Mun'o Salwa

Mun'o Salwa Home made delicious fresh food at your door step in reasonable prices, we promise you for good quali

15/01/2020

24 گھنٹے پہلے آرڈر دیجیے اور اپنی پسند کی ڈشز تیار کروایئے
(کم سے کم 8 افراد کے لئے )
پیشکش صرف کراچی کے لئے ہے
+92 3138803906

بے حد ملائم و لذیذ چکن ملائی کوفتہ ۔ دو کوفتے کی سرونگ 150 روپے ۔  کراچی میں ڈیلیوری چارجز 100 سے 150 روپے تک  (اس کے عل...
02/11/2019

بے حد ملائم و لذیذ چکن ملائی کوفتہ ۔ دو کوفتے کی سرونگ 150 روپے ۔
کراچی میں ڈیلیوری چارجز 100 سے 150 روپے تک

(اس کے علاوہ کسی بھی دن اور موقعے کے لیے کم از کم 8 گھنٹے پہلے آرڈرز بک کروا سکتے ہیں )
آج ہی سے فون نمبر 03138803906 پر اپنے آرڈرز بک کروائیں
ہمارا دعویٰ ہے کہ آپ نے آج تک اتنے لذیذ چکن کوفتے کبھی نہیں کھائے ہونگے

لذیذ ترین تکہ چکن پلیٹر  ۔  260 روپے میں کراچی میں ڈیلیوری چارجز 100 سے 150 تک اتوار 3-11-2019  کی شام اور رات میں دستیا...
02/11/2019

لذیذ ترین تکہ چکن پلیٹر ۔ 260 روپے میں
کراچی میں ڈیلیوری چارجز 100 سے 150 تک
اتوار 3-11-2019 کی شام اور رات میں دستیاب ہے
( علاوہ دنوں میں بھی آرڈر دیا جا سکتا ہے )
آرڈر کے لئے فون 03138803906 پر رابطہ کیجیے
آرڈر تقریباً 8 گھنٹے پہلے دیجیے تو مہربانی ہوگی

ایک پیالی گوشت بیٹا! یہ ایک پیالی گوشت جمال موچی کو دے آوء ۔‘‘ ابّاجان کا حکم سن کر میں حیران ہوا... اس وقت عمر بارہ سال...
10/08/2019

ایک پیالی گوشت

بیٹا! یہ ایک پیالی گوشت جمال موچی کو دے آوء ۔‘‘ ابّاجان کا حکم سن کر میں حیران ہوا... اس وقت عمر بارہ سال تھی اور میں چھٹی جماعت میں پڑھتا تھا... میں نے جواب میں ان سے کہا۔ ’’لیکن ابّاجان... آج تو عید کا دن ہے... ہر گھر میں گوشت موجود ہے... سب لوگ ایک دوسرے کے گھروں میں گوشت پہنچا رہے ہیں... ہم نے قربانی کی ہے، لیکن اس کے باوجود ہمارے رشتے دار اور دوست اور پڑوسی ہمارے گھر میں گوشت دے دے کر جا رہے ہیں... پھرآپ یہ ایک پیالی سالن اسے کیوں بھیج رہے ہیں۔‘‘
’’بیٹے وہ اکیلا ہے... کوئی آگے نہ پیچھے... اول تو کوئی اسے گوشت دے گا نہیں... کیونکہ اس کے ہاں سے کون سا کسی کو گوشت ملے گا... دوسرے کوئی گوشت دے گابھی تو وہ اسے نہ جانے کب پکائے گا... کم ازکم اس وقت تو اس کے پاس سالن کی صورت میں گوشت ہو گا نہیں۔‘‘ ’’جی اچھا ابّاجان... لائیے... دے آتا ہوں۔‘‘

میں نے پیالی ان سے لے لی اور گھر سے نکل آیا... بازار لوہاراں میں ہماری دکان کے بالکل سامنے سڑک کے کنارے جمال موچی جوتیاں مرمت کرتا تھا... گلی میں ایک چھوٹی سی کوٹھری تھی، وہ اسی میں رہتا تھا،میں پیالی اٹھائے اس کی کوٹھری کے دروازے پر پہنچا تو وہ چولھے پر ہانڈی رکھے ہوئے نظر آیا... ہانڈی کے نیچے آگ جل رہی تھی اور ہانڈی میں کچھ پک رہا تھا...

