Goal Line Gags

Goal Line Gags Goal Line Gags – Sports, laughs, and nonstop banter!
(1)

15/03/2025

‏ہمیشہ عمران خان کے حق میں آوازبلندکرنے والے "مفتی شــاکر"
شہید ہوگئے😪
انالله واناالیه راجعون 💔

مفتی منیر شاکر ہم میں سے نہیں رہے  😥😥💔
15/03/2025

مفتی منیر شاکر ہم میں سے نہیں رہے
😥😥💔

15/03/2025

افسوس ڈیزل اور ان کی کارکنوں پر😡 مفتی صاحب شہید کا مزاق اڑاتے ہیں افسوس 😭😡👇

15/03/2025

پشاور بم دھماکے میں زخمی مفتی منیر شاکر صاحب ہسپتال میں شہید ہو گئے، بیٹے کی تصدیق۔

15/03/2025

اج15 مارچ ساری دنیا میں اسلام و فوبیا کا دن منایا جائے گا۔
الحمداللہ 🤲 یہ دن میرے مرشد کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
شکریہ مرشد

15/03/2025

ایک حافظ پورے خاندان کو معاف کرواسکتا ھے ہم نے دنیا میں ہی دیکھ لیا۔

شریف فیملی😂😂

15/03/2025

مرشد عمران خان صاحب نے آج کے دن اقوام متحدہ میں پوری دنیا کو بتایا تھا کہ حضرت محمد صلى اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں ❤️

15/03/2025

انٹرنیٹ سپیڈ کم کر کے
حالات پر پردہ ڈالنے کو
الباکستان میں
امن کہا جاتا ہے 😆😂

15/03/2025

ظلم کا ساتھ دینے والا اور ظلم کرنے والا ہر بندہ یتیم ہوگا

انشاءاللہ 💯

15/03/2025

بریکنگ نیوز
آل راؤنڈر عامر جمال کو کیپ پر 804 لکھنے کی وجہ سے 13 لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا گیا ہے۔ جبکہ سلمان علی آغا، عبداللہ شفیق اور صائم ایوب کو 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کا کیا گیا ہے یہ تینوں کرکٹرز ساوتھ افریقہ کے ٹورمیں ہوٹل میں دیر سے آئے تھے زارئع کے مطابق عامر جمال کو زیادہ جرمانہ کیپ پر 804 کا ہندسہ لکھنے سے دیا گیا ہے
اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ کیا ہے

15/03/2025

‏ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ حکومت قوم سے معافی مانگے اور فوری استعفی دے۔
اسد قیصر

15/03/2025

یہ کہرہا ہیں سرحدیں محفوظ ہیں دوسرا کہرہا ٹرین پر حملہ انڈیا نے کیا تیسرا کہ رہا ہیں افغانستان نے اور تارڑ صاحب کہرہا ہے پی ٹی آئی کی وجہ سے آب کون سہی عوام فیصلہ کریں🤔🤔🤔

15/03/2025

جرنل جزیرے بناتے رہیں شریف زرداری لندن میں پراپرٹیز خریدتے رہیں میرا مرشد گھر کے اندر مسجد بناکر عوام کا دل جیتتا رہا❤

Address

Huddersfield

Telephone

+447724311254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goal Line Gags posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Goal Line Gags:

Videos

Share