Pmln force Pakistan

Pmln force Pakistan Be informative

22/10/2023
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس پہنچیں گے
21/10/2023

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس پہنچیں گے

آنے والا دور ہمارا ہے، اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے: نوازشریف
03/07/2023

آنے والا دور ہمارا ہے، اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے: نوازشریف

اڑان والو اڑانوں پہ وقت بھاری ھے۔پروں کی اب کے نہیں حوصلوں کی باری ھے۔دعا کرو کہ سلامت رہے میری ہمت یہ اک چراغ کئی آندھی...
02/07/2023

اڑان والو اڑانوں پہ وقت بھاری ھے۔
پروں کی اب کے نہیں حوصلوں کی باری ھے۔
دعا کرو کہ سلامت رہے میری ہمت
یہ اک چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری ھے۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کوصحیح ڈگر پہ لے کے جائے اور اسی ڈگر پہ لائے جس پہ 2017 میں پاکستان تھا اور 2017 کا پاکستان ایک بہت ...
01/07/2023

اللہ تعالیٰ پاکستان کوصحیح ڈگر پہ لے کے جائے اور اسی ڈگر پہ لائے جس پہ 2017 میں پاکستان تھا اور 2017 کا پاکستان ایک بہت اچھا پاکستان تھا.قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے .انشاء اللہ

سیالکوٹ ( این این آئی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کارکن  نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں ، ہم  عدالتوں سے ...
11/12/2022

سیالکوٹ ( این این آئی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں ، ہم عدالتوں سے سرخرو ہو رہے ہیں ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے تحت ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ریاست اور سیاست کا بیڑا دوبارہ اٹھایا، نواز شریف کی طرح ملک کو دبارہ ترقی کی طرف گامزن کریں گے۔ن لیگ کے سینئر رہنما نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ برطانیہ میں انصاف ہوتا ہے، شہباز شریف کو وہاں سے انصاف ملا، مردِ مجاہد رانا ثناء اللّٰہ بھی باعزت بری ہوئے ۔

11/12/2022

قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی میڈیا سے گفتگو

10/12/2022

ہم برطانیہ کی عدالتوں میں بے گناہ ٹھہرے ، بے گناہی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہے ؟ نواز شریف

پوری قوم کو دلی مبارکبادشہباز پاکستان جناب شہباز شریف 174 ووٹ لےکر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم پاکستان منت...
11/04/2022

پوری قوم کو دلی مبارکباد
شہباز پاکستان جناب شہباز شریف 174 ووٹ لےکر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم پاکستان منتخب
شکر الحمدللہ رب العالمین

10/04/2022

‏پاکستان سے انتقامی حکومت کے سائے چھٹ گئے اب انشاءاللہ قائد میاں محمد نوازشریف سے جلد ملاقات ہوگی

ایک سیاہ رات اختتام پذیر ھوئی،انشااللہ اب ایک روشن صبح طلوع ھونے جا رھی ھے، شکر ھے ھمارا آئین جس دن بنا تھا اسی دن اس کی...
10/04/2022

ایک سیاہ رات اختتام پذیر ھوئی،انشااللہ اب ایک روشن صبح طلوع ھونے جا رھی ھے، شکر ھے ھمارا آئین جس دن بنا تھا اسی دن اس کی جیت ھوئی

07/04/2022

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، نواز شریف کی لندن میں فیصلہ دیکھتے ہوئے ویڈیو .

20/03/2022

یہ ہے مسلم لیگ ن کی کلاس
محنت کام اور ترقیاتی پراجیکٹ الحمدللہ

سو سنار کی ایک لوہار کی 💪🙏🤲
18/03/2022

سو سنار کی ایک لوہار کی 💪🙏🤲

18/03/2022

حرام ہے جو اپنی کسی ایک بات کا بھی بھرم رکھے یہ آدمی...

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز  شریف نے اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت پر چھوڑا  تھا، آج اللہ کا انصاف ہوتا دیکھیں، اللہ کےہاں...
17/03/2022

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت پر چھوڑا تھا، آج اللہ کا انصاف ہوتا دیکھیں، اللہ کےہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔

انشاءاللہ
16/03/2022

انشاءاللہ

تبدیلی کے چار سال عام آدمی کو بھول نہ پائیں گے گو نیازی گو
15/03/2022

تبدیلی کے چار سال عام آدمی کو بھول نہ پائیں گے
گو نیازی گو

21/11/2021
16/05/2021

جو آپ کی برائی کرتے ہیں انہیں کرنے دو

کیوں نا کے یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی برابری نہیں کر سکتے 🔥

Address

124 Sheikh Zayed Road/Dubai/
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln force Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pmln force Pakistan:

Videos

Share

Nearby event planning services


Other Performance & Event Venues in Dubai

Show All

You may also like