میں السلام علیکم کہہ کر اندر داخل ہوا تو اس نے میری طرف دیکھا... اس وقت میں دل ہی دل میں ابّاجان پر اپنا غصّہ اتار چکا تھااور اپنے آپ سے یہ کہہ رہا تھا کہ بلاوجہ انہوں نے ایک پیالی گوشت بھیجا... یہ تو گوشت پکار ہا ہے...

’’آئو بیٹا!‘‘ جما ل نے فوراً کہا: ’’کیا پکا رہے ہیں جمال چچا۔‘‘ بازار کے سب بچے اور بڑے اسے جمال چچا کہتے تھے... ’’بس بیٹا... پکانا کیا ہے،مسور کی دال پکا رہا ہوں۔‘‘ مجھے حیرت کا جھٹکا لگا... میں نے فوراً کہا: ’’جی کیا کہا...دال پکار ہے ہیں... لیکن آج تو عید کادن ہے اور ہر گھر میں گوشت ہی گوشت موجود ہے، سب لوگ گوشت بھون رہے ہیں۔‘‘

’’صبح سے یہ وقت آگیا بیٹا، کسی نے مجھے گوشت نہیں بھیجا، جب میں انتظار کر کر کے تھک گیا تو بازا ر سے دال لے آیا اور اب اسے پکار ہا ہوں۔‘‘ ’’اوہ... اوہ... یہ لیں ابّاجان نے پکا پکایا گوشت آپ کے لیے بھیجا ہے۔‘‘

’’واہ بیٹا واہ... یہ کام کیاہے آپ کے ابّاجان نے... چلو میں بھی عید کے دن گوشت کھا ہی لوں گا... ورنہ یہ حسرت رہتی کہ عید کے دن بھی گوشت نہ کھا سکا.

اچھا جمال چچا... میں چلا، پیالی پھر کسی وقت لے لوں گا۔‘‘ ’’ہوں ٹھیک ہے۔‘‘ میں نے گھر آکر ابّاجان کو مسور کی دال والی بات بتائی تو ابّاجان کے ساتھ امّی جان اور چھوٹی بہن بھی حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکیں...

امّی جان نے فوراً کہا: ’’تب تو ایک چھوٹی سی پیالی میں ہم نے بہت کم گوشت اسے بھیجا۔‘‘ ’’ہاں بھئی... ایک بڑے برتن میں گوشت اسے دے آو... تاکہ وہ خوب پیٹ بھر کر کھا سکے۔‘‘ ’’جی اچھا۔‘‘

جلد ہی میں دو بارہ جمال چچا کی کو ٹھری میں داخل ہوا۔‘‘ ’’جمال چچا... امّی جان نے یہ گوشت اور آپ کے لیے بھیجا ہے۔‘‘

’’واہ بھئی واہ... مزہ آگیا... چلو اپنی بھی عید ہو گئی۔‘‘ اس نے خوش ہو کر کہا۔

یہ آج سے 8 یا 9 سال پہلے کا واقعہ ہے، لیکن یہ واقعہ میرے ذہن میں اس طرح چپکا کہ پھر کبھی ذہن سے محو نہ ہو سکا اور خاص طورپر عید قربان کے موقعے پر تو ا س کا ذہن میں تازہ ہونا ایک معمول بن گیا ہے... گھر کے لوگ تمام رشتے داروں، پڑوسیوں اور دوست احباب کے حصّے لگار ہے ہوتے ہیں، میں اپنے محلے کے غریب ترین چند افرا د کے لیے گوشت الگ کر رہاہوتاہوں...
ہم اپنا پیٹ اور فریج بھی بھریں ... لیکن ایک پیالی گوشت اپنے بچوں کے ہاتھوں ضرور کسی کو بھجوانا نہُ بھولیں۔“

