CNN NAGAR

CNN NAGAR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CNN NAGAR, Ticket sales, .
(1)

24/08/2023

سکردو:
آغا باقر الحسینی کے خلاف FIR درج کرنے پر بلتستان میں مظاہرے جاری۔
حسینی جوانوں کا تکفیری ملاؤں اور حکومت کے نام واضح پیغام

آغا باقر الحسینی پر ایف آئی آر کے خلاف نگر خاص میں احتجاجی مظاہرہ
24/08/2023

آغا باقر الحسینی پر ایف آئی آر کے خلاف نگر خاص میں احتجاجی مظاہرہ

فخر ملت علامہ سید باقر حسین الحسینی نے سکردو اجتماع میں ملت تشیع کی روشن عقیدہ پیش کیا جس کی وجہ سے تکفیری عناصر پریشان ...
24/08/2023

فخر ملت علامہ سید باقر حسین الحسینی نے سکردو اجتماع میں ملت تشیع کی روشن عقیدہ پیش کیا جس کی وجہ سے تکفیری عناصر پریشان ہیں اور علامہ سید باقر حسین الحسینی کے خلاف تکفیری دہشتگردوں کا واویلا بے بنیاد ہے۔
ہم علامہ سید باقر الحسینی کی خطاب کی مکمل تائید کرتے ہیں علامہ صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں

مولا سلامت رکھے علامہ باقر الحسینی کو ❤️آمین

24/08/2023

ایسے ہوتے ہیں علی کے نوکر ✊
کسی میں اتنا ہمت کہ وہ اغا جان کو گرفتار کرے ✊
سکردو شہر کے مختلف علاقوں سے لوگوں کا جمع غفیر آغا باقرحسین الحسینی کے رہائش گاہ پہ جمع ہونا شروع ہزاروں لوگ گھر کے باہر موجود ہیں
فخر ملت علامہ سید باقر حسین الحسینی کے جھوٹی توہین صحابہ پر ایف آئی آر کے خلاف بلتستان میں شدید احتجاج شروع

کچھ دیر بعد گلگت، ہنزہ؛ ور نگر میں بھی احتجاجی مظاہرے شروع ہونے کا امکان

Congratulations 🎉  Imran Khan
26/07/2022

Congratulations 🎉

Imran Khan

Nagar khas
28/06/2022

Nagar khas

ملیے وادی ہسپر نگر کے شیر دل جوان محمد سے، جنہوں گزشتہ دنوں نلتر جھیل میں ڈوبنے والے دو لڑکوں جھیل سے باہر نکالا تھا۔محم...
19/06/2022

ملیے وادی ہسپر نگر کے شیر دل جوان محمد سے، جنہوں گزشتہ دنوں نلتر جھیل میں ڈوبنے والے دو لڑکوں جھیل سے باہر نکالا تھا۔
محمد پیشے لحاظ سے ڈرائیور ہے جو سیاحوں کو لیکر نلتر گئے جہاں دو لڑکوں کو کئی سو فٹ گہرہ جھیل میں ڈوبتا ہوا دیکھ کر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جھیل میں کود کر ڈوبنے سے بچایا تھا،
جن میں ایک لڑکے کو ملتان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر قرعة العین ہاشمی صاحبہ نے اپنی مہارت سے سانس بحال کرائی تھی،

نگر:قراقرم ہائی وے نلت نگر کے مقام میں موٹر سائیکل ایکسیڈینٹ ہوگیا ہے ۔جس می دو بندے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کا نام ...
16/06/2022

نگر:

قراقرم ہائی وے نلت نگر کے مقام میں موٹر سائیکل ایکسیڈینٹ ہوگیا ہے ۔جس می دو بندے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں کا نام محمد اشرف اور دوسرے کا نام صادق ہے۔تھول نگر خاص سے تعلق رکھتے ہیں ۔غلمت اسپتال میں زیر علاج ہیں
تمام مومنین و مومنات سے صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل ہے۔

خدارا خدارا آہستہ چلاٸیں آپ کے گھر والے آپ کے انتظار میں ہوتیں ہیں ۔🙏🙏. CATY_NAGAR_NEWS #

