Mr perfect15

Mr perfect15 bio in tricks

12/01/2024

ya allah to hamrein gonahooo ko maff frma

میری طرف سےتمام❤️نکے❣️وڈے❣️لمبے❣️چھوٹے❤️موٹے❣️پتلے❣️گورے❣️کالے❤️بچے❤️بڈھے❤️جوان❣️مرد❤️عورت❣️امیر❤️غریب❣️شہری💓پینڈو❤️نشئی...
21/04/2023

میری طرف سے
تمام❤️

نکے❣️

وڈے❣️

لمبے❣️

چھوٹے❤️

موٹے❣️

پتلے❣️

گورے❣️

کالے❤️

بچے❤️

بڈھے❤️

جوان❣️

مرد❤️

عورت❣️

امیر❤️

غریب❣️

شہری💓

پینڈو❤️

نشئی❣️

بابو💓

سید❤️

چوہدری❣️

مہر❤️

بلوچ💓

ملک❤️

راجہ❣️

مرزا❣️

قاضی💓

بھٹی❤️

اعوان❣️

کھاکھی❤️

رانا💓

شیخ❤️

جدون💓

عباسی💓

کیانی❣️

باجوہ❣️

بٹ💓

جٹ❤️

گجر❣️

وڑائچ💓

راجپوت ❤️

رائے ❣️

کھرل❤️

اور آپکے❣️

چاچا❤️

چاچی💓

تایا❤️

تائی❤️

خالہ❤️

خالو❣️

پھوپھو💓

پھوپھا❤️

ماموں❣️

مامی💓

مسیر❣️

کزن❤️

سالا💓

سالی❤️

دیور❣️

جیٹھ❣️

بھانجے❤️

بھانجی💓

بھتیجا💓

بھتیجی❣️

پوتا💓

پوتی❤️

دادا❣️

دادی❤️

نانا💓

نانی❤️

نواسا❣️

نواسی💓

ابو❤️

امی❣️

بہن❣️

بھائی❤️

بھابھی❤️

دوست💓

عزیز❣️

رشتے دار❤️

ہمسائے💓

اور
آپ کے❤️

اہل خانہ کو❤️

ایڈویس عید مبارک❤️

السلام علیکم ......
کوئی رہ تو نہیں گیا...🙄🤦🏻

i👑'💘😚_*

05/01/2023
16/12/2022

ماں کی محبت۔۔۔۔۔۔۔۔

Artificial Meatمصنوعی گوشت ۔۔سائنس اور ٹیکنالوجی سے ھونےے والی ترقی ہر گزرتے دن کے ساتھ ایک کے بعد ایک نئی اور انوکھی ای...
15/12/2022

Artificial Meat
مصنوعی گوشت ۔۔

سائنس اور ٹیکنالوجی سے ھونے
ے والی ترقی ہر گزرتے دن کے ساتھ ایک کے بعد ایک نئی اور انوکھی ایجاد سامنے لا رہئی ھے ۔۔اور آخر کار کئی سالوں کی ریسرچ کے بعد لیبارٹری میں تیار شدہ گوشت آخر کار بازاروں میں بکنے کے لئے آھی گیا ۔۔۔۔
اب آپ بڑے آرام سے مرغی کا گوشت بغیر مرغی کے اور گائے کا گوشت بغیر گائے ذبح کئے خرید سکیں گے ۔۔۔لیبارٹری میں پودوں سے تیار ھونے والے اس گوشت کو ۔۔Cultured Meat...اور Vitro Meat ..بھی کہتے ھیں ۔۔یہ پودوں سے بنایا ھوا .plant Meat ھے جو جانوروں کے بغیر لیبارٹری میں جانوروں کے cell کی خصوصی نگہداشت کی صورت میں لیبارٹری میں تیار کیا گیا ھے ۔۔۔
پودوں سے حاصل ھونے والا گوشت ذائقے ۔۔استعمال اور شکل و صورت میں بلکل اصلی گوشت کی صورت میں ھے ۔۔
پودوں سے بنایا ھوا یہ مصنوعی گوشت عام طور پر ۔۔۔۔سویا ۔۔مٹر ۔۔پھلیاں ۔۔۔مشروم۔۔ مونگ پھلی ۔۔ناریل کا تیل یا گندم کے گلوٹین سے بنایا جاتا ھے ۔اس کے علاؤہ پودوں سے بننے والے گوشت میں کچھ protein کا مرکب بھی ھوتا ھے ۔
اس مصنوعی گوشت کو سرخ بنانے بنانے کے لئے قدرتی آئل ۔۔۔اور Flavors بھی شامل کیے جاتے ھیں ۔
پودوں کے تیل کو اس مصنوعی گوشت کو چکنا بنانے اور ذائقہ بڑھانے یا چربی کی شکل دینے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ھے ۔۔
امریکی کمپنی مرغی کے گوشت کا متبادل تیار کرنے کے لئے 1200 لٹر کے Bio reactor استعمال کر رہی ھے ۔۔۔۔سنگاپود فوڈ ایجنسی نے حال ھی میں اس مصنوعی گوشت کو اپنے ملک میں بیچنے کی اجازت دی ھے ۔۔۔
امریکہ اور دوسرے ممالک میں یہ گوشت ۔۔Nestle company بنا رہئیے ھے جس کو Nestle Meat کے نام سے مارکیٹ کیا گیا ھے ۔۔یہ گوشت زیادہ تر برگرز بنانے والی کمپنیاں استعمال کر رہی ھیں ۔۔اس کے علاؤہ ۔۔Nuggets اور دوسرے products بھی تیار کئے جاتے ھیں ۔۔پچھلے کچھ سالوں میں مصنوعی گوشت کی مارکیٹ میں بہت اضافہ ھوا ۔۔
امریکہ میں اس وقت گوشت کی مارکیٹ 7 بلین ڈالر ھے ۔۔جس میں پودوں سے بنائے گئے مصنوعی گوشت کی مارکیٹ 1.4 بلین ڈالر ھے ۔۔
تو اب نہ گائے ذبح کرنے کی ضرورت ۔۔نہ مرغی ۔۔اور نہ قصائیوں سے جھگڑے کی ضرورت کہ ھڈیاں ۔۔اور چھیچھڑے کی لڑائی بھی ختم ۔۔۔۔۔
سائنسی سائنسی معلومات😎سائنسی معلومات😎فاروق جاوید۔۔
اس مضمون کی تیاری میں کچھ مواد رپورٹس سے لیا گیا ۔۔

حضرت علی رضیہ اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمان
15/12/2022

حضرت علی رضیہ اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمان

Address


Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr perfect15 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share