Hamara Sukkur

  • Home
  • Hamara Sukkur

Hamara Sukkur Johar hussain

06/02/2024

(خوشخبری) (خوشخبری) (خوشخبری)

اپ کے لیے پیش کیا جاتا ہے
سکھر کے مشہور سنی شیخ انڈے والے کی جانب سے
بازار سے رعایتی انڈے درمیانے ڈھائی سو روپے درجن
جلد ائیں اس موقع کا فائدہ اٹھائیں
یہ افر محدود مدت کے لیے ہے

23/01/2024

سکھر : خیرپور کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی مال گاڑی سے لوٹ مار۔ ریلوے ذرائع

سکھر : مسلح ڈاکوؤں نے کم رفتار زون میں مال گاڑی کے پریشر کاک کو توڑ کر گاڑی روک دی۔ ریلوے ذرائع

سکھر : مسلح ملزمان نے گاڑی روک کر مال گاڑی میں نصب لوہے کے آلات توڑ کر لوٹ لیے۔ ریلوے ذرائع

سکھر: مشکوک حرکات دیکھ کر ٹرین ڈرائیور نے ٹرین سے اتر کر جائزہ لیا تو ملزمان نے پتھراؤ کرکے بھگا دیا۔ ریلوے ذرائع

سکھر: متاثرہ مال گاڑی تاحال جائے وقوعہ پر موجود، واقعے کی اطلاع ریلوے کنٹرول کو دے دی گئی۔ ریلوے ذرائع

سکھر: واقعہ ٹنڈو مستی ریلوے ٹریک پر پیش آیا جہاں حد رفتار پندرہ کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر ہے۔ ریلوے ذرائع

سکھر: رفتار کم ہونے کی وجہ سے ڈاکو حملہ آوور ہوئے۔ ریلوے ذرائع

سکھر : مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے خلاف ٹرین ڈرائیورز نے گاڑیاں روک دیں۔ ریلوے ذرائع

سکھر : کراچی سے جیکب آباد جانے والی سکھر ایکسپریس کو گمبٹ میں روک دیا گیا۔ ریلوے ذرائع

18/01/2024

ڈکیت ھوئے بےلگام
آج رات 9 55 منٹ پر تھانہ بی سیکشن کی حد انور پراچہ ھاسپٹل کے قریب سے ڈکیت محمد عثمان قریشی کی موثر سائیکل ھنڈا CD 70گن پوائنٹ پر چھین کر با آسانی فرار ھو گئے جبکہ ان کے احتجاج پر ایس ایس پی سکھر زبیر نظیر شیخ نے انھیں دلاسہ دیا اور کھا کے ھم جلد از جلد آپ کی گاڑی ریکور کرنے کی کوشش کریں گے
اللّٰہ کرے یہ صرف دلاسہ ھی نا ھو

18/01/2024

‏صوبائی صدر محترم بشیر احمد میمن صاحب کی خصوصی ہدایت پر تیغانی ہائوس کندھ کوٹ آ مد
محترم سردار تیغو خان تیغانی اور عبدالنبی خان تیغانی سے ملاقات
سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
کیا گیا

15/01/2024

روہڑی ریلوے یارڈ کے پاس 6 نامعلوم مسلح افراد طرف سے ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر 50سالہ معمر شخص جانبحق ڈاکو فرار ،

روہڑی؛ روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب ڈکیتوں نے لوکو شیڈ کے رہائشی نور محمد ملک کو مزاحمت پر ہلاک کردیا، پولیس

روہڑی؛ نعش کو تحصیل اسپتال روہڑی منتقل کردیا گیا ہے، پولیس

روہڑی؛ ڈکیت کچھ نقدی رقم اور موبائل فون لوٹ کر فرار، پولیس

روہڑی؛ 5 نامعلوم ڈکیتوں پر مقدمہ درج کر رہیں ہیں، پولیس

روہڑی؛ نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی جائے گی، پولیس

روہڑی؛ مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے، پولیس

10/01/2024

سندھ بلڈنگ کنٹرول حرکت میں آگئی زیر تعمیر دو عمارتیں اور ایک پلاٹ سیل کر دیئے۔

سکھ۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی تیر چوک اور سول ہسپتال روڈ پر کارروائیاں ۔

سکھر۔ایس بی سی اے ٹیم نے تیر چوک روڈ پر زیر تعمیر دو عمارتوں کو سیل کر دیا

سکھر۔ایس بی سی اے نے سول ہسپتال روڈ پر پلاٹ پر جاری کام بھی بند کرو دیا گیا۔

سکھر۔عمارت خلاف ضابطہ تعمیر کی جارہی تھی۔ ذرائع۔ ایس بی سی اے

سکھر:بلڈنگ سیل ہونے کے باوجود تعمیرات کا کام ایس بی سی اے کی ٹیم کی موجودگی میں جاری رہا۔

سکھر۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے نقشہ پاس کرانے کے بعد کی کام کروایا ہے۔ مالکان عمارت۔

سکھر:بنا کوئی وجہ بتائے ایس بی سی اے نے بلڈنگ کو سیل کر دیا ہے،مالکان۔

23/12/2023

اسلام علیکم
پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر ، تعلقہ روہڑی ، سکھر سٹی کے عھدیداران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز اتوار صبح 10 بجے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواران محترم خورشيد احمد میرانی صاحب اور محترم نعیم بدر قریشی صاحب اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے ،
آپ تمام دوست کل صبح 10 بجے پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر کے سیکریٹریٹ پہنچ جائیں وہاں سے ہم ریلی کی صورت میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے جائیں گے، اس پروگرام میں وقت کی پابندی کیساتھ شامل ہوں
شکریہ
آپ کا خیر اندیش
گل حسن کھوسو
انفارمیشن سیکریٹری
پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سکھر

