Jori/جوڑی

  • Home
  • Jori/جوڑی

Jori/جوڑی This page is for special persons marriage proposal from different countries. To provide him a match making services free of cost

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
18/10/2024

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/09/2024

مختصر ۔۔۔ مختصر ۔۔

بیوی نئے کپڑے پہن لے تو شوہر ۔۔۔۔ واؤ بہت اچھی لگ رہی ہو ہمیشہ ایسے ہی رہا کرو ۔۔۔
شوہر نئے کپڑے پہن لے تو بیوی ۔۔۔ یہ کپڑے گھر میں کیوں پہن لئے جلدی سے بدلیں خراب ہو جائیں گے دو ہی تو نئے جوڑے ہیں آپکے پاس ۔۔۔

10/03/2024

سنجیدہ حضرات رابطہ کریں-

15/09/2023

سب سے بہترین تحفہ جو مرد اپنی بیوی کو دیتا ہے وہ اسکا وقت اس کی توجہ اور اس کا پیار ہے

29/06/2023

نکاح فی سبیل اللہ میں سنجیدہ خواہشمند لڑکیاں رابطہ کریں۔اپنے کوائف میسج کریں  ڈیمانڈ لسٹ والوں سے معذرت
27/03/2023

نکاح فی سبیل اللہ میں سنجیدہ خواہشمند لڑکیاں رابطہ کریں۔
اپنے کوائف میسج کریں ڈیمانڈ لسٹ والوں سے معذرت

24/03/2023

نکاح اتنا عظیم عمل ہے کہ اسکو کرنے کے لیے یعقوب علیہ السلام نے دس سال بکریاں چرانا مناسب سمجھا اور زنا اتنا کبیرہ گناہ ہے کہ اس سے بچنے کے لیے یوسف علیہ السلام نے 7 سال جیل جانا مناسب سمجھا

یا اللہ رحم 😭😭😭😭
22/03/2023

یا اللہ رحم 😭😭😭😭

26/01/2023
24/01/2023

ہر بار غلطی طلاق یافتہ عورت کی نہیں ہوتی بلکہ کبھی کبھی مرد بہت ہی بے احساس اور جاہل بھی ہوتا ہے ٹھیک اسی طرح ہر بار غلط...
20/11/2022

ہر بار غلطی طلاق یافتہ عورت کی نہیں ہوتی بلکہ کبھی کبھی مرد بہت ہی بے احساس اور جاہل بھی ہوتا ہے ٹھیک اسی طرح ہر بار غلطی مرد کی نہیں ہوتی بلکہ وہ بہت ہی مجبور ہو کر عورت کو طلاق دیتا ہے کبھی عورت کے غنڈا ٹاٸپ اور بد تمیز بھاٸیوں سے تنگ آ کر اور کبھی بیٹی کی زبان چارج کرنے والی ساس سے تنگ آ کر اور کبھی بہت ہی بد زبان اور جاہل عورت سے تنگ آ کر
اور طلاق ہو جانے کے بعد لوگ کافی حد تک ٹھیک ہو چکے ہوتے ہیں
لہذا ہمیں چاہیے کے ہم طلاق یافتہ سے نکاح کو فروغ دیں کیونکہ وہ ایک اچھا ہمسفر ثابت ہو سکتا ہے

08/11/2022

Assalam O Alaikum
لڑکا گورنمنٹ job krta hy or apna acha running business be hy kasa larki ka rishta chiaye jin ki zaida demands na ho ۔۔in-box

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jori/جوڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share