Shoaib baig official

  • Home
  • Shoaib baig official

Shoaib baig official entertainment channel

27/08/2024

ماشاء اللہ ریڈ فاؤنڈیشن سکول بیرپانی ٹاپ پر
ہمنہ عابد 543
علشبہ عقیل 535
سعدیہ اشرف 509
کشف اسحاق 477
لائبہ بشیر افسر 469
بدر عابد 468
فاطمہ شبیر 438
سیف بیگ 405
اساتذہ کرام والدین اور تمام عوام علاقہ کو شاندار رزلٹ پر مبارک باد

04/08/2024
04/08/2024
30/07/2024
30/07/2024
12/07/2024

قیدی نمبر 804 کی تاریخی فتح: ایکسٹینشن نشتہ || تحریک انصاف بحال: قاضی اکیلا ہوگیا: الیکشن کمیشن فارغ || 8 فروری کا پورا الیکشن متنازعہ ہوگیا || عمران ریاض خان کا وی لاگ
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤



Every'one

‏بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین...
11/07/2024

‏بریکنگ نیوز 🚨

عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئ
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤



Every'one

09/07/2024

ꜱᴏᴍᴇᴏɴᴇ ᴏɴᴄᴇ ꜱᴀɪᴅ ɪꜰ ʏᴏᴜ ᴛᴀᴋᴇ ᴄᴀʀᴇ ᴏꜰ ꜱᴏᴍᴇᴏɴᴇ ᴡɪᴛʜ ᴅᴇᴍᴇɴᴛɪᴀ ʏᴏᴜ ʟᴏꜱᴇ ᴛʜᴇᴍ ᴍᴏʀᴇ ᴀɴᴅ ᴍᴏʀᴇ ᴇᴠᴇʀʏᴅᴀʏ. ᴡʜᴇɴ ᴛʜᴇʏ ɢᴇᴛ ᴛʜᴇ ᴅɪᴀɢɴᴏꜱɪꜱ, ᴡʜᴇɴ ᴛʜᴇʏ ɢᴏ ᴛʜʀᴏᴜɢʜ ᴅɪꜰꜰᴇʀᴇɴᴛ ꜱᴛᴀɢᴇꜱ, ᴡʜᴇɴ ᴛʜᴇʏ ɴᴇᴇᴅ ᴛʀᴇᴀᴛᴍᴇɴᴛ ᴀɴᴅ ᴡʜᴇɴ ᴛʜᴇʏ ᴘᴀꜱꜱ ᴀᴡᴀʏ. ᴛʜɪꜱ ɪꜱ ᴄᴀʟʟᴇᴅ "ᴀᴍʙɪɢᴜᴏᴜꜱ ʟᴏꜱꜱ".
ɪ ᴅᴏɴ'ᴛ ᴡɪꜱʜ ᴅᴇᴍᴇɴᴛɪᴀ ᴏɴ ᴀɴʏᴏɴᴇ. ᴀꜱ ᴛʜᴇ ʙʀᴀɪɴ ꜱʟᴏᴡʟʏ ᴅɪᴇꜱ, ᴛʜᴇʏ ᴄʜᴀɴɢᴇ ᴘʜʏꜱɪᴄᴀʟʟʏ ᴀɴᴅ ᴇᴠᴇɴᴛᴜᴀʟʟʏ ꜰᴏʀɢᴇᴛ ᴡʜᴏ ᴛʜᴇɪʀ ʟᴏᴠᴇᴅ ᴏɴᴇꜱ ᴀʀᴇ. ᴛʜᴇʏ ᴄᴏᴜʟᴅ ᴇɴᴅ ᴜᴘ ʟʏɪɴɢ ɪɴ ʙᴇᴅ, ɴᴏᴛ ᴍᴏᴠɪɴɢ ᴀɴᴅ ɴᴏᴛ ᴇᴀᴛɪɴɢ ᴏʀ ᴅʀɪɴᴋɪɴɢ.
ᴛʜᴇʀᴇ ᴡɪʟʟ ʙᴇ ᴘᴇᴏᴘʟᴇ ᴡʜᴏ ᴡɪʟʟ ꜱᴄʀᴏʟʟ ᴘᴀꜱᴛ ᴛʜɪꜱ ᴘᴏꜱᴛ ʙᴇᴄᴀᴜꜱᴇ ᴅᴇᴍᴇɴᴛɪᴀ ʜᴀꜱ ɴᴏᴛ ᴛᴏᴜᴄʜᴇᴅ ᴛʜᴇᴍ. ᴛʜᴇʏ ᴍᴀʏ ɴᴏᴛ ᴋɴᴏᴡ ᴡʜᴀᴛ ɪᴛ'ꜱ ʟɪᴋᴇ ᴛᴏ ʜᴀᴠᴇ ᴀ ʟᴏᴠᴇᴅ ᴏɴᴇ ᴡʜᴏ ʜᴀꜱ ʙᴀᴛᴛʟᴇᴅ ᴏʀ ɪꜱ ꜱᴛɪʟʟ ʙᴀᴛᴛʟɪɴɢ ᴅᴇᴍᴇɴᴛɪᴀ.
