Swabi Smart Support

  • Home
  • Swabi Smart Support

Swabi Smart Support Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swabi Smart Support, Performance & Event Venue, .

10/04/2022

First drone after Removing Imran Khan

10/04/2022
10/02/2021

‏میں نے والدین کو جہیزمیں وہ سب چیزیں بھی دیتے دیکھا ہے
جو ان کے اپنے گھر پر بھی موجود نہیں تھیں.

19/01/2021

‏قبیلے کا سردار کھوجیوں کو ساتھ لے کر ان دو عظیم یاروں کا پیچھا کر رھا ھے_ سردار نے اعلان کیا ھے کہ جو کوئی ان دو کو پکڑ کر لائےگا اسے اعلی قسم کے سو اونٹ انعام میں دئے جائیں گے اب کھوجی چلے جا رھے تھے اور یہ دیکھ کر حیران ہو رہے تھے کہ ایک تو سیدھا چل رھا ھے اور ‏دوسرا کبھی آگے چلتا ھے کبھی پیچھے کبھی دائیں چلتا ھے تو کبھی بائیں _
یہ بات جب ان کے سب سے بڑے دشمن قبیلے کے سردار کو کھوجی نے بتائی تو اس نے کہا تمھیں پتہ نہیں اس کے ساتھ کون ھے اس کا دائیں بائیں آگے پیچھے چلنا اس مقصد سے ہے کہ جس طرف سے بھی حملہ هو مجھ پر ہو ‏میرا محبوب سلامت رھے _
انہی باتوں کے دوران کھوجی اچانک رک گیا اور کہا کہ ہم آگے نھیں جا سکتے کیونکہ یہاں تک دو کے قدموں کے نشان ہیں آگے ایک کے۔سمجھ سے باھر ہیں۔_ یہ الفاظ اس حقیقی دشمن قبیلے کے سردار ابو جہل کے ہیں جو تھا تو کافر فرعون امت محمد ﷺ مگر ‏بات بہت اعلی کر گیا اس نے کہا تم جانتے ہو محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)کے ساتھ کون تھا؟
کھوجیوں نے جواب دیا کہ نہیں تو ابو جہل بولا محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)کے ساتھ ابو بکر تھا اور یہاں سے آگے راستہ نوکیلے پتھروں والا ھے _مجھے سو فیصد يقين ھے کہ صدیق نے ‏محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کو کندھوں پر اٹھا لیا ھوگا۔۔
قربان ایسے عظیم عاشق پر ایسے ساتھی پر ایسے غمگسار پر ایسے یار پر ایسے دلدار پر ایسے امتی پر جس کی محبت و جانثاری کی گواہی دشمن دے اور دشمن بھی وہ جو سب سے بڑا دشمن ھے ‏تو کیوں نہ ہو فدا میری جان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پر۔۔۔
کروڑوں سلام ھوں صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظمت کو اللہ ھمیں صدیق رض کے نقش قدم پہ چلنے کی تو فیق عطا فرماۓ.۔۔

*جاز اور زونگ سم استعمال کرنے والے متوجہ ہوں*جاز کا بیلنس (محفوظ کرنے )چھپانے کے لئے *869 #ملائیں...SMS...اور پھر ضرورت ...
19/01/2021

*جاز اور زونگ سم استعمال کرنے والے متوجہ ہوں*

جاز کا بیلنس (محفوظ کرنے )چھپانے کے لئے
*869 #
ملائیں...SMS...
اور پھر ضرورت پڑنے پر اسے ظاہر کرسکتے ہیں ایک روپے ٹیکس ہوتا ہے ظاہر کرنے کے لئے
*869*2 #
ملائیں....SMS...
اس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس ہے اور آپ کے پاس صرف وٹس ایپ یا فیس بک پیکج ہے تو آپ ڈیٹا آن کرتے ہیں تو وہ بیلنس ختم ہو جاتا ہے
اس سروس سے آپ اپنا بیلنس بچا سکتے ہیں..