Wednesday 7-8-2019چکن کوفتہ 140چنے کی دال کا پلاؤ 100Dc 100
06/08/2019

Wednesday
7-8-2019
چکن کوفتہ 140
چنے کی دال کا پلاؤ 100
Dc 100

03/08/2019
03/08/2019

Anum khan here

My I'd is hacked so my new I'd hai

لنچ یا ڈنر کے لئے اتوار کا مینوچکن تکّہ بریانی 200++رائیتہ  20+لذیذ کھیر  280 --   80. totelچکن چاومن (اسپا گیٹی ود چکن ...
28/07/2019

لنچ یا ڈنر کے لئے اتوار کا مینو

چکن تکّہ بریانی 200+
+رائیتہ 20
+لذیذ کھیر 280 -- 80. totel

چکن چاومن (اسپا گیٹی ود چکن & ویجیٹیبلز) 150

Menu of Saturday for lunch & Dinner. Beef pulaoRaitaMango Custard =250Haleem 250 grams = 100
27/07/2019

Menu of Saturday for lunch & Dinner.

Beef pulao
Raita
Mango Custard =250

Haleem 250 grams = 100

Fridays Lunch and dinner menu.Pakora currycumin RiceSmoked chicken mince250 rsDC 100rsجمعہ کا لنچ یا ڈنر کا مینوکڑی۔۔۔۔ز...
26/07/2019

Fridays Lunch and dinner menu.
Pakora curry
cumin Rice
Smoked chicken mince
250 rs
DC 100rs

جمعہ کا لنچ یا ڈنر کا مینو
کڑی۔۔۔۔زیرہ والے رائس۔۔۔چکن کا دم کا قیمہ۔۔۔ سلاد = 250
DC 100

25/07/2019

جمعہ کی ڈیل ون پرسن کی ڈیل۔۔

کڑٰی 85
زیرہ والے چاول 70
چکن دم دھویں کا قیمہ 85
سلاد۔ 20
فل ڈیل لینے کی صورت میں 240
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے علاوہ
بیف کے فروزن شامی کباب 300 کے 6

چکن کے فروزن چپلی کباب 270 کے 6

ڈیل آپ لنچ یا ڈنر دونوں کے لئے آرڈر کر سکتے ہیں

24/07/2019

ہفتہ 27-7-2019 کا مینو

بیف پلاؤ 180

رائیتہ 20

مینگو کسٹرڈ 60

فل ڈیل آرڈر کرنے پر ٹوٹل ۔ 250

اس کے علاوہ

مزیدار بیف حلیم (ایک پاو) فی سرونگ.. 100

بیف شامی کباب. فروزن 300 کے 6
چکن چپلی کباب فروزن 270 کے 6

آل اوور کراچی ڈیلیوری چارجز ۔۔ 100

پلیز اپنے آرڈرز بُک کروانے کے لئے
03180120062
پر واٹس ایپ کیجئیے
Saturday 27th July's menu

Beef Pulao 180rs

Raita 20rs

Mango casturd 60

Full deal will be charge 250

جمعہ  26-7-2019 کا مینو   ون پرسن ڈیل۔۔دھی اور بیسن کی پکوڑوں والی کڑٰی  85زیرہ والے چاول 70 چکن دم دھویں کا قیمہ 85سلاد...
24/07/2019

جمعہ 26-7-2019 کا مینو
ون پرسن ڈیل۔۔

دھی اور بیسن کی پکوڑوں والی کڑٰی 85
زیرہ والے چاول 70
چکن دم دھویں کا قیمہ 85
سلاد۔ 20

فل ڈیل لینے کی صورت میں 250
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے علاوہ
بیف کے فروزن شامی کباب 300 کے 6

چکن کے فروزن چپلی کباب 270 کے 6

ڈیل آپ لنچ یا ڈنر دونوں کے لئے آرڈر کر سکتے ہیں

پلیز اپنے آرڈرز بُک کروانے کے لئے
03180120062
پر واٹس ایپ کیجئیے

22/07/2019

Sorry to inform Aik emergency Ho jany ki wja se hum Tue & wed hum apna kitchen band rekhen gy

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923303575615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mun'o Salwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mun'o Salwa:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share