ᴛᴏ ʀᴀɪꜱᴇ ᴀᴡᴀʀᴇɴᴇꜱꜱ ᴏꜰ ᴛʜɪꜱ ᴄʀᴜᴇʟ ᴅɪꜱᴇᴀꜱᴇ, ɪ ᴡᴏᴜʟᴅ ʟɪᴋᴇ ᴍʏ ꜰʀɪᴇɴᴅꜱ ᴛᴏ ᴘᴜᴛ ᴛʜɪꜱ ᴏɴ ᴛʜᴇɪʀ ᴘᴀɢᴇ ᴛᴏᴅᴀʏ.
ʜᴏʟᴅ ʏᴏᴜʀ ꜰɪɴɢᴇʀ ᴏɴ ᴛʜᴇ ᴘᴏꜱᴛ ᴛᴏ ᴄᴏᴘʏ ᴀɴᴅ ᴘᴀꜱᴛᴇ ᴛᴏ ʏᴏᴜʀ ᴛɪᴍᴇʟɪɴᴇ.
ᴀ ꜱᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋ ʏᴏᴜ ᴛᴏ ᴀɴʏᴏɴᴇ ᴡɪʟʟɪɴɢ ᴛᴏ ᴘᴜᴛ ᴛʜɪꜱ ᴏɴ ᴛʜᴇɪʀ ᴛɪᴍᴇʟɪɴᴇ ꜰᴏʀ ᴀʟᴢʜᴇɪᴍᴇʀ ᴀᴡᴀʀᴇɴᴇꜱꜱ ᴡᴇᴇᴋ! 🩷

◼️چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مکمل شیڈول:▪️19 فروری - پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ نیوزی لینڈ (کراچی)▪️ 20 فروری - بنگلہ دیش بمقابلہ انڈ...
08/07/2024

◼️چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مکمل شیڈول:
▪️19 فروری - پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ نیوزی لینڈ (کراچی)
▪️ 20 فروری - بنگلہ دیش بمقابلہ انڈیا (لاہور)
▪️ 21 فروری - افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (کراچی)
▪️ 22 فروری - انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (لاہور)
▪️ 23 فروری - نیوزی لینڈ بمقابلہ انڈیا (لاہور)
▪️ 24 فروری - پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ بنگلہ دیش (راولپنڈی)
▪️ 25 فروری - افغانستان بمقابلہ انگلینڈ (لاہور)
▪️ 26 فروری - آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ (راولپنڈی)
▪️ 27 فروری - بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ (لاہور)
▪️ 28 فروری - افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا (راولپنڈی)
▪️ *1 مارچ - پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ انڈیا (لاہور)*
▪️ 2 مارچ - جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ (راولپنڈی)
▪️ 5 مارچ - پہلا سیمی فائنل (کراچی)
▪️ 6 مارچ - دوسرا سیمی فائنل (راولپنڈی)
▪️ 9 مارچ - فائنل (لاہور)


