Masha'Allah Events

  • Home
  • Masha'Allah Events

Masha'Allah Events Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masha'Allah Events, Event Planner, .
(2)

In Sha’ Allah people from all around the world visit the Grand Ma Sha’ Allah Expo In Sha’ Allah and if you are a shopaholic then you must get ready to explore the stunning Shopping Festival 2020 In Sha’ Allah
Free Entry and Free Parking!

07/04/2024

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ جَھَنَّمَ، وَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْیَا وَ الْمَمَاتِ، وَ مِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ۔

[Ṣaḥīḥ Muslim: 1324]

O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of Hell, and from the punishment of the grave, and from the trials of life and death, and from the trials of Dajjal, the false messiah.

اے الله! میں جہنم اور قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنه سے اور فتنه مسیح دجال کے شر سے تیری پناه مانگتا ہوں۔ Sent by: Wa Iyyaka Nastaeen ( و اياك نستعين ) Dua App © Alhuda International 2018 [www.alhudapk.com, www.farhathashmi.com] Download Alhuda Apps [http://www.farhathashmi.com/alhuda-apps/ , http://www.alhudapk.com/other-resources/al-huda-apps.html]

03/04/2024

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَ الْعَزِیْمَةَ عَلَی الرُّشْدِ، وَ اَسْاَلُکَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِکَ، وَ عَزَآئِمَ مَغْفِرَتِکَ، وَ اَسْاَلُکَ شُکْرَ نِعْمَتِکَ، وَ حُسْنَ عِبَادَتِکَ، وَ اَسْاَلُکَ قَلْباً سَلِیْماً، وَ لِسَاناً صَادِقاً، وَ اَساَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا تَعْلَمُ اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ۔O Allah, indeed I ask You for steadfastness upon deen and firmness upon guidance. And I ask You for that which makes Your mercy compulsory and the things that necessitate Your forgiveness. And I ask You for the capacity to be grateful for Your blessings and to worship You in a beautiful manner. And I ask You for a sound heart, a truthful tongue. And I ask You for all goodness that You know of and I seek refuge in You from all evil that You know of and I seek forgiveness from all that You know of. Indeed, it is You who is the Knower of the unseen.اے الله! میں تجھ سے دین میں ثابت قدمی، ہدایت پر پختگی کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیری رحمت کو واجب کرنے والے اور تیری مغفرت کو لازم کرنے والے امور کاسوال کرتا ہوں میں تجھ سے تیری نعمتوں کا شکر ادا کرنے اور اچھے انداز سے عبادت کرنے کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے سلیم دل اور سچی زبان کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جسے تو جانتا ہے اور ہر اس برائی سے تیری پناه چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہے اور تجھ سے (ان تمام گناہوں کی) بخشش چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہیں بے شک تو غیبوں کو خوب جاننے والا ہے۔ReferenceShaddad bin Aws (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘O Shaddad bin Aws! When you find people collecting treasures of gold and silver, read these words excessively:
O Allah, indeed I ask You for steadfastness upon deen and firmness upon guidance. And I ask You for that which makes Your mercy incumbent and the things that necessitate Your forgiveness. And I ask You for the capacity to be grateful for Your blessings and to worship You in a beautiful manner. And I ask You for a sound heart and a truthful tongue. And I ask You for all goodness that You know of and I seek refuge in You from all evil that You know of and I seek forgiveness from all that You know of. Indeed, it is You who is the Knower of the unseen.