*Zong Sim Use krny Walo ky ley KhuShKhabri*
زونگ سم استمال کرنے والے حضرات
Data Management Service.
سے فائدہ حاصل کریں.
پہلے ہم وٹس اپ یا فیس بک کا پیکج لگا کر جب بھی ڈیٹا آن کرتے تھے تو سب سے پہلے سم میں بچا ہوا بیلنس کاٹ لیا جاتا تھا.
یا پھر نیٹ پیکچ نہ ہونے کی صورت میں ہم سے غلطی سے ڈیٹا آن ہو جاتا تھا تو سارے کا سارا بیلنس ضائع ہو جاتا تھا. آپ کے ساتھ یہ کافی دفعہ ہوا ہو گا
اپنا بیلنس محفوظ رکھنے کے لئے #4004* ملا کر ڈیٹا سروس لگا سکتے ھیں. اس سے اگر آپ کا نیٹ پیکج نہیں ہو گا تو موبائل ڈیٹا آن ھونے سے آپ کے بیلنس پر نیٹ نہیں چلے گا آپ کا بیلنس محفوظ رھے گا. ابھی سے مفت میں سروس ایکٹو کریں اور اپنا بیلنس محفوظ کریں.
ایکٹو کرنے کا طریقہ
پہلے #4004* ملائیں. پھر دو آپشن آئیں گے.
1. Prepaid
2. Postpaid
آپ نے پہلے نمبر والا سلیکٹ کرنا ہے. کیونکہ دوسرے والا بِل والی سم کے لیے ہے.
اس کے بعد subscribe کر لینا ہے.
پھر کبھی آپ کے بیلنس پر نیٹ استعمال نہیں ہوگا.

1 message for all respected Parents
03/01/2021

1 message for all respected Parents

26/12/2020

‏ٹی وی چینل کا اینکر ایدھی اولڈ ہاؤس میں رہائش پزیر لوگوں کا انٹرویو کر رہا تھا، ایک ستر سال کے بزرگ سے جب پوچھا کہ آپ یہاں کب سے ہیں تو انہوں نے بتایا کہ میں دس سال سے رہ رہا ہوں، پھر اینکر نے پوچھا آپکو یہاں کون چھوڑ گیا تھا تو ‏انہوں نے کہا کہ چھوٹا بھائی چھوڑ گیا تھا کیونکہ جس گھر کے پورشن میں رہتا تھا وہ حصہ اس نے کرایہ پہ دے دیا اور میرے رہنے کی اور کوئی جگہ نہ تھی اسلئے وہ مجھے یہاں چھوڑ گیا، اگلا سوال اینکر نے پوچھا کہ بابا جی آپ کے بھائی کیا کام ‏کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ اپنی فیملی سمیت انگلینڈ میں رہتا ہے اور یہاں اسکی بہت بڑی کوٹھی ہے، اگلے سوال کا جواب سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئےجب اس نے پوچھا بابا جی آپ کے بچے ہیں تو انہوں نے کہا جی ہاں تین بیٹے ہیں ‏اور تینوں انگلینڈ میں ہی مقیم ہیں، اور ایک بیٹی ہے وہ شادی شدہ ہے۔ اینکر نے پوچھا بابا جی تو بیٹے ملنے آتے ہیں تو بابا جی نے اپنے آنسوں پہ قابو پاتے ہوئے نفی میں جواب دیا۔
ہمیں سوشل میڈیا پہ بہنیں بنانے کا شوق ‏کھائے جا رہا ہوتا ہے لیکن اپنی سگی بہنیں ہماری راہیں تکتی رہتی ہیں۔
ہم نماز نہایت ہی خشوع و خضوع کے ساتھ پڑھتے ہیں لیکن اگر بوڑھے والدین میں سے کوئی پانی کا گلاس مانگ لے تو انہیں آنکھیں دکھانے لگتے ہیں۔ ‏سوشل میڈیا پہ پانچ ہزار دوست لیکن اپنے سگے بھائی سے دو سال سے بول چال بند ہے۔
آج معاشرے میں یہ بے حسی، یہ خود غرضی، یہ سنگدلی آخر کیوں؟؟
یہ ہم نے کبھی نہیں سوچا، آخر ایسا کیوں ‏ہے کہ جو والدین ساری زندگی اپنی اولاد کو خون پسینہ بہا کر پالتے ہیں پھر انہیں پڑھاتے لکھاتے ہیں، ان کی زندگی کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہیں، خود بھوکا رہ لیتے ہیں لیکن اپنی اولاد کو بھوکا نہیں دیکھ سکتے، آخر کیوں اکثر والدین اولاد ‏کے جوان ہونے کے بعد لاوارثوں کی طرح زندگیاں گزارتے نظر آتے ہیں؟✍️Ks