گراہم بیل کے دو احسان ہیں. پہلا احسان یہ کہ فون ایجاد کیا. لیکن دوسرا احسان اس سے کہیں بڑھ کر ہے. اور وہ یہ لفظ ہے جسے ہ...
04/07/2024

گراہم بیل کے دو احسان ہیں. پہلا احسان یہ کہ فون ایجاد کیا. لیکن دوسرا احسان اس سے کہیں بڑھ کر ہے. اور وہ یہ لفظ ہے جسے ہیلو کہتے ہیں.

جب ہم فون اٹھاتے ہیں تو ہم کہتے ہیں "ہیلو" لیکن کیا آپ جانتے ہیں "ہیلو" کیا ہے؟

یہ سلام نہیں بلکہ ایک عورت کا نام ہے۔ یہ ٹیلی فون کے موجد "گراہم بیل" کی بیوی "مارگریٹ ہیلو" ہے۔

یہ پہلا لفظ تھا جو اس نے اپنی ایجاد کے ابتدائی امتحان میں کہا تھا، اور اس کے بعد سے اسے دنیا بھر میں کسی بھی فون کال کے آغاز کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔"

02/07/2024

Beautiful Chicken Farm in China 🇨🇳
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


30/06/2024

بریکنگ نیوز
راولاکوٹ جیل سے 19 قیدی فرار۔ جن میں سے 15 سزا موت کے قیدی تھے۔قیدی سنگتری سے گن چھین کر فرار۔

24/06/2024

پاکستان کو ترقی کی رہ پر لانے کے لیےآپریشن کرپشن مکاو کی ضرورت ہے۔تمام حرامخوروں کو سزائیں دی جائیں پاکستان خود با خود اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جائے گا

17/06/2024

Shopping Bags Production Machine
everyone ゚

عید الضحیٰ سے قبل الوداعی پارٹی جاری....اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبابوں میں ملیں.....😜😜🤭
09/06/2024

عید الضحیٰ سے قبل الوداعی پارٹی جاری....
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبابوں میں ملیں.....😜😜🤭

08/06/2024

Printing Machine of Plastic Bags & Pollythene sheets
everyone ゚

06/06/2024

جب ہر ادارے میں دخل اندازی ہو گی تو ایسا ہی ہو گا۔ ایک کرکٹ بچی تھی حرامخوروں نے اسے بھی تباہ کر دیا۔🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻

اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
04/06/2024

اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

03/06/2024

حلیمہ میں تیرے مقدران تو صدقے تو مدنی دا جھولا جھولیاں وی ہوسیں
everyone ゚

02/06/2024

All the experts are declaring India as the favorite but I don't know why I think this time India will not reach the semi finals. What is your opinion, please give your opinion in the comment.

. . . . . . . . .  ضروری اطلاع . . . . . . .  یہ بچہ جس کانام محمد والد کا نام سمیع اللہ ہے جو کہ راولاکوٹ کا رہنے والا ...
02/06/2024

. . . . . . . . . ضروری اطلاع . . . . . . .
یہ بچہ جس کانام محمد والد کا نام سمیع اللہ ہے جو کہ راولاکوٹ کا رہنے والا ہے گھر سے بھاگ کر باغ آگیا ہے ابھی باغ پولیس کی تحویل میں ہے بچے کو والدین یا عزیز و اقارب میں سے کسی کا موبائل نمبر نہیں یاد ہے اس لیے اگر کوئی جانتا ھو تو اس کے والدین کو اطلاع دیں تاکہ بچہ اپنے والدین تک پہنچ سکے۔ترجمان پولیس باغ

I've received 10,500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
01/06/2024