[Al-Mu‘jam al-Kabīr al-Ṭabaranī, Vol: 7, 7135] Ṣaḥīḥ
حضرت شداد بن اوس رضی الله عنه کہتے ہیں که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے مجھ سے کہا: اے شداد بن اوس جس وقت تم دیکھو که لوگ سونے چاندی کے خزانے جمع کر رہے ہوں، تم ان کلمات کو کثرت سے پڑھنا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَ الْعَزِیْمَةَ عَلَی الرُّشْدِ، وَ اَسْاَلُکَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِکَ، وَ عَزَآئِمَ مَغْفِرَتِکَ، وَ اَسْاَلُکَ شُکْرَ نِعْمَتِکَ، وَ حُسْنَ عِبَادَتِکَ، وَ اَسْاَلُکَ قَلْباً سَلِیْماً، وَ لِسَاناً صَادِقاً، وَ اَساَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا تَعْلَمُ اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ۔ اے الله! میں تجھ سے دین میں ثابت قدمی، ہدایت پر پختگی کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیری رحمت کو واجب کرنے والے اور تیری مغفرت کو لازم کرنے والے امور کا سوال کرتا ہوں میں تجھ سے تیری نعمتوں کا شکر ادا کرنے اور اچھے انداز سے عبادت کرنے کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے سلیم دل اور سچی زبان کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جسے تو جانتا ہے اور ہر اس برائی سے تیری پناه چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہے اور تجھ سے (ان تمام گناہوں کی) بخشش چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہیں بے شک تو غیبوں کو خوب جاننے والا ہے۔
(المعجم الکبیر للطبرانی، ج: 7، 7135) صحیح

28/03/2024

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
حضرت عباده بن صامت رضی الله عنه سے روایت ہے که نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: رات کے وقت جس کی آنکھ کھل جائے اور وه جاگنے پر یه کلمات کہے لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیئٍ قَدِیْرٌ، اَلْحَمْدُ للهِ وَ سُبْحَانَ اللهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَکْبَرُ وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ۔ الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے، اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وه ہر چیز پر قادر ہے۔ سب تعریف الله کے لیے ہے اور الله تعالٰی ہر عیب سے پاک ہے، الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، الله تعالیٰ سب سے بڑا ہے اور الله کی توفیق کے بغیر گناہ چھوڑنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے۔ پھر دعا کرے اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ اے الله مجھے بخش دے۔ یا کوئی دعا کرے تو دعا قبول کی جاتی ہے اور اگر وه وضو کرے اور نماز پڑھے تو اس کی نماز مقبول ہوگی۔
(صحیح البخاری: 1154)

06/03/2024

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبُّ الْاَرْضِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ۔

Ibn ‘Abbās (r.a) reported that at the time of difficulty the Messenger of Allah (s.a.w) used to say,
‘There is no true deity except Allah, the Most Grand, the Ever Forbearing. There is no true deity except Allah, Lord of the magnificent Throne. There is no true deity except Allah, Lord of the heavens, Lord of the earth and Lord of the noble Throne.’

[Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6346] Ṣaḥīḥ


There is no true deity except Allah, the Most Grand, the Ever Forbearing. There is no true deity except Allah, Lord of the magnificent Throne. There is no true deity except Allah, Lord of the heavens, Lord of the earth and Lord of the noble Throne.

الله کے سوا کوئی معبود نہیں جو بہت بڑا بہت بردبار ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں، جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔

18/02/2024

ﺃﻋﻮﺫ ﺑﺎﻟﻠﻪ ﻣﻦ ﺍﻟﺸﻴﻄﺎﻥ ﺍﻟﺮﺟﻴﻢ
﷽,

‏کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ.
‏یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ
پڑھنا نصیب فرما. امین

18/02/2024

ﺃﻋﻮﺫ ﺑﺎﻟﻠﻪ ﻣﻦ ﺍﻟﺸﻴﻄﺎﻥ ﺍﻟﺮﺟﻴﻢ
﷽,

رَبِّ ھَبْ لِیْ حُكْمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصَّالِحِيْنَ ۝ وَاجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِيْنَ ۝ وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيْمِ ۝...وَلَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَ✿ ✿ ✿My Lord, grant me authority and join me with the righteous. And grant me a reputation of honor among later generations. And place me among the inheritors of the Garden of Pleasure.......And do not disgrace me on the Day they are [all] resurrected.اے میرے رب ! مجھے قوتِ فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں سے ملا دے۔اور بعد میں آنے والوں میں میری سچی ناموری باقی رکھ اور مجھے نعمتوں بھری جنت کے وارثوں میں سے بنا دے۔۔۔ اور مجھے رسوا نہ کرنا جس دن وہ (لوگ) اٹھائے جائیں گے۔( الشعرائ : 87,85-83 )

Address


08817

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masha'Allah Events posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Masha'Allah Events:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share