فخر نگر ،مشہور کوہ پیما واجد اللہ نگری غیر ملکی کوہ پیما کے ہمرا مشن کے ٹو پر روانہ ہونے سے پہلے ڈپٹی کمشنر نگر زید اور ...
14/06/2022

فخر نگر ،مشہور کوہ پیما واجد اللہ نگری غیر ملکی کوہ پیما کے ہمرا مشن کے ٹو پر روانہ ہونے سے پہلے ڈپٹی کمشنر نگر زید اور اسسٹنٹ کمشنر نگر عارف حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر نگر نے مشن کی کامیابی کے لیے نیک دعاٶں اور تمناٶں کے ساتھ رخصت کیا۔
👍

CNN NAGAR

09/06/2022

ڈاکٹر عامر لیاقت کی آخری ویڈیو 😥💔

 #گلگتدو سال قبل دیامر ہڈور سے تعلق رکھنے والے نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم کو گلگت پولیس نے گرفتار کرلیا وجہ قتل غیرت بت...
08/06/2022

#گلگت
دو سال قبل دیامر ہڈور سے تعلق رکھنے والے نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم کو گلگت پولیس نے گرفتار کرلیا وجہ قتل غیرت بتایا جارہا ہے ملزم کا تعلق نگر سے ہے پولیس

نگر اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے واجد اللہ نگری کو آج باظابطہ طور پر میشن کے ٹو 2022 کے لیے نگر سے سکردو  روانہ کیا گ...
07/06/2022

نگر
اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے واجد اللہ نگری کو آج باظابطہ طور پر میشن کے ٹو 2022 کے لیے نگر سے سکردو روانہ کیا گیا جہاں سے وہ 13 جون کو باقاعدہ مہم جوئی کا آغاز کریں گے ۔اس موقع پر واجد اللہ نگری نے اسلامی تحریک پاکستان ۔ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی ایوب وزیری ممبر گلگت بلستان اسمبلی جنرل سیکرٹری اسلامی تحریک پاکستان محمد علی قائد و دیگر تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس مہم میں میرے ساتھ کھڑے ہوئے ۔

نگر خاص  اپڈیٹ جی بی کے دیگر اضلاع کی طرح آج جاوید منوا کے انتخابی حلقے میں بھی عمران خان کا جاوید منوا کو منانے اور اپن...
04/06/2022

نگر خاص اپڈیٹ
جی بی کے دیگر اضلاع کی طرح آج جاوید منوا کے انتخابی حلقے میں بھی عمران خان کا جاوید منوا کو منانے اور اپنے وزارت پہ بحالی کو سلیبریٹ کیا ۔اس موقع پر علاقے کے سینٸر رہنماوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ ہمیں آپنے انتخاب جاوید منوا پہ فخر ہے اور انکا جو بھی فیصلہ ہوگا ہمیں من وعن قبول و مقبول ہے اک بندے کے نادان فیصلے کی وجہ سے جو جی بی میں غم و غصے کا اظہار کیا جارہا تھا ۔آج خان صاحب نے اسکا ازالہ کیا جس پہ ہم منوا سپورٹرز کارکنان و ووٹرز خان صاحب کا شکریہ ادا کر تے ہیں
آخر میں منوا صاحب کے مزید کامیابی طول عمر و خیر خواہوں کے لیے دعا بھی کی گٸی ۔۔

وادی ہسپر جو کہ  نگر کی آخری گاؤں ہے ۔آج یہاں پہ ایک جلسہ ہوا جس میں جناب جاوید علی منوا کو وزارت سے خارج کرنے پر GB گور...
03/06/2022

وادی ہسپر جو کہ نگر کی آخری گاؤں ہے ۔آج یہاں پہ ایک جلسہ ہوا جس میں جناب جاوید علی منوا کو وزارت سے خارج کرنے پر GB گورنمنٹ اور Pti چرمین Imran khan سے یہ بات کرنا چاہتے ہے کہ جناب جاوید علی منوا کو وزارت واپس گیا جائے ۔
ہم تو آپ کہ گزارش کرنے پر آئے تھے اور اب GB کے حقوق کی بات کرنے پر یہ رد دے عمل کیوں ۔۔۔۔
ہم خالد خورشید سے یہ سوال کرتے ہیں کہ یہ کس لیے کیا ہے ۔۔شاید اس لیے کہ آپ نے سبسڈی کو ختم کيا تھا اور منوا نے بھال اس لیے ۔۔
ہمیں یہ نامنظور ہیں ۔۔۔۔
We are stand with you