13/12/2023

بلدیہ اعلیٰ سکھر کے انٹی انکروچمنٹ عملے کی بدمعاشیاں ، سرکاری گاڑی سے ریڑھی کو ٹکر مار کر فروٹ گرا دیئے،معذرت کرنے کے بجائے الٹا ریڑھی بان کو حراساںکر کے رفو چکر ، اعلیٰ سکھر کے ڈپارٹمنٹ انٹی انکروچمنٹ فورس کے عملے کی گاڑ ی شکارپور روڈ سے گذر رہی تھی کہ اس نے سامنے سے آنے والی فروٹ کی ریڑھی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ریڑھی میں موجود فروٹ زمین پر گر گئے ، ریڑھی بان کی شکایات پر معذرت کرنے کے بجائے عملہ اس پر مشتعل ہو گیا اور اسے حراساں کر کے وہاں سے رفو چکر ہو گیامقامی افراد نے ریڑھی بان کے گرے ہوئے فروٹ اٹھا کر ریڑھی بان کو واپس کئ

04/12/2023

سکھر شہر کا ہوا برا حال حکمرانوں نے الیکشنس قریب آتے ہے ترقیاتی کاموں میں تیزی سے عمل کیا جارہا ہے لیکن دوسری جانب ترقیاتی کاموں میں جو میٹریل استمعال کیا جا رہا ہے وہ انتہائی ناکارہ ہے جسکی وجہ سے اۓ روز شہر میں ترقیاتی کام میں استعمال ہونے والے ٹرک اکثر زمین میں دھنس جاتے ہیں اور آپکے خوابوں کی طرح سکھر شہر میں بھی ٹرک کلٹی ہوجاتے ہیں سمجھ رہے ہو
سمجھ تو گئے ہو گے😅

سکر پريس ڪلب ۾ ثقافت جي ڏينهن جي حوالي سان مچيل مک رنگا رنگ تقريب دوران سکر پريس ڪلب جو سينئير نائب صدر ۽ محبتي انسان لا...
03/12/2023

سکر پريس ڪلب ۾ ثقافت جي ڏينهن جي حوالي سان مچيل مک رنگا رنگ تقريب دوران سکر پريس ڪلب جو سينئير نائب صدر ۽ محبتي انسان لالا شھباز خان پٺاڻ۽ اسٽيپ فائونڊيشن جي چيئرپرسن سماجي اڳواڻ ۽ عورتن جي حقن لاء جاکوڙي ڪردار شائسته کوسو ۽ ميونسپل ڪميٽي جي ميمبر فائزا قريشي سان گڏ مرڪون وکيريندي

02/12/2023

حسینی روڈ کے رہائشی محمد اصغر راجپوت ولد محمد صادق راجپوت کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج

2017 میں احسان بندھانی سے 8 لاکھ 25 ہزار میں پلاٹ لیا چار سال گزر چکے ہیں
10 لاکھ دے چکا ہوں لیکن مجھے پلاٹ کا قبضہ نہیں دیا جا رہا
پولیس میری فریاد نہیں سن رہی
انصاف کیا جائے

02/12/2023

سکھر۔نامعلوم چور چند روز قبل نئے تعمیر ہونے والے نثار صدیقی روڈ کی متعدد کیٹ آئی نکال کر لے گئے۔

سکھر۔نثار صدیقی روڈ چند روز قبل کی خطیر رقم کی لاگت سے بنایا گیا ہے۔

سکھر۔رینجل قومی احتساب بیورو ، احتساب عدالت اور آئی بی اے یونیورسٹی بھی اس روڈ پر واقع ہے۔

سکھر۔نامعلوم چوروں نے اتنے اہم مصروف روڈ پر بڑی صفائی سے اپنا ہاتھ صاف کیا۔

سکھر۔پولیس نے روڈ کیٹ آئی چرانے والوں کی تلاش شروع کردی۔

سکھر۔پولیس کی چوروں کی گرفتاری کیلئے شہر کے کباڑیوں سے پوچھ گچھ۔

سکھر۔شہر میں اس وقت مختلف سڑکوں کی تعمیر کا سلسلہ تیزی سے جاری یے۔۔

سکھر۔نثار صدیقی روڈ کا آدھا حصہ چند روز قبل ہی تعمیر کیا گیا تھا۔

30/11/2023

سکھر سیول ہاسپٹل میں وزیر صحت کا اچانک دورہ

30/11/2023

سکھر کے علاقے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب مزدہ الٹ گئی

سکھر:ادویات سے بھری ہوئی مزدہ کے ٹائر گٹر میں دھنس جانے کے باعث گاڑی الٹ گئی

سکھر: ٹریفک اہلکاروں کی وجہ سے گاڑی کو حادثہ پیش ایا،ڈرائیور کا الزام

سکھر: اہلکاروں کو بتایا کہ گاڑی میں سرکاری ادویات ہیں کاغذات بھی چیک کرائے، ڈرائیور

سکھر: اہلکاروں نے زبردستی گاڑی کا رخ موڑنے کے لیے کہا جس کی وجہ سے گاڑی کے ٹائر دھنس گئے،ڈرائیور

سکھر: غیر معیاری سڑکوں کی تعمیر کے باعث اس طرح کے حادثات پیش ا رہے ہیں، شہری

سکھر: تین روز قبل بیراج کالونی میں بھینس بھی کھلے گٹر میں گر گئی تھی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share