Saud Awan

Saud  Awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saud Awan, Party & Entertainment Service, .

ریاست سو رہی ہے😥
21/12/2023

ریاست سو رہی ہے😥

21/12/2023
یہودیوں کے اور ڈیزل کا کیا رشتہ ہیں 🥱
20/12/2023

یہودیوں کے اور ڈیزل کا کیا رشتہ ہیں 🥱

تیار رہو
17/12/2023

تیار رہو

14/12/2023

🔥شیر افضل مروت کی گرفتاری سے یہ واضح ہو گیا ہے پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت سے یہ گھبرا چکے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ نواز شریف کے تمام مخالفوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر الیکشن کروایا جائے✌️

14/12/2023

پاکستان کی اس وقت کی صورتحال پر مختصر تبصرہ یہی ہے کہ 75 سال میں پہلی بار پسے ہوئے عوام اور ملک پر قابض اشرافیہ کے درمیان سنجیدہ مقابلہ ہو رہا ہے۔

یہ مقابلہ 71 کے انتخابات سے پہلے اور بعد میں بھی ہوا تھا، اس میں مشرقی پاکستان میں عوام اور مغربی پاکستان میں اشرافیہ کی فتح ہوئی تھی۔

عام آدمی کے نمائندے مجیب الرحمان تھے جبکہ اشرافیہ کی نمائندگی ذوالفقار بھٹو کر رہے تھے۔

موجودہ کشمکش میں عوام کی نمائندگی عمران خان کر رہے ہیں جبکہ اشرافیہ کے نمائندے نواز شریف ہیں۔ زرداری اور فضل الرحمان ان کے بغل بچے ہیں۔

یہ ممکن نہیں کہ اشرافیہ یہ لڑائی جیت سکے۔ انہیں بہرحال شکست ہو گی۔ ان کا سب سے بڑا ہتھیار عوام کو دو معاملات میں مایوس کرنا ہوتا ہے، ایک کامیابی کی امید سے اور دوسرے ان کے لیڈر سے۔

پاکستان میں بھی میڈیا اور پی ٹی آئی کے خلاف ظلم و ستم کے ذریعے یہی دو کام ہو رہے ہیں۔ لیکن ایک طرف سوشل میڈیا اور دوسری جانب عمران خان کی دلیری عوام کو مایوس نہیں ہونے دے رہی۔

اس لیے عوام کی کامیابی یقینی ہے۔ اس کامیابی کے حصول کی ایک ہی شرط ہے اور وہ یہ کہ عوام امید کی شمع جلائے رکھیں اور مایوسی کو کسی طور اپنے پاس نہ آنے دیں۔

آپ نے الیکشن کے دن تک حوصلہ برقرار رکھنا ہے کیونکہ فتح کا واحد پرامن راستہ یہی ہے۔

(مجاہد خٹک) کی وال سے

14/12/2023

شیر افضل مروت کی گرفتاری

لاہور سے شیر افضل مروت کی گرفتاری نے واضح کر دیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ پنجاب پہ کسی صورت کمپرومائز کرنے کو تیار نہیں ہے ۔ پنجاب کا محرک ہونا انھیں ہضم نہیں ہوتا ۔ خیبرپختونخوا کو تو ہر صورت ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے ۔ سب جانتے ہیں کہ وہاں صرف تحریک انصاف کا جنھڈا چلے گا تاہم پنجاب کو تحریک انصاف کے ہاتھ سے چھیننے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں ۔ بوکھلاہٹ میں ہر بار عجیب اقدامات ہی کیے گئے ہیں جو بیک فائر کر گئے ۔ عمران خان کو لاہور سے خیبرپختونخوا بھگانے کےلیے ان پہ پرچوں کی بھرمار کر دی گئی ، اسلام آباد میں چکر لگوائے گئے ، پہلے بنی گالہ اور پھر زمان پارک پہ دھاوے بولے گئے تاہم عمران خان نے پنجاب ان کے ہاتھ میں دینے سے انکار کر دیا اور بالآخر یہی سے گرفتار ہوئے ۔ پرویز الہی کے خلاف انتقامی کاروائی ، تحریک استحکام پارٹی کا وجود اور ن لیگ کو پنجاب میں محسن نقوی کی سربراہی میں مضبوط کرنے کی تمام کوششیں ابھی تک ناکامی سے دو چار ہوئی ہیں ۔ حقیقت یہی ہے کہ پنجاب بھی واضح طور پہ ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ ن لیگ اور استحکام کا گٹھ جوڑ ایک شکست خوردہ اتحاد ہے جو بلے کے سامنے ٹک نہیں پائے گا۔ شیر افضل مروت کی گرفتاری یا پنجاب میں انتخابی مہم پہ ریاستی جبر کے ہتکھنڈے اب پنجاب کو واپس ن لیگ کی جھولی میں نہیں ڈال سکتے ۔ پنجاب میں بدترین دھاندلی بھی اس بار کام نہیں آتی ۔ آپ پنجاب کی گلیوں ، چوراہوں ، چوکوں اور محلوں میں نکلیں ۔۔۔۔ گاؤں سے لیکر شہر تک ہر جگہ آپ کو عمران خان کے نظریے کی مضبوطی ملے گی ۔ جو مرضی ہتکھنڈے استعمال کر لو ، چاہو تو ہر گھر کے باہر ایک باوردی سپاہی کھڑا کر دو لیکن زمینی حقائق چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ

پنجاب کپتان کا تھا ، کپتان کا ہے اور کپتان کا رہے گا ان شاءاللہ

تحریر محمد ناصر صدیقی
کی وال سے

👑King 🔥🔥🔥
25/11/2023

👑King 🔥🔥🔥

10/02/2023

مولانا طارق جمیل صاحب کا دار ناک بیان 😭

24/12/2022

خان صاحب ہمارا لیڈر⁦♥️⁩🥀 ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saud Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share