02/06/2022

Mam Shahana Rao
Prisident TBC foundation
Karachi
Thank for your support
Inter district tournament ganche baltistan

نگر دشمن حکومت نا منظور، اختلاف رائے رکھنے کے جرم میں نگر سے منتخب نمائندہ وزیر خزانہ کو عہدے سے فارغ کرنا زیادتی ہے۔  👍...
02/06/2022

نگر دشمن حکومت نا منظور، اختلاف رائے رکھنے کے جرم میں نگر سے منتخب نمائندہ وزیر خزانہ کو عہدے سے فارغ کرنا زیادتی ہے۔
👍
Javaid A Manwa

ملک کے دیگر حصوں سے آنے والے ٹوریسٹ حضرات متوجہ ہوجائے گلگت بلتستان آتے ہوئے جب اپنے ذاتی سواری  پر  آتے ہوں تو انتہائی ...
01/06/2022

ملک کے دیگر حصوں سے آنے والے ٹوریسٹ حضرات متوجہ ہوجائے گلگت بلتستان آتے ہوئے جب اپنے ذاتی سواری پر آتے ہوں تو انتہائی احتیاط کے ساتھ گاڑی چلائے شاہراہِ قراقرم اور سکردو روڈ پہلی بار آنے والوں کےلئے خطرناک روڈ ہے آپ کی معمولی غلطی آپ کے اور دیگر لوگوں کے جان خطرے میں ڈال سکتی ہیں

Public service massage

نگر: باب نگر کی تعمیر وہی ہوگی جہاں نگر عوام چاہے گی۔ عوام کی مرضی کے بغیر کوئی گیٹ تعمیر نہیں ہوگا۔ جاوید منوا وزیر خزا...
01/06/2022

نگر: باب نگر کی تعمیر وہی ہوگی جہاں نگر عوام چاہے گی۔ عوام کی مرضی کے بغیر کوئی گیٹ تعمیر نہیں ہوگا۔ جاوید منوا وزیر خزانہ گلگت بلتستان,

نگر:راکاپوشی ویو پواٸنٹ نگر میں جاری دو روزہ پہلا زرعی سیاحتی فیسٹول کو شاندار  پذیرائی ملی، فسٹول میں چیری کے سٹالز، رو...
31/05/2022

نگر:

راکاپوشی ویو پواٸنٹ نگر میں جاری دو روزہ پہلا زرعی سیاحتی فیسٹول کو شاندار پذیرائی ملی، فسٹول میں چیری کے سٹالز، روائتی کھانوں چھپ شرو، ڑوڑو، درم فٹی،گولی، مول، دیسی کیک اور سمیت دیگر قسم کے کھانوں کا اہتمام، معدنیات اور قیمتی دھاتوں کے اسٹالز شرکأ کے توجع کا مرکز بنے ہوۓ تھے۔ سیاحوں نے دستکاریوں میں بھی خوب دلچسپی کا اظہار کیا، فسٹول آج اتوار کو بھی جاری رہےگا۔

اسلام آباد:معروف کوہ پیما واجد اللہ نگری کے Mission k2 کو اسلامی تحریک پاکستان کی طرف سے 35 لاکھ روپے کا سپانسر شپ مل گی...
31/05/2022

اسلام آباد:
معروف کوہ پیما واجد اللہ نگری کے Mission k2 کو اسلامی تحریک پاکستان کی طرف سے 35 لاکھ روپے کا سپانسر شپ مل گیا۔
واجد اللہ نگری نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی ایوب وزیری کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
واجد اللہ نگری جولائی میں K2 کو سر کرنے کی کوشش کریں گے۔

31/05/2022

نگر سے پیدل اسلام آباد جانے والا تحریک انصاف کا ورکر وجاہت خانزادہ، میر آف نگر قاسم علی خان کو عمران خان سے ملاقات کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CNN NAGAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share