرکٹ ٹورنامنٹ 23 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔۔۔

12/10/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس افس سوات۔۔۔۔
تین روزہ ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ ڈی سی سوات ،ڈی ایس او سوات،ڈی ایف اے سوات کے تعاون سےمنعقد ھوا جس میں ضلع سوات کےچھ تحصیلوں تحصیل مٹہ ،تحصیل بریکوٹ ،تحصل بابوزی ،تحصیل کبل ،تحصیل چارباغ ،اور تحصیل خوازہ خیلہ کے فٹبال ٹیموں نے شرکت کی تین روزہ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کیلئے تحصیل کبل اور تحصیل بریکوٹ کے ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں تحصیل کبل نے میچ صفر گول کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا میچ کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر مٹہ احسن فراز گوندل اے اے سی نعمت اللّٰہ خان ،ڈی ایس او سوات عبید خان اور ڈی ایف اے سوات کے چیئرمین سیاب خان تھے جبکہ ٹورنامنٹ زیر نگرانی ٹی ایف اے مٹہ کھیلا گیا۔۔۔

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Sports Office Swat. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share