اللہ ہم سب کو معاف فرماۓ😥

https://youtu.be/LipIs5ZdQo8YouTube Monetization policy 2021
26/12/2020

https://youtu.be/LipIs5ZdQo8

YouTube Monetization policy 2021





YouTube Monetization policy 2021| Swabi Smart Support Many peoples just uploading videos & they just sharing wrong ...

24/12/2020

بس اتنی سی ہے ایک انسان کی حقیقت ایک ذرے سے بھی کم

‏❤بیٹیاں❤اسکی چھوٹی سی بیٹی کو علم ہوا کہ بابا بجلی کے  لائن مین ہیں۔ اس نے اپنے بابا کو پر بنا کر دیے تا کہ اگر وہ اونچ...
21/12/2020

‏❤بیٹیاں❤

اسکی چھوٹی سی بیٹی کو علم ہوا کہ بابا بجلی کے لائن مین ہیں۔ اس نے اپنے بابا کو پر بنا کر دیے تا کہ اگر وہ اونچائی سے گرنے لگے تو اڑ جائیں۔ اور کمال باپ ہے کہ "لوگ کیا کہیں گے" کی پرواہ کیے بغیر پہنتا ہے۔

*بیٹیوں کی محبت*

‏باپ ایک موچی ہی کیوں نہ ہوں زندہ ہو تو اولاد شہزادوں والی زندگی گزارتی ہے. اللّه سب پر اسکے والدین کا سایہ سلامت رکھیں....
20/12/2020

‏باپ ایک موچی ہی کیوں نہ ہوں زندہ ہو تو اولاد شہزادوں والی زندگی گزارتی ہے. اللّه سب پر اسکے والدین کا سایہ سلامت رکھیں. آمین

How To Grow YouTube Channel In 2021       https://youtu.be/5k5MfEINcCU
16/12/2020

How To Grow YouTube Channel In 2021













https://youtu.be/5k5MfEINcCU

How To Grow YouTube Channel In 2021 | Grow YouTube Channel From Zero Subscribe | Swabi Smart SupportIn this video I will teach you how to grow YouTube channe...

‏نبی پاک ﷺ کی عزت کیلئے آپ کے 2 منٹ درکار ہیںگوگل پر انگلش میں موجودہ اسلامی خلیفہ لکھیں تو اس 👇 لعنتی اور رذیل کا نام آ...
14/12/2020

‏نبی پاک ﷺ کی عزت کیلئے آپ کے 2 منٹ درکار ہیں

گوگل پر انگلش میں موجودہ اسلامی خلیفہ لکھیں تو اس 👇 لعنتی اور رذیل کا نام آجاتا ہے
براہ کرم درج ذیل طریقے کے مطابق اس فتنے کو رپورٹ کریں
نیچے FeedBack پر کلک کر کے آخری آپشن سلیکٹ کریں
اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ تمام دوست رپورٹ کر سکیں

14/12/2020

‏پاکستان سپین کے بعد دوسرا زیتون کا ایکسپورٹر بننے والا ہے۔
صوبہ پنجاب کا شہر چکوال اس میدان میں سب سے آگے
دیکھیں الجزیرہ چینل کی رپورٹ۔۔۔

‏ایک اونٹ کا بچہ ہر رات کہیں چلا جاتا تھا اور صبح واپس اپنی جگہ پر نظر آتا تھا! اس بات سے اس کا مالک پریشان ہو گیا کہ آخ...
13/12/2020

