Dr Jamil Ahmad Azad

  • Home
  • Dr Jamil Ahmad Azad

Dr Jamil Ahmad Azad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Jamil Ahmad Azad, Laser Tag Center, .

18/12/2023
" کبھی ہمت مت ہاریں " کوشش کرتے رہیں ۔  آپ کا اچھا وقت بھی ضرور آئے گا KFC ☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا ...
21/01/2023

" کبھی ہمت مت ہاریں " کوشش کرتے رہیں
۔ آپ کا اچھا وقت بھی ضرور آئے گا KFC
☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا .
☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.
☚17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں کھو دیں .
☚18 سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی.
☚18سے 22 سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا لیکن ناکام رہا...
☚19 سال کی عمر میں وہ باپ بن گیا.
☚20 سال کی عمر میں اس کی بیوی نے اسے چھوڑ دیا اور بیٹی کو لے گئی
☚وہ فوج میں شامل ہوا لیکن نکال دیا گیا.
☚اس نےقانون کی پڑھائی کے لئے درخواست دی لیکن اسے مسترد کر دیا گیا.
☚وہ ایک انشورنس سیلز مین بن گیا لیکن ایک بار پھر ناکام ہوا..
☚وہ ایک چھوٹے سے کیفے میں ایک باورچی اور بیرہ بن گیا.
☚اس نے اپنی بیٹی کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی، لیکن آخر کار وہ اپنی بیوی اور بیٹی کو گھر واپس لانے میں کامیاب ہو گیا.
☚65 سال کی عمر میں اس کی سبکدوشی کے موقع پر حکومت کی طرف سے اسے صرف 105 ڈالر کا ایک چیک ملا. اسے لگا حکومت اس چیک کے ذریعے اسے ایک نا اہل انسان ثابت کرنا چاہتی ہے...
☚اس نےخود کشی کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ اتنی بارناکام ہوا تھا کہ اب وہ مزید زندگی گزارنے کے قابل نہیں تھا؛
☚وہ اپنی وصیت لکھنے ایک درخت کے نیچے بیٹھ گیا، لیکن وصیت لکھنے کی بجائے، اس نے یہ لکھا کہ زندگی میں اس نے کس کام میں مہارت حاصل کی.
☚اس نے لکھا کہ وہ صرف ایک کام دوسروں کے مقابلے میں بہتر کر سکتا ہے اور وہ ہے کھانا پکانا...
☚تو اس نے اپنے چیک کے عوض87 ڈالر ادھار لئے اور کچھ چکن خریدا. ایک خاص مصالحہ استعمال کر کے اس نے چکن کو تل لیا اور کینٹکی میں اپنے پڑوسیوں کو فروخت کرنے کیلئے گھر سے نکل پڑا...
☚یاد رکھیں 65 سال کی عمر میں وہ خود کشی کے لئے تیار تھا.
لیکن 88 سال کی عمر میں وہ یعنی کرنل سینڈرز، کینٹکی فرائیڈ چکن (KFC) سلطنت کا بانی
اور ایک ارب پتی بزنس مین تھا.
👈 اس لئے دوستو
" کبھی ہمت مت ہاریں " کوشش کرتے رہیں
۔ آپ کا اچھا وقت بھی ضرور آئے گا
إنشاء الله

16/01/2023
15/01/2023
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی...
14/01/2023

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔

آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں
۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

12/01/2023

کچھ ہفتے بعد🔥🔥
ایک بار پھر پوری دنیا میں ایاک نعبد وایاک نستعین کی گونج ہوگی⁦
انشاءاللہ

11/01/2023

وقت وقت کی بات ہے

کیا ہی خوبصورت نظارہ ہوتا تھا💖جب لیڈر ایماندار تھا تو غریبوں کو مفت کھانا مل رہا تھا
09/01/2023

کیا ہی خوبصورت نظارہ ہوتا تھا💖
جب لیڈر ایماندار تھا تو غریبوں کو مفت کھانا مل رہا تھا

09/01/2023
09/01/2023

جس دن عوام عمران خان کی کال کا انتظار کرنا چھوڑ دے گی اور خود اپنے حقوق کے لئے لڑے گی

اس دن انقلاب کا پہلا دن ہوگا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دورہ سعودی عرب میں خانہ کعبہ کی زیارت ، ان کیلئے بیت اللہ شریف کے دروازے خصوصی طور پر کھو...
08/01/2023

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دورہ سعودی عرب میں خانہ کعبہ کی زیارت ، ان کیلئے بیت اللہ شریف کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے

08/01/2023

جب لنگرخانوں میں مفت کھانا مل رہا تھا تو سب نے مل کر سیاسی بغض میں مذاق اُڑایا آج اپنے پیسوں کا بھی آٹا نہیں مل رہا
میں نے لنگرخانوں کا مزاق اڑانے والی قوم سے آٹے کا ریٹ پوچھنا تھا😔

سرسوں کے پھولوں پر پڑے شبنم ( تریل) کے خوبصورت موتی نما قطرے 🥀 گاؤں کے حسین نظارے
08/01/2023

سرسوں کے پھولوں پر پڑے شبنم ( تریل) کے خوبصورت موتی نما قطرے 🥀 گاؤں کے حسین نظارے

06/01/2023

I think this is the khutba of Ameer-e-Shariat Syed Attaullah Shah Bukhari (RA). I have tried to write it if there are any mistakes pointed out please let me ...

 ..!یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیں۔ کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں۔ رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی...
01/01/2023

..!

یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیں۔ کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں۔ رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
ڈاکٹر Available نہ ہو تو فوری طبی امداد کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہیں۔

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif

نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten

سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 , Zantac

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی

دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50

پِھنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کیلئے
Brofin syp

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream

کھانسی کے لئے

Pulomonol,Hydriline,Siroline,Cough Rest

باقی مزید ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
شکریہ-

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
31/12/2022

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

1985 کا یہ نرخ نرخنامہ گزرے ہوئے حسین وقت کی یاد  دلاتا ہے مگر کاش کہ یہ دور واپس آآجائے
27/12/2022

1985 کا یہ نرخ نرخنامہ گزرے ہوئے حسین وقت کی یاد دلاتا ہے
مگر کاش کہ یہ دور واپس آآجائے

اچانک خیال آیا ایک دن میرا کوئی عزیز مجھےآخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا
21/11/2022

اچانک خیال آیا ایک دن میرا کوئی عزیز مجھےآخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا

23/10/2022
14/10/2022

جگہ بدلتےہوےدیرتو نہیں لگی.

دوبارہ طنز نہ کرنا نڈھال پرمیرے دوست...

09/10/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Jamil Ahmad Azad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share