fm:door se pata shal rhaa he islam k shehzadi arhiii he qurban jaw meri sis🥰 allah akber
fm:door se pata shal rhaa he islam k shehzadi arhiii he qurban jaw meri sis🥰 allah akber
کیا غضب کا آرٹسٹ ہے پوری ویڈیو دیکھنے سے پتہ چلتا ہے واقعی اس کا فن قابل داد ہے
کیا غضب کا آرٹسٹ ہے پوری ویڈیو دیکھنے سے پتہ چلتا ہے واقعی اس کا فن قابل داد ہے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں میلاد منانے کا طریقہ کیوں نہیں بتایا?
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں میلاد منانے کا طریقہ کیوں نہیں بتایا?
جوش خطابت میں ساتھ والے کا خیال رکھیں😅
جوش خطابت میں ساتھ والے کا خیال رکھیں😅
بیٹیاں ھمیشہ ھی سے بغیر لالچ کے پاپا سے پیار کرتی ھیں🌺🌺🌺
بیٹیاں ھمیشہ ھی سے بغیر لالچ کے پاپا سے پیار کرتی ھیں🌺🌺🌺
دانہ پانی کھچ کے لے آوندا ۔ کون کسے دا کھاندا
دانہ پانی کھچ کے لے آوندا ۔ کون کسے دا کھاندا
خدا کی قسم ارش عظیم رو پڑا ھوگا💦جنت کاوروازہ رل رہا ھے حکومت وقت کے ایوان بھی یقیناً ہل جانے چاٸیے اس بزرگ کی اس فریاد کے سنتے ھی ایسا ایکشن ھ
خدا کی قسم ارش عظیم رو پڑا ھوگا💦جنت کاوروازہ رل رہا ھے حکومت وقت کے ایوان بھی یقیناً ہل جانے چاٸیے اس بزرگ کی اس فریاد کے سنتے ھی ایسا ایکشن ھونا چاہیئے کہ جو ایک مثال بن جاٸے پھر کوٸی دوبارہ جنت کا دروازہ ایسے نہ روٸے ۔یقین کریں دل رو پڑا ھے
تحریک لبیک کے فسادات میں ن لیگ بھی شامل رہی۔
تحریک لبیک کے فسادات میں ن لیگ بھی شامل رہی۔
مشکل کشاء دافع البلاء صرف ایک خدا
مشکل کشاء دافع البلاء صرف ایک خدا
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد.
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد.
تاج و تخت تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد سرکار دوعالم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم زندہ باد
تاج و تخت تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
سرکار دوعالم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم زندہ باد
پاکستانیو، قدر کرو اس شخص کی، یہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے آپ کیلئے ایک تحفہ ھے. یہ آپ کو اور آپ کی نسلوں کو بیغیرت اور چوروں کی نسل در نسل غلامی
پاکستانیو، قدر کرو اس شخص کی، یہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے آپ کیلئے ایک تحفہ ھے. یہ آپ کو اور آپ کی نسلوں کو بیغیرت اور چوروں کی نسل در نسل غلامی سے نجات دلانے کی جدوجہد کر رہا ھے، اس کا ساتھ دو، اس کے ہاتھ مضبوط کرو ورنہ آپ کی نسلیں بھی کبھی ان مافیاز کے چنگل سے نہیں نکل سکیں گی. زرا نہیں، پورا سوچئے. 🙏
بجلی،گیس مہنگی،ادویا ت مہنگی بندہ کہاں جائے،خان صاحب گذارہ بہت مشکل ہوگیا ہے،یوٹرن پے یوٹرن،اب تک کتنا احتساب ہوا ہے،کتنی ریکوری ہوئی ہے،ا
بجلی،گیس مہنگی،ادویا ت مہنگی بندہ کہاں جائے،خان صاحب گذارہ بہت مشکل ہوگیا ہے،یوٹرن پے یوٹرن،اب تک کتنا احتساب ہوا ہے،کتنی ریکوری ہوئی ہے،اب تک کون سا وعدہ آپ نے پورا کیا ہے، میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیکرشرمندہ ہوں،یہ ابھی تک سیکھ رہے ہیں مگر خمیازہ بچاری۔۔۔۔پی ٹی آئی کے ووٹر اپنی حکومت کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں،دیکھیئے عوامی رائے
صرف دس سیکنڈ کے لیے بچے کے گلے میں کچھ پھنس گیا تو باپ زمین پر لیٹنے لگا۔ وکھرے جگ توں رتبے عظمت وکھری اے دنیا پِھر لے باپ دی شفقت وکھری اے یہ ہ
صرف دس سیکنڈ کے لیے بچے کے گلے میں کچھ پھنس گیا تو باپ زمین پر لیٹنے لگا۔
وکھرے جگ توں رتبے عظمت وکھری اے
دنیا پِھر لے باپ دی شفقت وکھری اے
یہ ہوتی ہے باپ کی محبت اپنی اولاد سے🥲
