Eden Services srls

Eden Services srls 1.BIGLIETTI AEREI
2.ISEE 730 F-24 UNICO NASPI
3.CONTRATTI BUSTE CUD COLF BADANTI
4.VISTO UK
5.CO

whatsapp 348 371 1137
27/08/2024

whatsapp 348 371 1137

 THANKS NIDDU TV
09/08/2024


THANKS NIDDU TV

 ⚠️ Important Notice | تنبيه هــام
01/08/2024


⚠️ Important Notice | تنبيه هــام

Please Note:
19/07/2024

Please Note:

A seat that is centred around you.
18/07/2024

A seat that is centred around you.

03/07/2024

Error Resolved on Pricing for Pakistan - New Tax imposed on Tickets for Pakistan
Dear Agents

Today morning we had an error on Air Ticket pricing for Pakistan.
Pakistan Government Increased Airport Tax by almost 25 Euro.
Now Problem resolved. You can Book tickets for pakistan.
Tax increased just 25 Euro Included in ticket price.
so don't worry

Happy Selling.
TEAM

ترکش ایئر لائنز نے ہوائی نقل و حمل میں نویں بار "یورپ کی بہترین ایئر لائن" کا خطاب برقرار رکھا ہے۔ترکش ایئرلائنز نے ایک ...
29/06/2024

ترکش ایئر لائنز نے ہوائی نقل و حمل میں نویں بار "یورپ کی بہترین ایئر لائن" کا خطاب برقرار رکھا ہے۔

ترکش ایئرلائنز نے ایک بیان میں کہا، "یہ ایوارڈز اپنے وسیع نیٹ ورک میں کیریئر کی غیر معمولی سروس کے معیار کو اجاگر کرتے ہیں، جو اپنے مسافروں کو بغیر کسی رکاوٹ اور آرام دہ سفر کا تجربہ فراہم کرتے ہیں"
ترکیہ

21/06/2024

عمرہ ویزوں کا اجراء شروع ہوچکا ہے زائرین یکم محرم الحرام سے سفر عمرہ شروع کرسکتے ہیں ❤

16/06/2024
خطبہ حج 1445 ہجری
15/06/2024

خطبہ حج 1445 ہجری

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو  خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی  نے کہا تھا، م...
12/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور اپنی سنت چھوڑ کر جا رہا ہوں۔ اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت سے محبت کرنی عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھ اکٹھا کرے، آمین۔❤️

 #3483711137
11/06/2024

#3483711137

 NOW YOU SEND AND RECIVE PAYMENT WITH MONEY GRAM FROM EDEN SERVICES 348 371 1137
27/05/2024


NOW YOU SEND AND RECIVE PAYMENT WITH MONEY GRAM FROM EDEN SERVICES


348 371 1137

جس پاکستانی ڈاکومنٹ پر اپوسٹل کنونشن کے تحت اس طرح کا سرٹیفکیٹ لگا ہوا ہو وہ بغیر کسی ایمبیسی کی تصدیق کے دنیا کے ایک سو...
23/05/2024

جس پاکستانی ڈاکومنٹ پر اپوسٹل کنونشن کے تحت اس طرح کا سرٹیفکیٹ لگا ہوا ہو وہ بغیر کسی ایمبیسی کی تصدیق کے دنیا کے ایک سو سے زائد ممالک میں قابل استعمال ہے ✅️🇵🇰💕

  Attend in cesano maderno
18/05/2024

Attend in cesano maderno

سیالکوٹ ائیر پورٹ 6 تو 18مئی تک بند رے گا جناں دیاں ٹکٹاں پیلاں ہویاں سی او تے جناں نویاں کرائیاں اوویساریاں فلائٹاں ہن ...
30/04/2024

سیالکوٹ ائیر پورٹ 6 تو 18مئی تک بند رے گا جناں دیاں ٹکٹاں پیلاں ہویاں سی او تے جناں نویاں کرائیاں اووی
ساریاں فلائٹاں ہن اسلام آباد تو جان دیاں لہذا سارے مسافر اپنیاں اپنیاں ٹکٹاں متعلقہ ٹریول ایجنٹ کولوں چیک کروا لو مہربانی تے شکریہ وی

17/04/2024

دبئی ایئرپورٹ آنے والے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری کردی گئی۔
دبئی ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ مسافر ایئر پورٹ آنے کی زحمت نہ کریں، فلائٹ آپریشن بحالی میں غیر معمولی چیلنجز درپیش ہیں اور فلائٹس آپریشن کی بحالی میں وقت لگے گا۔
حکام نے مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلائٹس آپریشن کی مکمل بحالی کی کوششیں کر رہے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق دبئی کی ایمریٹس ایئر لائن نے آج رات 12 بجے تک اپنے چیک ان کاؤئنٹر بند کردیے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دبئی میں خراب موسم اور سڑکوں کی صورتحال کے باعث آپریشنل چیلنجز درپیش ہیں۔

📓🖍Da oggi, 4 aprile 2024 (ore 12.00) fino al 16 maggio 2024 (ore 12.00) si presenta la domanda per i contributi   – comp...
04/04/2024

📓🖍Da oggi, 4 aprile 2024 (ore 12.00) fino al 16 maggio 2024 (ore 12.00) si presenta la domanda per i contributi – componente Materiale Didattico per l’a.s. e f. 2024/2025 e Borse di Studio statali a.s. 2023/2024.

Possono partecipare gli studenti residenti in Lombardia, iscritti e frequentanti corsi a gestione ordinaria (sia di Istruzione, sia di Istruzione e Formazione Professionale), presso:

▶️le scuole secondarie di primo e secondo grado, statali e paritarie;

▶️Istituzioni formative accreditate.

Gli Istituti devono aver sede in Lombardia o nelle Regioni confinanti, purché lo studente rientri quotidianamente alla propria residenza.

Per accedere al contributo occorre essere in possesso di un valore ISEE non superiore ad euro 15.748,78 (anno 2024).

Per saperne di più clicca qui👉

Il presente avviso dispone le modalità di presentazione delle domande della componente di Dote scuola – Materiale didattico 2024/2025 e delle Borse di studio statali a.s. 2023/2024

2007 ء سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے آئندہ تیرہ سال...
14/03/2024

2007 ء سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 ء کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا 2031 ء اور 2032 ء کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا 2030ء وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے

اٹلی میں یکم رمضان المبارک11مارچ بروز سوموار کو ہےتمام اہلیان اسلام کو رمضان مبارک۔
10/03/2024

اٹلی میں یکم رمضان المبارک
11مارچ بروز سوموار کو ہے
تمام اہلیان اسلام کو رمضان مبارک۔

Indirizzo

Via Cristoforo Colombo 87
Seregno
20831

Orario di apertura

Lunedì 09:30 - 13:00
14:30 - 19:00
Martedì 09:30 - 13:00
14:30 - 19:00
Mercoledì 09:30 - 13:00
14:30 - 19:00
Giovedì 09:30 - 13:00
14:30 - 19:00
Venerdì 09:30 - 13:00
14:30 - 19:00
Sabato 09:30 - 13:00
14:30 - 19:00

Telefono

+3903621584043

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Eden Services srls pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Eden Services srls:

Video

Condividi


Altro Vendita biglietti Seregno

Vedi Tutte