Jashn e Shair o sukhan - جشن شعر و سخن

Jashn e Shair o sukhan - جشن شعر و سخن Jashn e shair o sukhan - جشن شعر و سخن

07/11/2024
06/11/2024
05/11/2024

جشن شعر و سخن 1 نومبر 2024 دبیئ

https://tarkeen-e-watan.com/archives/31863
05/11/2024

https://tarkeen-e-watan.com/archives/31863

تقریب میں عندلیب صدیقی، گلوکار سہیل اخلاق اور سید حسیب حسنین کواعزازی شیلڈز پیش کی گئیں

جشن شعر و سخن دبیئ - آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نژاد ممتاز شاعر ادیب اور اور براڈکاسٹر محترمہ عندلیب صدیقی صاحبہ کی دبئی...
03/11/2024

جشن شعر و سخن
دبیئ - آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نژاد ممتاز شاعر ادیب اور اور براڈکاسٹر محترمہ عندلیب صدیقی صاحبہ کی دبئی آمد کے موقعے پر دی ہانس گلوبل اور ہوم ہسلر رئیل اسٹیٹ کی جانب سے ان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب کی صدارت دی ہانس گلوبل کے چیئرمین میاں منیر ہانس نے کی جبکہ مہمان خصوصی محترمہ عندلیب صدیقی صاحبہ تھیں ۔ عندلیب صدیقی صاحبہ ایک طویل عرصے سے آسٹریلیا میں مقیم ہیں اور ریڈیو آسٹریلیا کی اردو سروس سے وابستہ ہیں ۔
اس کے علاوہ وہ آسٹریلیا میں اردو زبان اور شعر و ادب کی تقریبات کے انعقاد کے حوالے سے بہت فعال اور متحرک ہیں ۔
تقریب کے پہلے دور میں مقامی شعراء کرام نے اپنے خوبصورت کلام سے سامعین کو خوب محظوظ کیا ۔ جن شعرا نے اس موقعے پر کلام نزر سامعین کیا ان میں سلمان جاذب ، تابش زیدی، عدنان منور اور فخر صدیقی شامل تھے ۔
پروگرام کے دوسرے دور میں ممتاز پاکستانی گلوکار اور کمپوزر استاد سہیل اخلاق نے اپنی گائیکی کا خوب رنگ جمایا ۔ انھوں مختلف شعراء کرام کی غزلیں اپنے مخصوس انداز میں پیش کرکے شرکائے محفل سے خوب داد سمیٹی ۔
تقریب میں دی ہانس گلوبل کی جانب سے محترمہ عندلیب صدیقی گلوکا ر استاد سہیل اخلاق اور ہوم ہسلر کے مینجنگ ڈائرایکٹر سید حسیب حسنین کو شیلیڈ پیش کی گئی ۔
ملک اسلم نے اپنے دلکش انداز نظامت سے تقریب کی دلکشی کو چار چاند لگا ئے ۔ اس موقعے پر عندلیب صدیقی صاحبہ کی جانب سے ان کا شعری مجموعہ آنکھوں میں خواب سجے بھی ملک اسلم کو پیش کیا گیا ۔
شائقین ادب کی ایک بہت بڑی تعداد نے پروگرام میں شرکت کی ۔ پاکستانی کمیونٹی کے جو نمایاں اصحاب اس موقعے پر موجود تھے ان میں میاں عمر ابراہیم - بابر بھٹی - ملک اسحق - سید تسلیم عباس- خادم حسین عابد - سید سلیم اختر ، زوالفقار مغل ، عائشہ منیر ہانس ، صالحہ محمود کے علاوہ خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت کی ، ان کے علاوہ
ظہیر عباسی - امین سرگانہ
فرخ سیدین - علی پرویز ۔ شان ملک اور فیضان ملک شامل تھے ۔
پروگرام کے اختتام پر دی ہانس گلوبل گروپ کے چیئرمین میاں منیر ہانس نے مہمانوں اور میڑیا کے نمائندوں کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقعے پر تقریب کے شرکاء کے لیئے ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ۔

جشن شعر و سخن 1 نومبر 2024 دبیئ
02/11/2024

جشن شعر و سخن 1 نومبر 2024 دبیئ

Meeting and dinner with Farhat Abbas Shah and Sultan Hyatt At IBIS Dubai. and discussion about upcoming Mushairah
16/01/2024

Meeting and dinner with Farhat Abbas Shah and Sultan Hyatt At IBIS Dubai. and discussion about upcoming Mushairah

Chairman The Hans Global Group, Mian Munir Hans, met with famous Arab poet Dr. Zubair Farooq at his residence, and discu...
15/01/2024

Chairman The Hans Global Group, Mian Munir Hans, met with famous Arab poet Dr. Zubair Farooq at his residence, and discussed the mushaira to be held in April. On this occasion, Dr. Zubair Farooq also presented him with his book of poetry.

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jashn e Shair o sukhan - جشن شعر و سخن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jashn e Shair o sukhan - جشن شعر و سخن:

Videos

Share

Category