ہڈیوں، پٹھوں، گھٹنوں، کمر، ٹانگوں کا درد اب پوری زندگی نہیں
ہڈیوں، پٹھوں، گھٹنوں، کمر، ٹانگوں کا درد اب پوری زندگی
نہیں ہو گا
شاباش فیصل واڈا ♥️ آج پاکستانی ہونے کا حق ادا کردیا اور ان دونوں کو اپنے اوقات یاد دلائی
شاباش فیصل واڈا ♥️
آج پاکستانی ہونے کا حق ادا کردیا
اور ان دونوں کو اپنے اوقات یاد دلائی
عمران خان کے پردے کے متعلق بیان پر علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب نے کھل کر عمران خان کی حمایت کی. شکریہ علامہ صاحب
عمران خان کے پردے کے متعلق بیان پر علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب نے کھل کر عمران خان کی حمایت کی. شکریہ علامہ صاحب
وزیراعظم پاکستان عمران سچا عاشق رسول ہے دینی خدمات کے لئیے جہدوجہد پے ماضی میں برا بھلا کہنے والے علماء کپتان کے گن گانے لگے اسلام کا نام است
وزیراعظم پاکستان عمران سچا عاشق رسول ہے دینی خدمات کے لئیے جہدوجہد پے ماضی میں برا بھلا کہنے والے علماء کپتان کے گن گانے لگے اسلام کا نام استعمال کر کے ووٹ مانگنے والوں کے لئیے پریشان کن خبر
25 سال سے ن لیگ کو ووٹ دیا ہے اب عمران خان کو ووٹ دینا ہے ۔۔مائی کا لال تو اسے کہتے ہیں جو ہر کسی کا اختساب کرے ڈسکہ کی #NA75
25 سال سے ن لیگ کو ووٹ دیا ہے اب عمران خان کو ووٹ دینا ہے ۔۔مائی کا لال تو اسے کہتے ہیں جو ہر کسی کا اختساب کرے
ڈسکہ کی #NA75
”خود“ کو #سیاسی_موت# #مرتا# دیکھ کر #پاگل# ھوچکے ھیں”یہ #نوازشریف# کا #دلال# #احترام# تک #بھول# گیا #بزرگ# کو #گندی_گالیاں# دینے پے #اتر# آیا.
”خود“ کو #سیاسی_موت# #مرتا# دیکھ کر #پاگل# ھوچکے ھیں”یہ #نوازشریف# کا #دلال# #احترام# تک #بھول# گیا #بزرگ# کو #گندی_گالیاں# دینے پے #اتر# آیا.
میں تو باپ ہوں ناں بیٹا تیری ہر بات سہہ جاؤں گا
میں تو باپ ہوں ناں بیٹا تیری ہر بات سہہ جاؤں گا
کھاریاں/گلیانہ: پولیس اہلکار کا دُکاندار اور صحافی پر تشدد۔۔ مقامی لوگوں نے پولیس اہلکار کی دوڑیں لگا دیں۔ ڈی پی او صاحب اہلکار کو معطل کرنیو
کھاریاں/گلیانہ: پولیس اہلکار کا دُکاندار اور صحافی پر تشدد۔۔ مقامی لوگوں نے پولیس اہلکار کی دوڑیں لگا دیں۔
ڈی پی او صاحب اہلکار کو معطل کرنیووالا لالی پاپ ہمیں نہ دیں۔۔صحافتی تنظیموں کا احتجاج
سارا وقوعہ سُنئیے متاثرین کی زبانی
اَسْتَغْفِرُاللّٰه میں مولانا فضل الرحمان سے معافی مانگ کر اُسے واقعی عالِم مان لونگا اگر کوئی مجھے ن لیگ کے درباریوں کے اِن تین بیانات پر س
اَسْتَغْفِرُاللّٰه میں مولانا فضل الرحمان سے معافی مانگ کر اُسے واقعی عالِم مان لونگا
اگر کوئی مجھے ن لیگ کے درباریوں کے اِن تین بیانات پر اُسکا کوئی ردِعمل یا جواب ہی دیکھا دے
1۔ نواز شریف کا اِستقبال حج،
سے بڑا کام ہے ،رانا ثناءاللہ🖐
2۔ میرا تو خیال ہے نواز شریف والی اللہ ہوتے جا رہے
ہیں، ن لیگی رہنما عظمی بخاری🖐
3۔ نواز شریف کسی اور ملک میں ہوتے تو لوگ اُنکی پوجا کرتے،نہال ہاش
لاہور ڈیفنس کے علاقہ میں پولیس افسر اور اسکی فیملی کے ساتھ تشدد کی ویڈیو وائرل ایک گھنٹہ 15 پر کالز کرنے کے باوجود کوٸی مدد کیلیۓ نہیں پہنچا ج
لاہور ڈیفنس کے علاقہ میں پولیس افسر اور اسکی فیملی کے ساتھ تشدد کی ویڈیو وائرل
ایک گھنٹہ 15 پر کالز کرنے کے باوجود کوٸی مدد کیلیۓ نہیں پہنچا
جس ملک میں ایک پولیس والے کے ساتھ یہ ہو رہا ہے تو ایک عام شہری کے ساتھ کیا ہوگا
جن جن کو برگر شوارما پیزا اور بار بی کیو پسند ہے وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں خاص طور میں لاہور میں رہنے والے
جن جن کو برگر شوارما پیزا اور بار بی کیو پسند ہے وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں خاص طور میں لاہور میں رہنے والے