Kashmir News Channel

Kashmir News Channel The purpose of this page is to search the reality and spread it across the world. In the age of propa
(1)

پاک پتن:معمولی تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے نے ماں کو قتل کردیابچے نے قینچی کا وار کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیامحلّہ گلز...
29/03/2025

پاک پتن:معمولی تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے نے ماں کو قتل کردیا
بچے نے قینچی کا وار کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
محلّہ گلزار آباد میں ماں کی ڈانٹ پر بچے نے قینچی کا وار کردیا
بچے نے ماں سے پیسوں کا تقاضا کیا تھا
سلائی کڑھائی کرکے بچے کا پیٹ پالنے والی ماں قتل

29/03/2025

آزاد پتن پر حادثہ کی اطلاعات
اللّٰہ پاک کا شکر ہے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں
اللّٰہ پاک ہم سب کو حادثات سے محفوظ فرمائے آمین

28/03/2025

مظفرآباد آزاد کشمیر گاڑیوں کی ٹکر
عورت کی گاڑی کو غلطی سے ٹکر لگنے سے شدید غصے والی وڈیو وائرل

عوام علاقہ حلقہ وسطی باغ کے اعزاز میں وزیر حکومت محترمہ امتیاز نسیم صاحبہ کی طرف سے عید ملن پارٹی ۔۔۔۔
28/03/2025

عوام علاقہ حلقہ وسطی باغ کے اعزاز میں وزیر حکومت محترمہ امتیاز نسیم صاحبہ کی طرف سے عید ملن پارٹی ۔۔۔۔

28/03/2025

باغ آزادکشمیر۔ محترمہ عائشہ آفندی گریڈ 18 میں ترقیاب ہو کر ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ضلع باغ تعینات

28/03/2025

انتہاٸ افسوس ناک خبر کفل گڑھ لوبر سے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سابق ممبر اسمبلی آزاد کشمیر راجہ سبیل مرحوم کے بڑے بھاٸ راجہ رفیق مرحوم کی شریک حیات راجہ فیاص راجہ اعجاز بھاٸ کی والدہ اور راجہ طیب ایڈوکیٹ کی تاٸ جان انتقال کر گیں ہیں اللہ پاک پھپو مغفرت فرماۓ کے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرۓ امین

28/03/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کفل گڑھ بدھنا موڑا
معروف تاجر ھاڑی گہل( جمیل صاحب فاروق صاحب) کے چھوٹے بھائی عبدالغفور صاحب انتقال کرگۓ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

28/03/2025

ہاڑی گہل کی مشہور بلال بیکرز کی طرف سے عید کے موقع پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر اس کے ساتھ موبائل سروس بھی موجود ہے اگر آپ کو مال کا آڈر کروانا ہے ہمارے رابطہ نمبر پر کال کر سکتے ہیں۔
راجہ بلال 03410578038

میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد بینکاک میں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور میانمار کے دارالحکومت نیپیڈو میں س...
28/03/2025

میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد بینکاک میں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور میانمار کے دارالحکومت نیپیڈو میں سڑکیں آمد و رفت کے لیے بند ہیں۔ بی بی سی

میانمار میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس کے جھٹکے بنگلہ دیش، بھارت، لاؤس اور چین میں بھی محسوس کیے گئے ہیں جبکہ زلزلے کے بعد شدید آفٹر شاک بھی آیا ہے۔

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے شہر منڈلے سے تقریباً 17.2 کلومیٹر دور تھا، جس کی آبادی تقریبا 12 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.7 محسوس کی گئی، جس کا مرکز میانمار میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

28/03/2025

مسلم لیگ ن کے رہنما نثار احمد شائق صاحب کی گفتگو

28/03/2025

راولی سیکوٹ سے محمد خان صاحب اللّٰہ کے حضور پیش ہو گئے، اللّٰہ پاک اس با برکت مہینے میں ان کی کامل مغفرت فرمائے اور انہیں جنّت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔

27/03/2025

عید کے خوشیوں میں حمزہ بیکرز ہاڑی گہل آپ کے ساتھ ساتھ تمام کسٹمرز کو ایڈوانس عید مبارک
عید الفطر کے موقع پر حمزہ بیکرز اپنے تمام کسٹمرز کے سپیشل آفر
حمزہ بیکرز پر مال آڈر پر بھی دستیاب ہے۔
رابطہ نمبر
حمزہ بیکرز ہاڑی گہل
03455737008

**برکنگ نیوز: وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف کا دورہ باغ ملتوی**اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا باغ کا دورہ...
27/03/2025

**برکنگ نیوز: وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف کا دورہ باغ ملتوی**

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا باغ کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نثار شائق نے دورے کے انتظامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اس کی منسوخی کی اپیل کی، جو قبول کر لی گئی۔

نثار احمد شائق نے اس موقع پر مسلم لیگ ن کے دیگر سینئر رہنماوں کے ہمراہ دانش سکول کے افتتاح کی جگہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے انتظامیہ سے درخواست کی کہ موجودہ انتظامات کی حالت مایوس کن ہے۔ ان کی اس تجویز کے بعد وزیراعظم کا دورہ ملتوی کر دیا گیا۔
موقف نثار احمد شائق

27/03/2025

دو دن کی محنت کے بعد وزیراعظم پاکستان کا دورہ باغ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی، اب عیدالفطر کے بعد باغ آئیں گے۔
مصدقہ ذرائع

موسم کی خرابی کے باعث دانش سکول باغ کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب موخر ہوگئی ہے عید کے بعد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپن...
27/03/2025

موسم کی خرابی کے باعث دانش سکول باغ کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب موخر ہوگئی ہے عید کے بعد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپنے دست مبارک سے سنگ بنیاد رکھیں۔

27/03/2025

تحصیل ہاڑی گہل باغ آزاد کشمیر
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے دورہ باغ اور دانش سکول سسٹم کے سنگ بنیاد رکھیں گے. نثار احمد شائق گف کرتے ہوئے تحصیل انتظامیہ ہاڑی گہل دو دن سے اپنی نگرانی میں مسلسل کام کرونے میں مصروف
کل 28 مارچ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف
دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گئے۔

تحصیل ہاڑی گہل باغ آزاد کشمیر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے دورہ باغ اور دانش سکول سسٹم کے سنگ بنیاد   رکھیں گے و...
27/03/2025

تحصیل ہاڑی گہل باغ آزاد کشمیر
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے دورہ باغ اور دانش سکول سسٹم کے سنگ بنیاد رکھیں گے
وفاقی وزیر مملکت تعلیم وجیہ ثمر تحصیل انتظامیہ ہاڑی گہل کے ہمراہ ہاڑی گہل دانش سکول سسٹم جگہ کا دورہِ
تحصیل انتظامیہ ہاڑی گہل دو دن سے اپنی نگرانی میں مسلسل کام کرونے میں مصروف
کل 28 مارچ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف
دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گئے۔

تحصیل ہاڑی گہل باغ آزاد کشمیر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے دورہ باغ اور دانش سکول سسٹم کے سنگ بنیاد  گے سابق وزی...
27/03/2025

تحصیل ہاڑی گہل باغ آزاد کشمیر
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے دورہ باغ اور دانش سکول سسٹم کے سنگ بنیاد گے
سابق وزیر حکومت مشتاق احمد منہاس کا ڈپٹی کمشنر راجہ صداقت اور ضلعی و تحصیل انتظامیہ کے ہمراہ ہاڑی گہل دانش سکول سسٹم جگہ کا دورہِ
تحصیل انتظامیہ ہاڑی گہل دو دن سے اپنی نگرانی میں مسلسل کام کرونے میں مصروف
کل 28 مارچ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف
دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گئے

Address

54
Bradford
BD38HY

Telephone

+923448842474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir News Channel:

Videos

Share