‏ایک اونٹ کا بچہ ہر رات کہیں چلا جاتا تھا اور صبح واپس اپنی جگہ پر نظر آتا تھا! اس بات سے اس کا مالک پریشان ہو گیا کہ آخر رات کو اونٹ کا یہ چھوٹا سا بچہ کہاں جاتا ہے۔۔۔
اس نے غروب آفتاب کے وقت اسکا پیچھا کیا تو دیکھا کہ وہ ویرانے میں اپنی ماں کی لاش کے پاس جاتا ہے اور وہ اس کے پاس ہی سوتا اور صبح واپس آجاتا تھا ۔😪💕 مالک نظارہ دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکا اور رنجیدہ ہو گیا اور اس لمحے کی تصاویر بنا لیں۔
ماں سے محبت کا احساس جانوروں میں بھی ہوتا ہے اللہ سے دعا ہے کہ جن کی مائیں زندہ ہیں اللہ انہیں لمبی عمر عطاء فرمائے اور جن‏کی مائیں نہیں ہیں انکے درجات بلند کرے۔
آمین ۔
😭😭

‏ہماری نسل کو ٹک ٹاک ،۔پب جی پر لگا کر خود یہودی اپنے بچوں کو اسلحہ چلانے کی تربیت دے رہے ہیں۔۔اے خواب غفلت میں ڈوبے مسل...
09/12/2020

‏ہماری نسل کو ٹک ٹاک ،۔پب جی پر لگا کر خود یہودی اپنے بچوں کو اسلحہ چلانے کی تربیت دے رہے ہیں۔۔
اے خواب غفلت میں ڈوبے مسلمانوں ہوش کرو 🙏🙏🙏
دشمن ہمارے سر چڑھ کر ناچ رہا ہے اور ہم خرگوش کی طرح آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں 😔

06/12/2020

A Message to Pakistan and Pakistani media









*::مسلمانوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری::*¶ مسلم شیروں کے نام فیس بُک کمیونٹی سٹینڈرز کے خلاف قرار دیے جانے پر "تحریک لبیک پاک...
04/12/2020

*::مسلمانوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری::*

¶ مسلم شیروں کے نام فیس بُک کمیونٹی سٹینڈرز کے خلاف قرار دیے جانے پر "تحریک لبیک پاکستان" نے فیس بُک کے مقابلے میں "لبیک" ایپ جاری کر دی!

¶ فیس بُک 2004 میں بنی، اور اب جو فیچرز فیس بک نے 16 سال بعد اپنی ایپ میں دیے وہ تقریباً اکثر فیچرز "لبیک" میں موجود ہیں!

¶ایپ کا آئی کان "کعبہ" کو رکھا گیا ہے، نیا اکاؤنٹ بنانے والے ہر شخص کی کور فوٹو پر "حرمِ مکی" کی تصویر لگی ہوتی ہے۔

¶ فیس بک کی متعصبانہ اسلام دشمن پالیسیوں کے بعد یقیناً یہ بہت بڑا اقدام ہے، اس پر ٹیم لبیک کو جتنا سراہا جائے کم ہے۔

¶ایپ کا لنک پلے سٹور سے:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.thelabayk.app

¶تمام احباب ایپ پر جلد از جلد اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔

¶ اور اس میسج کو اور اس ایپ کو ہیش ٹیگ:



کے ساتھ تمام سوشل میڈیا فورمز پر خوب خوب مشہور کیجئے۔

23/11/2020

Chhattisgarh: In a bizarre ritual, hundreds of married women longing for conception lay down on the ground on Friday to allow priests and witchdoctors to walk on their backs to enter a temple in Dhamtari, believing this will bless them with a child.😂😂😂🤔🤔🤣🤣

18/11/2020

Cha cha cricket is alive ❤️❤️


‏إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَچاچا کرکٹ آج وفات پا گئے.اﷲ چاچا کرکٹ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعل...
18/11/2020

‏إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چاچا کرکٹ آج وفات پا گئے.اﷲ چاچا کرکٹ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین

18/11/2020

People party members k car may sharab ke bottles

18/11/2020

A rare video of Shahid Afridi

18/11/2020

Wow so crazy 😂😂

18/11/2020

انڈیا میں ہندو لڑکے کے ہاتھوں جلائی جانے والی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی

18/11/2020

‏السلام علیکم
اللہ تعالیٰ کی فضل و کرم سےآذربئیجان نےاپنا علاقہ بزوربازو آرمینیا سےتقریباً30سال بعد آزاد کرایا۔ آذربئیجان کےساتھ ترکی فرنٹ پراوربیک پرپاکستان بھی تھا۔ 30سال میں یو این نےکچھ نہیں کیا، اب خود آذربائیجان نے لڑ کرآزاد کرایا۔

17/11/2020

She needs your help.. please share this video as max possible ..
اسبچی کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔ اس ویڈیو کو ہر جگہ شئیر کریں تاکہ یہ بچی اپنے گھر سلامت پہنچ سکے ۔ شکریہ

‏ایک چھوٹی سی گزارش"اے سبزی والے ذرا ایک کلو آلو ، آدھا کلو مٹر ، اور ایک کلو ٹماٹر دینا۔ اور ہاں تازہ سبزی دینا۔ گلی سڑ...
16/11/2020

‏ایک چھوٹی سی گزارش

"اے سبزی والے ذرا ایک کلو آلو ، آدھا کلو مٹر ، اور ایک کلو ٹماٹر دینا۔ اور ہاں تازہ سبزی دینا۔ گلی سڑی نہیں۔"
"باجی میرا مال بالکل تازہ ہے۔ دیکھیں، گلی سڑی سبزیاں میں پہلے ہی پیٹی میں ڈال دیتا ہوں۔" یہ کہتے ہوئے بخشو نے ٹھیلے کے ‏نیچے بندھی پیٹی کی طرف اشارہ کیا۔
"ارے بھائی گلی سڑی سبزیاں پھینک کیوں نہیں دیتے ؟ کیا ضرورت ہے سنبھال کر رکھنے کی؟"
"باجی، جانور مویشی کے آگے ڈال دیتا ہوں۔ ‏بے زبان دُعا دیتے ہیں۔"
بخشو دن بھر پھیری لگاتا تھا۔ بڑی مشکل سے گزارہ ہوتا تھا۔ اُس نے اپنے دونوں بچوں کو اسکول میں داخل کروا دیا تھا تاکہ پڑھ لکھ کر عزت کی دال روٹی کما ‏سکیں۔ مہنگائی نے کمر توڑ دی تھی۔ اُوپر سے اسکول کی کتابیں، یونیفارم یہ الگ خرچے تھے۔
شام کو تھکا ہارا بخشو گھر آیا اور اپنی بیوی تارا کو آواز دی ۔۔۔
"تارا۔۔۔ اری او۔۔ تارا! لے ‏کھانا تیار کر بچے بھوکے ہونگےِ" یہ کہتے ہوئے بخشو نے ٹھیلے کے نیچے بندھی پیٹی کھول کے تارا کو پکڑا دی۔"
کئی سال پہلے، کالج کے زمانے میں میری ٹیچر نے ایک بات کہی تھی کہ گلی میں ‏پھیری لگانے والوں سے کبھی بھاؤ نہ کریں۔ کبھی حشر گرمی، کبھی بارش اور آندھی طوفان، کبھی یخ سردی میں چند ٹکوں کا منافع کمانے کے لئے صبح سے شام تک خوار ہوتے ہیں۔ ہم لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ بڑے سپر سٹورز میں ‏مہنگے داموں چیز خرید لیتے ہیں، چوں نہیں کرتے، لیکن پھیرے والے سے دھنیا اور مرچوں پر بھی بحث شروع کر دیتے ہیں .

16/11/2020

عربی ملک بحرین میں دو پاکستانی ڈرائیورز کے درمیان ہونے والے خونی لڑائی ۔ پاکستانی ہر جگہ پیچھے کیوں رہیں ۔ ہر جگہ ملک کا نام روشن کرنا ضروری ہوتا ہے۔ 😡

04/11/2020
31/10/2020



31/10/2020

wow its amazing 🤣🤣🤣🤣🤣
31/10/2020

wow its amazing 🤣🤣🤣🤣🤣

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Smart Support posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share