I've received 10,500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

22/05/2024

Polythene Sheets Production Machine
everyone

آج راولپنڈی میں کچھ شرپسندوں نےکشمیر کی گاڑیاں روک کر ان پر زبردستی پاکستان زندہ باد لکھا۔ الحاق پاکستان کشمیریوں نے اپن...
20/05/2024

آج راولپنڈی میں کچھ شرپسندوں نےکشمیر کی گاڑیاں روک کر ان پر زبردستی پاکستان زندہ باد لکھا۔ الحاق پاکستان کشمیریوں نے اپنی مرضی سے کیا تھا اب کچھ غدار اس طرح کی حرکات کر کے لوگوں کے دلوں میں نفرت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ زور زبردستی سے نفرت بڑھے گی نہ کہ محبت۔ میں کشمیر کا ایک عام شہری ہونے کے ناطے ان شرپسند عناصر کی اس حرکت کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور حکومت پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ فلفور اس طرح کے شرپسند عناصر کو روکا جائے۔
Everyone

رسول اللہ ﷺ نےبتایا کہ جب کوئی آدمی اپنے گھر سے نکلتے ہوئے یہ کہتا ہے: ”بسم اللهِ، توَکَّلْتُ على اللهِ، لا حولَ ولا قوّ...
20/05/2024

رسول اللہ ﷺ نےبتایا کہ جب کوئی آدمی اپنے گھر سے نکلتے ہوئے یہ کہتا ہے: ”بسم اللهِ، توَکَّلْتُ على اللهِ، لا حولَ ولا قوَّةَ إلا بالله“ تو ایک فرشتہ اسے پکار کر کہتا ہے: اے اللہ کے بندے!تجھے راہِ حق کی طرف ہدایت مل گئی، تیری پریشانی کا بار اٹھا لیا گیا اور تجھے دشمنوں سے محفوظ کر دیا گیا۔ ایسا کہنے پر اس پر متعین شیطان دور ہٹ جاتا ہے اور ایک دوسرا شیطان اس شیطان سے کہتا ہے: تم اس آدمی کو گمراہ کیسے کر سکتے ہو جسے ہدایت دے دی گئی، جس کی طرف سے اس کا بوجھ اٹھا لیا گیا اور اسے تمام شیطانوں سے بچا لیا گیا؟ چوں کہ اس نے یہ الفاظ کہہ دیے ہیں اس لیے اب تمہارا اس پر زور نہیں چلے گا۔
Everyone

Ap k khayal mai ye probability sahi hai. Ya phir pakistan england ko tough time de sakta hai.22 may 2024.
20/05/2024

Ap k khayal mai ye probability sahi hai. Ya phir pakistan england ko tough time de sakta hai.22 may 2024.

5 آئی پی ایل ٹرافیز۔ 🏆3 آئی سی سی ٹرافیز - 🏆 خود کو کئی بار بڑی اسٹیج پر ثابت کیا۔ 🫵 اپنے کرئیر میں سب کچھ حاصل کر چکا۔ ...
20/05/2024

5 آئی پی ایل ٹرافیز۔ 🏆
3 آئی سی سی ٹرافیز - 🏆
خود کو کئی بار بڑی اسٹیج پر ثابت کیا۔ 🫵
اپنے کرئیر میں سب کچھ حاصل کر چکا۔ 💪
اس سیزن میں صرف فینز کے لیے کھیلا۔ 💯
اور اپنے فینز کے دل پھر سے جیتے۔♥️
کرکٹ میں اس سے زیادہ کول اینڈ کام کپتان کبھی نہیں آئے گا۔🙌
کرکٹ میں دھونی سے پھرتیلا، چالاک اور شاندار وکٹ کیپر نہیں آئے گا۔ 🧤

آل ٹائم فیورٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی، MS دھونی ♥️🔥✅
Everyone







Address


Telephone

+966567516569

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib baig official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib baig official:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share