23/04/2024
امام صاحب نماز جمعہ کا سلام پھیر کر فارغ ہوئےتو پیچھے سےکسی نمازی کی آواز آئی۔
مولانا صاحب! دعا کرا دیں کہ ہمارے ملک کے معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں۔
امام صاحب نے جیب سے 5 ہزار کے دو نوٹ نکالے اور کہا:
یہ مجھے باہر مسجد کے دروازے سے ملے ہیں جسکا ہو ہاتھ اُٹھائے۔ 10 لوگوں نے ہاتھ اٹھا لیے۔
امام صاحب نے نوٹ جیب میں رکھے اور کہا: یہ میرے ہی ہیں ۔
لہٰذا پہلے خود ٹھیک ہو جاؤ ، معاشی حالات بھی ٹھیک ہو جائیں گے.