Mustafai Milad Gift

  • Home
  • Mustafai Milad Gift

Mustafai Milad Gift Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mustafai Milad Gift, Event Planner, .

*هم هيں مصطفائی* المصطفی ويلفيئر سوسائڻی جیکب آباد سندھ۔کی جانب سے  عید  میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں سول ھ...
30/09/2023

*هم هيں مصطفائی*
المصطفی ويلفيئر سوسائڻی جیکب آباد سندھ۔
کی جانب سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں سول ھاسپٹل جیکب آباد م تھیلسمیا کے بیمار بچوں اور بچیوں مین عید میلاد کے گفٹ تقسیم کیے گئے جس میں
مصطفائی رضاکار ضلع جیکب آباد کے صدر سید ممتاز علی شاہ اور جنرل سیکرٹری سید آفتاب شاہ اور ھمارے سینٹر رھنما جان محمد صاحب اور تھلسمیا سینٹر کے انچارج بلال احمد ڈاکٹر منظور احمد دستی ھمارے ساتھ تھے

*هم هيں مصطفائی* المصطفی ويلفيئر سوسائڻی جیکب آباد سندھ۔کی جانب سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں سول ھاسپٹل جیکب آباد م تھیلسمیا کے بیمار ب...

29/09/2023

*عید میلاد گفٹ*

مصطفائی رضا کار ۔کوئٹہ ،پشاور ،کراچی،
اسلام آباد،مظفر آباد،لاھور،راولپنڈی ،
،وہاڑی ،ملتان ،
نواب شاہ ،بدین ،
حیدر آباد ،میر پور خاص ،جیکب آ باد، خیر پور میرس ، صحبت پور
فیصل آباد ،مظفر گڑھ،جہلم، گوجرانولہ،جھنگ،
شیخو پورہ،قصور،
آ یبٹ آ باد، راجن پور ،منڈی بہاوالدین،سرائے عالمگیر ،بھلوال ،خوشاب،
سیالکوٹ ،خانیوال،پاکپتن، پسرور،حویلی کہوٹہ کشمیر
گجرات، سرگودھا،چکوال،
ودیگر علاقوں میں
" عید میلاد گفٹ "
تقسیم کر رہے ہیں۔
*آ ئیے*
آ پ بھی *مصطفائی *رضا کاروں*
کے ساتھ۔۔۔۔۔عیدوں کی عید صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی صبح کو قافلہ محبت میں شامل ہںو جائیں۔۔۔۔۔مریضوں کیلئے پھل،پھول،دودھ کا تحفہ ۔۔۔۔۔اپنے ہاتھوں سے تقسیم کر ئیں۔۔۔۔
رابط»»
محمد عابد قادری ضیائی (کراچی)
0321 8234458
«محمد علی خان(لاھور)
0331 4296898
»رفاقت اسلام ایڈووکیٹ (اسلام آباد)
0333 5107104
سلیم اختر غوری (حیدرآباد)
0342 3299445

*دکھ مٹاو۔۔۔۔۔۔۔سکھ پاو*

تعاون و اشتراک

🌏 مصطفائی تحریک پاکستان
🌏 المصطفی ٹرسٹ انٹرنیشنل پاکستان

🌏 مصطفائی ٹرسٹ انٹرنیشنل۔کراچی

🌏 مصطفائی فاؤنڈیشن پاکستان
🌏 المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان
*www.almustafa.org*

29/09/2023

المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مصطفائی رضا کاروں نےجشنِ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے موقع پر سروسز ہسپتال لاہور میں مریضوں میں عید میلاد گفٹ تقسیم کیے خصوصی شرکت جناب شیخ محمد طاہر انجم صدر المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان ۔جناب ڈاکٹر طارق محمود تاسیسی رکن المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان ۔جناب محمد گلزار فیصل صدر المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی لاہور ۔جناب محمد علی خان جنرل سیکرٹری المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی لاہور ۔و دیگر مصطفائی رضا کاروں نے شرکت کی

المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مصطفائی رضا کاروں نےجشنِ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے موقع پر سروسز...
29/09/2023

المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مصطفائی رضا کاروں نےجشنِ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے موقع پر سروسز ہسپتال لاہور میں مریضوں میں عید میلاد گفٹ تقسیم کیے خصوصی شرکت جناب شیخ محمد طاہر انجم صدر المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان ۔جناب ڈاکٹر طارق محمود تاسیسی رکن المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان ۔جناب محمد گلزار فیصل صدر المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی لاہور ۔جناب محمد علی خان جنرل سیکرٹری المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی لاہور ۔و دیگر مصطفائی رضا کاروں نے شرکت کی

18/09/2023
17/09/2023
17/09/2023

مصطفائی رضاکار ڈاکٹر حافظ محمد ارشد محمود القادری SHO پھالیہ کے ہمراہ حوالات میں میلاد گفٹ دیتے ہوئے

17/09/2023

Eid Milad Gift 2009 ( Al Mustafa Welfare Society Lahore ) (www.almustafa.org)

17/09/2023

Millad un Nabi Gift 2011 Lahore ( Al Mustafa Welfare Society Lahore ) www.almustafa.org

17/09/2023

Mustafai Milad Gift ( Al Mustafa Welfare Socity Pakistan ( Mustafai Razakar )

Address

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafai Milad Gift posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mustafai Milad Gift:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share